Matric Pass Pilot Appointed as Deputy Managing Director

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن میں مالی بحران اوردیگر مسائل کے باوجودمن پسند تقرریوں کا سلسلہ جاری ہے۔


قومی ادارے میں بورڈآف ڈائریکٹرزکی منظوری کے بغیرایک کیپٹن کوبھاری معاوضے پراہم اسامی پر تعینات کردیا
گیا جس کی تعلیمی قابلیت صرف میٹرک ہے جبکہ ادارے نے ایک اورپائلٹ کوجس نے ایئرلائن کے طیارے777کو پارکنگ کے دوران ٹکرادیا تھا، ڈائریکٹر فلائٹ آٓپریشن مقررکردیا۔ تفصیلات کے مطابق شدیدمالی بحران کا شکارقومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے قواعدکو بالائے طاق رکھتے ہوئے ادارے میں ایک کیپٹن کوڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا جس کی ماہانہ تنخواہ5لاکھ روپے جبکہ دیگرمراعات تنخواہ کے علاوہ ہیں۔


4266.jpg



ادارے کی انتظامیہ نے کیپٹن ہمایوں جمیل کااس اہم ترین اسامی تقررکیا ہے جن کی تعلیمی قابلیت صرف میٹرک ہے۔
تقرری کے لیے انتظامیہ نے بورڈآف ڈائریکٹرزسے منظوری لی، نہ ہی کسی کمیٹی سے منظوری لی گئی۔ یادرہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی واضح رولنگ ہے کہ قومی اداروںمیں جنرل منیجر، ڈائریکٹرزیا دیگرانتظامی عہدوں پر تعیناتیوں کے لیے تعلیمی قابلیت کم ازکم گریجویشن ہونی لازمی ہے۔ ذرائع کے مطابق ادارے کی انتطامیہ نے کیپٹن خالدحمزہ کو ڈائریکٹرفلائٹ آپریشن مقرر کردیا جنھوں نے بوئنگ777 کوپارک کرتے ہوئے جیٹی میں دے مارا تھاجس سے طیارے کوشدید نقصان پہنچا۔

http://www.express.pk/story/178988/
 
Last edited by a moderator:

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: میٹرک پاس ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

Jab noora ba qalam khud wazeer e azam, mam noon sadar, aor howbaz wazeer e aala ho sakta hey to captain ka bhi to haq banta hey.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: میٹرک پاس ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

نون لیگ آ گئی اوقات پے
پڑھا لکھ اکثر اتنا بے ایمان نہی ہوتا جتنا ان پڑھ
دوسرا یہ کہ یہ خود ان پڑھ ہیں
ایک ان پڑھ کبھی پڑھے لکھ پر اعتماد بھی نہی کرتا
 

ShakeelAhmed

Councller (250+ posts)
Re: میٹرک پاس ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

noora league waloo maal bananay k ilawa koi kaam nahi hai tum logo k pass..
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: میٹرک پاس ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

پڑھا لکھ اکثر اتنا بے ایمان نہی ہوتا جتنا ان پڑھ
دوسرا یہ کہ یہ خود ان پڑھ ہیں
ایک ان پڑھ کبھی پڑھے لکھ پر اعتماد بھی نہی کرتا

ایمانداری کا تعلق تعلیم سے نہیں ، تربیت سے ہوتا ہے ہماری بیوروکریسی بھی تو اچھی خاصی پڑھی لکھی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: میٹرک پاس ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

ایمانداری کا تعلق تعلیم سے نہیں ، تربیت سے ہوتا ہے ہماری بیوروکریسی بھی تو اچھی خاصی پڑھی لکھی ہے

مجھے پتہ تھا کہ آپ یہی کہیں گے
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Re: میٹرک پاس ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرمقرر

Its does not matters what his qualification in term of academic is but whats his real qualification to be at post
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
If a non Matric can be CJP and non graduate can be President of Pakistan, so what ,at least he is Matric.
 

zahidsaleem

MPA (400+ posts)
From all above comments, it can be concluded that all colleges and Universities should be shut down for the real progress ofPIA and Pakistan....