Maula Jutt te Noori Natt

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اس بکرے نے اپنے کالم کو منارہ نور نام رکھ کر جھوٹ اور منافقت سے بھر دیا ہے بہتر ہوگا کہ یہ اپنے کالم کا نام "مینارہ جھوٹ" رکھ لے
میرے خیال سے جو شخص مولانا فضلے کو اچھے الفاظ میں یاد کرتا ہے وہ یا تو اسی کے شیطانی قبیلے کا بے ایمان بندہ ہے یا منافق
عمران جو کچھ ہے سامنے ہے لیکن دین فروش مولوی تو نہیں جبکہ پاکستان کے مولوی تو دین فروش ہیں

جاہل ہیں جاہل ان کو کچھ پتہ ہی نہیں سارے لوگ منافق نہیں منافق صرف ان کے حکمران ہیں جو اسلام کو صرف حقوق اللہ تک محدود کرتے ہیں اور حقوق العباد پورا نہیں کرتے -اکثر جب ان سے سوال کیا جائے حقوق العباد کے بارے میں تو شیطانی قہقہہ لگاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ سب کچھ تو اللہ کی طرف سےہے - کسی کو اسکا حق نہیں دینا اللہ کی طرف سے نہیں بلکہ اللہ ایسے حقوق کبھی معاف نہیں کرتا چاہے اپ ساری نماز پڑھیں روزے رکھیں
 

Back
Top