Pride.of.Pakistan
Voter (50+ posts)
فاتح ہند سلطان شہاب الدین غوری کا مزار تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم میں جی ٹی روڈ سے ١٣ کلومیٹر کے فاصلے پر دھمیک کے مقام پر واقع ہے۔ مزار کی تعمیر فخرِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ١٩٩٤ میں کروائی۔ مزار کے احاطے میں غوری ون میزائل کا ماڈل بھی نصب ہے۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Eaq6fvs.jpg