Media Management and Reham Khan

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
I'm not NOONIAN but i agree with you .... Where is justice ? ... I heard Imran khan ref once in his debate about famous nabi kareem (P.B.U.H) " k ager meri beti fatima bhi chori kerti tu uss ko bhi wohi saza milti" .... brought her to justice as well...

hahaha,:lol:, justice....?

chori...what chori r u talking about...?

aap k kheyal main kya saza honi chaheyeh....Mr Justice ?
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کی میڈیا منیجمنٹ انتہائی تھرڈکلاس ہے جبکہ ن لیگ کی میڈیا منیجمنٹ انتہائی زبردست ہے۔۔۔
سارے میڈیا کو آگے لگایا ہوا ہے۔ ڈیلی میل جیسے تھرڈ کلاس اخبار کی خبریں پاکستانی میڈیا پر لگواکر تحریک انصاف کے خلاف پروپیگنڈا کروارہے ہیں۔

تحریک انصاف کی بدقسمتی ہے جو اسے نعیم الحق، شیریں مزاری جیسے گھٹیا میڈیا منیجر ملے ہیں۔اب تحریک انصاف کو اپنا میڈیا سیل تگڑا کرنا پڑے گا ورنہ بہت نقصان ہوگا۔

wah re teri saadgi.... media team ki kharabi nahi.... paisa bolta hai.... IK aaj media ko hadi dikhaay to dekhna kaiay kaisay namwar soorma aatay hain PTI ke liay bolnay.... ye wohi media hai jis ka ye aitraz tha ke IK to chaay ka bhi nahi poochta.... wo bhala in ke jahanum jaisay pait ke tanoor ko kaisay garam rakhay????
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)
جگہ جگہ صف ماتم بچھی ہوئی ہے ۔۔۔

شام انقلاباں

ہائے ۔ ہائے ہائے ہائے ۔۔۔ میڈیا والو۔ ۔تمہارا ککھ نا رہے ۔۔
ہائے امی جی ۔ ۔تمہاری عزت کی قسم۔ ہم چپ نہی رہیں گے

In saraiki,they say:
Khil Khil...Putar..Teri jaan banay...
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Main en k pehly husband ke zer-e-elaaj reh chuka hon or ye muhtarma sirif metric pass hain or media ka ek 3 months ka course kia hy jis main enhon ny BBC sy 4 hafton ki training lee or en ke dance or party girl hony ki waja sy ek do baar BBC k ek producer ny en sy two time weather ki news kia parwaa di k ye BBC ki anchor person kehlany lagee or hamary pakistani channel walon ka tu aap log janty hon bas english bolni aani chahee wo hathon hath lyty hain or yone ye anchor ke roupe main Imran sahib ko "PHASA" liyea jo en ki manzil theee bas ab ye bechari jaalee degree walee ko maloom nahee k pakistani media tu baal ki khal ki khaal bhi uttar lytaa ha hahahahahahaha

ناز کا یہ پوسٹ معلومات کا خزانہ ھے، اندر کی ساری خبریں نکال لایا ھے، لیکن اس نے ریحام خان کے سابقہ شوھر کے ایک ناکام ڈاکٹر ھونے کا ذکر گول کر دیا ھے، اس ڈاکٹر نے ناز کا علاج کیا تھا لیکن ناز کی ذھنی حالت میں ذرا بہتری نھیں آ سکی اور اس کا ثبوت ناز کا یہ پوسٹ ھے
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
شہبازشریف نے 23 ارب کا نندی پور پراجیکٹ 120 ارب کا بنواکر 97 ارب کا قوم کو چونا لگادیا
ایل این جی میں حکومت نے تین ماہ میں 150 کروڑ کا نقصان کردیا۔۔۔
پاکستان روزانہ لاکھوں ڈالر دے رہا ہے لیکن ایل این جی نہیں آرہی

سستی روٹی سکیم کا آج تک آڈٹ نہیں ہونے دیا اور 70 ارب کا قوم کو نقصان
لیپ ٹاپ کی خریداری کے ٹھیکوں میں ہوشربا کرپشن
لاہور کی میٹروبس سروس بنانے کے بعد آگ لگواکر سارا ریکارڈ جلادیا گیا تاکہ کرپشن نہ پکڑی جاسکے۔
خواجہ سعد رفیق کی وزارت میں ایک سال میں 123 ارب روپے کی کرپشن ہوگئی
ہاکی میں پاکستان ورلڈکپ کے بعداولمپکس سے بھی باہر ہوگیا
مریم نواز کی زیرقیادت وزیراعظم یوتھ لون سکیم بری طرح فلاپ ہوکر بند ہوگئی اور مریم نواز کی لانچنگ کی خاطر اربوں روپے کا نقصان ہوگیا
چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدے پورے نہ ہوسکے
ماڈل ٹاؤن میں شہبازشریف اور رانا ثناء اللہ کے حکم پر 15 لوگوں کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا
ہر پاکستانی ایک لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہوگیا
ایم کیوایم پاکستانی آرمی کو مسلسل گالم گلوچ کررہی ہے اور زہریلا پروپیگنڈا کرتی جارہی ہے
پاکستان مسلسل آئی ایم ایف سے قرضہ لیکر پاکستانی قوم کو مقروض کرتا جارہا ہے۔ ہر روز پاکستان 4 ارب روپے کی اوسط سے قرضہ لے رہا ہے۔
شہبازشریف کا شروع کیا گیا چیچوں کی ملیاں پاور پلانٹ تین ارب روپیہ لگنے کے بعد بند ہوگیا
نوازشریف کا قریبی ساتھی میاں منشاء ایم سی بی کے پیسوں سے انڈیا میں بنک خرید رہا ہے۔
نوازشریف نے نریندرمودی کو خوش کرنے کیلئے کشمیر کا ایشو نہیں اٹھایا۔ کشمیری قیادت نے پاکستانی ہائی کمیشن میں عید ملن پارٹی کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
فیصل آباد میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا شٹ ڈاؤن ہوگیا ہے
سپریم کورٹ میں پاکستانی سیاستدانوں کی کرپشن کے ہوشربا سکینڈلز کی فہرست پیش، نوازشریف، زرداری، اسحاق ڈار ٹاپ پر

لیکن میڈیا کا ایشو
ریحام خان کی ڈگری

KakaJo

Politcal Worker (100+ posts)
hahaha,:lol:, justice....?

chori...what chori r u talking about...?

aap k kheyal main kya saza honi chaheyeh....Mr Justice ?
jiss qom ki so called "BHABI" jhooti ho tu phir uss ko kia saza honi chahyieh ??? kum uz kum media per a k apni galthi tasleem karien .. aur jo nokri ker rahien hain uss say alihada houn ...
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
نوروں کی بدقسمتی کہ ایک آسان کیچ ھاتھ سے نکل گیا، نورے اپنے کپڑے اتار سکتے ھیں، عجیب و غریب کہانیاں گھڑ سکتے ھیں، لیکن یہ سب تو پہلے بھی ھو رھا ھے، اس بریکنگ نیوز کا نوروں کو اس لیے فایؑدہ نھیں ھو سکا کہ یہ ریحام خان کی ویب سایؑٹ پر ایک غلط بیانی سے متعلق معاملہ تھا اور وہ بھی سالوں پُرانا، اور ریحام خان نے اس کا ٹھیک جواب دیا کہ میں اپنی ویب سایؑٹ پر جو چاھوں، لکھ دوں، نورے مامے لگتے ھیں ؟ یہ موقف ریحام خان کی آزادیِ راےؑ اور ذاتیات سے متعلقہ تھا، اس لیے مسلم لیگ کا میڈیا سیل سواےؑ کھی کھی ھنسنے کے ، کچھ نہ کر سکا، البتہ حسبِ توقع چھوٹے کتورے اب بھی یہاں وھاں بھاگتے پھرتے ھیں، مسلم لیگ کے ھاتھ ایک مُردہ مچھلی لگی تھی، کچھ تو سونگھ کر ھی الگ ھو گیےؑ، لکین جن کو ھڈیاں چبانے کی عادت ھے، وہ چند دن اور اپنے خون کا مزہ لیں گے، اس خوفزدہ کر دینے والے چٹکلے پر ریحام خان کے دلیرانہ ردِ عمل سے مجھے یقین ھو گیا ھے کہ عمران خان کو پسند ھو یا نہ ھو، ریحام خان تحریکِ انصاف کی جارحانہ پیشقدمی میں نمایاں رھیں گی، شاید ھم ایک اور عابدہ حسین کو نموودار ھوتا دیکھ رھے ھیں ،
 
tz00007

Minister (2k+ posts)
im a PTI supporter but asking this question that she has not applied for job is really stupid..

the point is NOT applying for job... its that she has LIED.... JHOOT bola.. kya ye tum logo k saamney aik buri cheez nahi??? she broke our trust.. she is a fakie... do u trolls even get that???

unofrtunately a BIG portion of PTI supporters are blind goats too..
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
ہم پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم کو الزام نہیں دے سکتے ، ایک انتہائی پرسنل مسلہ تھا جس کا پاکستان کی کسی بھی ادارے یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تھا
یہ انتہائی غیر متوقع حملہ تھا جو کچھ میڈیا گروپس نے کیا
ہمیشہ میڈیا کے کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کے عمران خان بڑا پارسا بنتا ہے ، دیکھو یہ کیا کیا
عمران خان بیچارے کینسر کے مریضوں کے لئے پورے پاکستان میں چندہ موھم پر ہیں
مگر نہ ہم میں کوئی شرم ھے اور نہ گریس
کچھ بھی ہو سیدھا ہاتھ عمران خان کے گلے میں

وہ واقیا تو اپنے سنا ہو گا کے کسی نے کسی کو کہا کے کتا تمہارا کان لے گیا ، تو وہ بندہ کتے کے پیچھے بھاگ کھڑا ہوا
بندہ پہلے اپنا کان ہی چیک کر لیتا ہے
یہی ہمارے میڈیا کا حال ہے ، پہلے پورے میڈیا پر چلا دیا کے ڈگری ہی جعلی ہے
اسکے بعد الامان الحفیظ
جس کے مونھ میں جو آیا بولتا گیا
میں اس دوران بی بی سی کی ویب سائٹ دیکھ رہا تھا ، کیونکے ریحا م خان نے وہاں جاب کی تھی
بی بی سی نے کوئی خبر نہیں لگائی ، وہ لوگوں نے پہلے خبر کو پرکھا ضرور ہو گا
اس بکواس خبر میں کوئی جان ہی نہیں تھی ، انھوں نے خبر کو لفٹ ہی نہیں کروائی

ریحا م خان اس ادارے میں ملازمت کرتی رہیں ہیں ، لھذا اس ادارے پر سوال ضرور اٹھتے کے انھوں نے ایک جعلی ڈگری والی کو کیوں نوکری دی ؟

ہمارا میڈیا نے نے اس خبر کو زندگی موت کا فیلصہ بنا دیا اگر انکی ڈگری جعلی نکلی تو تحریک انصاف ختم ہو جاے گی

دن کے آخر میں ذلیل کون ہوا ؟

ابھی کچھ میڈیا ہاؤسز اور کچھ سیاست دانوں نے ڈی جے بٹ صاحب کے قصے کا بھی چیزہ لینا چاہا ، مگر ڈی جے بٹ نے ہی انلوگوں کو ذلیل کیا

کیا ہی اچھا ہوتا کے بریکنگ نیوز سے پہلے ، ایڈیٹر حضرات خبر کو پرکھ لیتے
بی بی سی والوں سے پوچھ لیتے

آخر دن کے آخر میں کس کی عزت میں فرق پڑا ؟
جیسا کے ایک صاحب نے لکھا ہے کے ریحا م خان بھی انکی برادری کی ہیں ،
کچھ تو شرم کی ہوتی
کچھ تو حیا کیا ہوتا
میڈیا میں کچھ گریس ہونی چاھئے

بندہ یہ تو دیکھ لے ایک عورت کتنے محنت کر رہی ہے
بچوں کے لئے بھی بھاگتی ہے
شوہر کے ساتھ بھی دن رات ایک کیا ہوتا ہے

آخر کس لئے ؟

tudywala

Daily mail is not new paper even
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
11705188_1014032118620858_8070002132533397449_n.jpg
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
11705188_1014032118620858_8070002132533397449_n.jpg
[/Q

