May 9 is the actual scenario involving MP IK.

Democratics

MPA (400+ posts)
May 9 is the actual scenario involving MP IK.
03_01.jpg
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
a pussy psycopath, who is so scared that can't even come in public, is using his minions to break every law of the country. By not holding elections in Punjab & KP they broke the constitution. ECP NAB FIA anti-corruption NADRA PCB, all institutions destroyed for personal gains. God knows how much this whole gang would've looted. These are the real anti-Nationals who are destroying the whole fabric of this country.

There is no tolerance for anti-National sentiments.​
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
May 9 is the actual scenario involving MP IK.
03_01.jpg

خدا کی قسم اگر عمران خان کے خلاف کوئ ثبوت ہوتا تو اتنا ننگا ہونے کی ضرورت نہ تھی عاصم منیر کو قاضی کو اور نواز شریف کو
اس کیس میں بھی وہی ننگپن کریں گے جس پر پورا پاکستان تھوک رہا ہے ان تینوں پر
اور عمران خان وہ ہے جسے کراچی میں سیاست کرنے کو پیپلز پارٹی کی طرح امن کمیٹی بنا کر دہشت کی اسلحہ کی سیاست کرنے کو کہا گیا تھا لیکن اس وقت اس نے اس سے انکار کیا تھا اس کے لاکھوں کے جلسوں میں کوئ پتہ تک نہیں ٹوٹتا تھا۔اس نے الیکشن کی بات کی تھی اس وقت بھی جب اسے غیر مقبول کہہ کر نکالا گیا لوگ تو دوسرے دن اس کے لئے نکلے تھا۔آج ایک انتہائ غیر مقبول مجرم کو لایا جارہا ہے حکومت کرنے کو ۔جب پوری قوم اس کے ساتھ تھی ہے تو اسے نومئی کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ نومئ ایک غیر مقبول مجرم کو ضرورت تھی اس نے عاصم منیر کے ساتھ یہ ڈیل ڈرامہ رچا
پورا سال اس ایک نومئی سے پہلے اور اس کے بعد بھی پی ٹی آئ کے سپورٹر پر ریاستی تشدد ظلم زیادتی ہورہی تھی آج تک ہو رہی ہے اس سے بہت زیادہ جتنی مقبوضہ کشمیر میں ہورہی ہے لیکن اس ایک دن ریاست پولیس حکومت پر فتح حاصل کر لی تھی پی ٹی آئ نے؟ اور وہ بھی خالی ہاتھوں سے؟
اگر یہ نومئی کا بکواس ڈرامہ بند نہ ہوا تو پی ٹی آئ جس کے ساتھ پاکستان کا نوے فیصد تک پاکستانی ہے اگر انہوں نے دہشت گردی کا فیصلہ کر لیا تو وہ ہر اس بات کا بدلہ ہر اس شخص سے لے کر چھوڑیں گے جس نے دوسال سے ان پر دہشت گردی کی ہے ۔اور پورے پاکستان کو فتح کرنے کو ڈونلڈ لو سے امریکی افواج منگواو گے؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
There is no tolerance for anti-National sentiments.​
سب سے بڑے اینٹی اسٹیٹ باجوے کے لئے ٹالرینس ہے؟ امریکہ پر پاکستان کے معاملات میں کھلی مداخلت کا ڈیماش کرنے کے بعد بھی ٹالرنس ہے؟
نورا لندن میں بیٹھ کر جرنیلوں کو قومی رازوں کے کھولنے کی ۔میزایلوں کی ریورس انجینرنگ کی دھمکیاں دیتا تھا اور اس کی فاحشہ بیٹی کو دیکھو اس کے لئے ٹالرینس ہے؟