بہت ہے ذلیل لوگ ہو تم سارے . ایک غریب مسکین جس کی ماں کی لندن اور پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں اور جس کا چوکیدار باپ اس کی ماں کی اس پراپرٹی پر گوزارا کرتا ہے جو ہے ہی نہیں .. اس قابل بچے نے نہ صرف لندن میں اعلی تعلیم حاصل کی بلکے اپنے مامو کی طرح پڑھای کے دوران پانچ سو ملین کی پراپرٹی بھی خریدی اور کاروبار بھی کیا ماں باپ کو ہر مہینے پچاس کروڑ بھی بھیجا .. ایسے ہونہار لڑکے سے تم سب لندن پلان والے جلتے ہو.