"Mark my words, Imran Khan is destined to change the political landscape of Pakistan." - Roedad Khan

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Brther .... Main ne yeh to nahi kaha ke us ne nawaz sharif ki support nahi ki .. Main ne to kaha ke woh establishment ke isharoon pe chalta hay ... Jab ishara mila ns ke sath aur ab aap ke sath ... Got my point ????

اور کون کون ہے نون لیگ میں اسٹیبلشمنٹ والا اب سب کے نام بتا دو --- یہ نا کہنا کہ کوئی اور نہیں کیونکہ ساری نون لیگ ہی اسٹیبلشمنٹ کی "اسٹیبلش کردہ" ہے ---- مجھے لگتا ہے روئیداد کو نامزد کرتے وقت معصوم عن الخطا نواز شریف کو اس کی اصلیت کا نہیں پتا تھا یا بوٹوں والوں نے نواز کی کنپٹی پر پستول رکھا ہوا تھا --- کل جب یہ شریف برادران کے حق میں بات کرے گا تو پھر کیا ہو گا ؟ بات پورے ہوش و حواس میں اور سوچ سمجھ کے کرنی چاہئیے یہی مسلہ نواز شریف کا بھی ہے کل تک جن مہربانوں کو شہید کہتا تھا آج انکو ڈاکو اور رہزن کہتا ہے اسی پر اکتفا نہیں اسے ماضی اور حال کی پوری اسٹیبلشمنٹ میں کیڑے نظر آتے ہیں اور جب امیدوار ڈھونڈنے نکلتا ہے تو اسے روئیداد خان نظر آتا ہے
 
atifsharif

MPA (400+ posts)
asal main kasoor aap ka nahi ... masla yeh hay ke aap logoon ki aqal gras charne gayi hoi hay ... presidential election pe PML(N) ka naara tha ke ghair siasi wabastgi wala sadar layain jis ki misal unhoon ne di ke apne dono candidates party se hat ker diye .... aap ko itna pta hona chahiye ke ager party ka koi banda lana hota to hamare pass itne bande election ke liye jitne aap ke voters bhi nahi hain ... samaj ayi ke agli bhi gayi ?