UOTE]

یہ زبردست پوسٹ ہے ، یہی لوگ ذمہ دار ہیں
خبر پڑھنے والے اور میڈیا کے دوسرے لوگ صرف ملازم ہوتے ہیں
ان بیچاروں کا اتنا قصور نہیں ہے ، انکو صحافت کا کچھ اتا پتا نہیں ہے
یہی لوگ ہیں جو ان سے الٹے کام کرواتے ہیں
انکو ہی الٹا لٹکانا چاھئے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جگہ جگہ صف ماتم بچھی ہوئی ہے ۔۔۔

شام انقلاباں

ہائے ۔ ہائے ہائے ہائے ۔۔۔ میڈیا والو۔ ۔تمہارا ککھ نا رہے ۔۔
ہائے امی جی ۔ ۔تمہاری عزت کی قسم۔ ہم چپ نہی رہیں گے

میڈیا کو جتنا مال لگا تھا اتنی خبر دے دی ہے
ہاے ہاے ہاے خبر کو ہفتہ بھر تو رگڑو
کہ ہماری مریم رانی کے دل کی ٹھنڈ بھڑے اور پٹواریوں کی دہاڑی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس خاتون کی بات کو بہت سیریس لینا چاہئیے

تم نے سیریس لے لیا نا ؟ اب ایسا کر میرے ویر ، اس تفصیل کو لے کر سیدھا بی بی سی والو کے پاس چلا جا اور دروازے کے سامنے بیٹھ کر سیاپا شروع کردے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

Asal mujrim yeh be'ghairat log hain, jinka na kabhee ehtesaab huaa na he yeh ehtesaab kerwain ge. Yeh corrupt aor be'zameer log hain, apnay faaiday k liye apnay idaaray ke mulzameen ko istemaal kar ke doosron ki pagreeyan uchhaltay hain.

Inn he ki maan bhen ak kernee chahiye yehee ku'ttay ke bachay mulk ki tabahee mein apna kirdar din raat adaaa kar rahay hain.
 
naz

Councller (250+ posts)
اونٹ کی طرح میڈیا کی بھی کوئی کل سیدھی نہیں ہے - ریہم خان صرف عمران خان کی بیوی نہیں بلکے میڈیا کا حصہ بھی ہیں میڈیا برادری کا حصّہ تھیں اور ہیں - یہ کیسی میڈیا برادری ہے جو اپنے ہی ایک فیملی ممبر کی پگڑی اچھال رہی ہے بجائی اسکی دفاع کرنے کے - تعجب کی بات ہے سیاست دان تو اتنا کچھ نہیں بول رہے مگر میڈیا کو جیسے قاروں کا خزانہ ہاتھ لگ گیا ہے - واہ ری میڈیا
Bhai tu phir logon ko galeena dyny ka kia matlab? phir tabdeelee Ka darama karny ki kia zaroorat? sedhy sedhy kaho ke PPP or PML n jaisa baqwaas aap log bhi hain
 
naz

Councller (250+ posts)
Asal mujrim yeh be'ghairat log hain, jinka na kabhee ehtesaab huaa na he yeh ehtesaab kerwain ge. Yeh corrupt aor be'zameer log hain, apnay faaiday k liye apnay idaaray ke mulzameen ko istemaal kar ke doosron ki pagreeyan uchhaltay hain.

Inn he ki maan bhen ak kernee chahiye yehee ku'ttay ke bachay mulk ki tabahee mein apna kirdar din raat adaaa kar rahay hain.
Reham khan ny jhoth bola or aap en logon ke khelaaf ehtesab ki baat kar rahy ho jinhon ny aap ki S*****R uttar di ke aap log bhi PPP or PML(N) jaisa gaandh hee ho es liyea en ka ehtesab hona chaheey
 
naz

Councller (250+ posts)
Daily mail is not new paper even
waaaaaaaah tu aap ko licence chaheey ye sab kam karain or dosron par tanqeed k wo jhothy or jaalee log hain or aap log bhi un ki tarah he B****S karain or tanqeed ho tu shalwar uttaar kar beach chorahy main khary ho jain waaaaaaah
 
Back
Top