Geek
Chief Minister (5k+ posts)

[TABLE="width: 665, align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]قابل اعتراض ويڈيو ہماری بہو کے خلاف سازش ہے: ميرا کے سسر کی گفتگو
[/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 670, align: center"]
[TR]
[TD]

آج شام ميرا کي نئي ويڈيو منظر عام پر آنے کے بعد اداکارہ ميرا کے سسر نے تين ماہ قبل ہونے والا ميرا کا نکاح نامہ سماء کو بھجوا ديا ۔ جبکہ ميرا اپنے نکاح کي ہميشہ سے ترديد کرتي آئي ہيں ۔
کيپٹن نويد کے والد راجہ خالد پرويز نے بھي اس بات کي تصديق کر دي ہے کہ 31 اکتوبر 2013 کو نیویارک میں میرا اور کیپٹن نوید کا نکاح ہوچکا ہے ۔ اور اداکارہ ميرا اب انکي بہو ہيں ۔
انہوں نے کہا اس سال اداکارہ ميرا کي رخصتي بھي ہو جائے گي ۔ اس لئے کيپٹن نويد اور ميرا کي ويڈيو ميں کوئي حقيت نہيں اور ايسي ويڈيو کا منظر عام پر آنا ہماري بہو کے خلاف سازش ہے ۔ سماء
Source
[/TR]
[TR]
[TD="align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
- Featured Thumbs
- http://www.samaa.tv/urdu/NewsPictures/20141832443.jpg
Last edited by a moderator: