Messag Islamictv Pakistan
Councller (250+ posts)
تقریبا تین سال قبل لکھا گیا کالم جب مولانا طارق جمیل نے عمران خان سے ملاقات کی تھی ۔
تب بھی ایک طوفان بدتمیزی اٹھا تھا اور آج بھی اٹھا ہے ۔ تب کے ناقد آج کے مداح اور مداح آج کے ناقد ہیں۔مسئلہ کسی جماعت کا نہیں بلکہ اس محدود سوچ اور فکر کا ہے جس میں مخالفت کی حدیں تجاوز کرجاتے ہیں۔
مولانا داعی الی اللہ ہیں اور داعی کے لیے سرحدیں ، مذہب ، مسلک ، رنگ ، نسل ، قومیت اور جماعتیں کوئی حیثیت نہیں رکھتی کیونکہ اس کا مقصد ان سب سے بڑا ہوتا ہے۔

Maulana Tariq Jameel Meet Nawas Sharif

When Maulana Tariq Jameel Meet Imran khan

Last edited by a moderator: