Mard Darwish Mard Qalundar by Orya Maqbool Jan

ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

شانزے نے جو بات کی تو بغیر ثبوت کے کی
ظاہر ہے آپ تو مانو گے کہ آپکے مطلب کی ہے

جہاں تک پاکستان میں منشیات کا تعلق ہے تو میرے گاؤں میں آ جاؤ جتنی چرس افیون چائیے لے لو
پاکستان اپنی منشیات کی کھپت کے لیے افغانستان کا محتاج نہیں
شانزے کو اپنے جواب دینے دو جو میں نے سوالات اپ سے کیےآپ انکا جواب دو

اوریا جھوٹے کی یہ بات بھی لغو نکلی کہ ملا عمر نے منشیات کی پیداوار رکوا دی تھی ، ایک ٹن منشیات جلا کر دعوی کردیا ،اتنی تو ایک طالب سال میں اکیلا چھک جاتا ہے ،ملا عمر کے دور میں منشیات سے اسلحہ خریدا گیا اور نئے علاقے بھی اس کالے دھندے میں شامل ہوگئے
یہاں تک کہ یو این او نے جن کسانوں کو مالی مدد دی تھی وہ بھی پیسے کھا لئے گئے غالبا ملا عمر کی حکومت کے دور میں کس میں مجال تھی کہ فنڈز کی طرف دیکھ بھی جاتا تب ملا عمر کو یو این او نے خط لکھا کہ جہاں فنڈز دیے گئے ہیں وہاں بھی منشیات کا دھندہ بند نہیں ہوا
ملا عمر کے تین سالوں میں پاکستان میں کسی نشئی کو ایکدن بھی نشے کا پرابلم نہیں ہوا اور دنیا میں بھی سپلائی متاثر نہیں ہوئی ، یہ کیسی پابندی تھی اوریا مقبول کے ابا محترم کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Last edited:

ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

کوفہ کل نواسہ رسول pbuh کے مظلومانہ قتل کے وقت بھی ایک شیعہ شہر تھا
اور آج بھی ایک شیعہ شہر ہے
مجھے کون کوفہ میں گھسنے دیتا ہے ؟ کہ دربار سجاتا پھروں ؟

آپ کوفہ کو چھوڑیں اور جواب دیں میں منتظر ہوں
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-Maqbool-Jan&p=3428309&viewfull=1#post3428309

میں نے شام غریباں منالی اور آپ نے کوفہ کا دربار سجا لیا
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

شانزے نے جو بات کی تو بغیر ثبوت کے کی
ظاہر ہے آپ تو مانو گے کہ آپکے مطلب کی ہے

جہاں تک پاکستان میں منشیات کا تعلق ہے تو میرے گاؤں میں آ جاؤ جتنی چرس افیون چائیے لے لو
پاکستان اپنی منشیات کی کھپت کے لیے افغانستان کا محتاج نہیں
شانزے کو اپنے جواب دینے دو جو میں نے سوالات اپ سے کیےآپ انکا جواب دو

اس خلافت پر کیا تبصرہ کروں جس مرے ہوے ڈھائی سال ہوگئے پر بیعت کرنے والوں کو پتا ہی نہیں کہ انکو احکامات دینے والا انکا خلیفہ دراصل آصف علی زرداری ہے

:lol:
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

کوفہ کل نواسہ رسول pbuh کے مظلومانہ قتل کے وقت بھی ایک شیعہ شہر تھا
اور آج بھی ایک شیعہ شہر ہے
مجھے کون کوفہ میں گھسنے دیتا ہے ؟ کہ دربار سجاتا پھروں ؟

آپ کوفہ کو چھوڑیں اور جواب دیں میں منتظر ہوں
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-Maqbool-Jan&p=3428309&viewfull=1#post3428309

میں کوفہ کے شہریوں کی نہیں درباریوں کی بات کر رہا تھا ،پلیز کوریکٹ
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

خلیفہ کوئی بھی ہو بات یہ کہ انسے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگی جا رہی ہے ؟
آپ ہمت کر کے جواب دیں ، شاباش
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?368910-Mard-Darwish-Mard-Qalundar-by-Orya-Maqbool-Jan&p=3428309&viewfull=1#post3428309

اس خلافت پر کیا تبصرہ کروں جس مرے ہوے ڈھائی سال ہوگئے پر بیعت کرنے والوں کو پتا ہی نہیں کہ انکو احکامات دینے والا انکا خلیفہ دراصل آصف علی زرداری ہے

:lol:

ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

دنیا کورکشنیں کرتی پھرے
کوفی سارے کل بھی کوریکٹ تھے اور آج بھی کوریکٹ ہیں

کوفہ کل نواسہ رسول
pbuh.png
کے مظلومانہ قتل کے وقت بھی ایک شیعہ شہر تھا
اور آج بھی ایک شیعہ شہر ہے
مجھے کون کوفہ میں گھسنے دیتا ہے ؟ کہ دربار سجاتا پھروں ؟

آپ کوفہ کو چھوڑیں اور جواب دیں میں منتظر ہوں

میں نے شام غریباں منالی اور آپ نے کوفہ کا دربار سجا لیا

میں کوفہ کے شہریوں کی نہیں درباریوں کی بات کر رہا تھا ،پلیز کوریکٹ
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

خلیفہ کوئی بھی ہو بات یہ کہ انسے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگی جا رہی ہے ؟
آپ ہمت کر کے جواب دیں ، شاباش
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-Maqbool-Jan&p=3428309&viewfull=1#post3428309

[/CENTER]

پاکستانی فوج نے انہیں اشارہ کیا تھا تو پکنک سپاٹ مری پر بھاگے چلے آئے اب جبکہ افغانستان نے ملا عمر کی موت کا راز لیک کر دیا تو فوج کو بھی غصہ آگیا کہ جاو فیر مذاکرات وی آپو کروا لو
آپ مان لیں کہ طالبان فوج کے بغیر کچھ نہیں
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

آپ آئین بائیں شائیں کرنے کی بجاۓ اگر جوابات ہی دے دیں تو بڑی مہربانی ہو گی
میں نے ان سوالات میں لکھا کہ وہ تو مذاکرات سے نہ نہ کر رہے ہیں پھر کیوں ان سے مذاکرات کی بھیگ مانگی جا رہی ہے ؟
نہ ہی قطر دفتر نے ان مذاکرات کی تصدیق کی پھر یہ کیسے مذاکرات ؟
اگر طالبان فوج کے بغیر کچھ نہیں تو فوج سے پوچھو پھر تو یہ سارا فوج کا کیا دھرا ہوا نا- قالم کے نیچے جو دس بارہ پوسٹیں اپنے نے آناً فاناً لٹکا دیں وہ سارا تو فوج کا قصور ہوا ؟
اور میں اگر ایرانی ملا کی کوڑوں والی تصویر لگاؤں تو وہ تو اسکا اپنا ہی قصور ہو گا نا، کہ اسپر پاکستانی فوج کا تو کوئی بس نہیں ؟
بہرحال آپ پرانے جوابات تو دیں نا
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-Maqbool-Jan&p=3428309&viewfull=1#post3428309

پاکستانی فوج نے انہیں اشارہ کیا تھا تو پکنک سپاٹ مری پر بھاگے چلے آئے اب جبکہ افغانستان نے ملا عمر کی موت کا راز لیک کر دیا تو فوج کو بھی غصہ آگیا کہ جاو فیر مذاکرات وی آپو کروا لو
آپ مان لیں کہ طالبان فوج کے بغیر کچھ نہیں
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

افغانیوں کی غیرت کے فوائد تو آپ نے گنوا دیئے مگر جو سائیڈ ایفیکٹ ہیں ان کا تزکرہ بھی ضروری ہے ۔میرا مطلب ہے افغانیوں کی غیرت اور جنگجوآنہ مزاج نے ان کو ترقی ،تعلیم اور امن کی طرف جانے سے روکے رکھا ہے ،اس کی طویل تاریخ ہے جس پہ بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے۔

ہمم یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے کہ غیرت اور جنگجوانہ مزاج نے ترقی و تعلیم سے روکے رکھا۔ پر امن کیلے تو افغانستان میں امریکہ بہادُر نے لُچ فرائی کیا ہوا تھا۔ پر ایسی تعلیم، ترقی، امن کا کیا کرنا؟ جب غُلامی کرنی ہی امریکہ کی ہے۔ پاکستان کی مثال سامنے ہے۔
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

پاکستانی فوج نے انہیں اشارہ کیا تھا تو پکنک سپاٹ مری پر بھاگے چلے آئے اب جبکہ افغانستان نے ملا عمر کی موت کا راز لیک کر دیا تو فوج کو بھی غصہ آگیا کہ جاو فیر مذاکرات وی آپو کروا لو
آپ مان لیں کہ طالبان فوج کے بغیر کچھ نہیں

dogs%20tail.jpg

کبھی سیدھی نہیں ہو سکتی۔۔۔۔
 
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ
امریکا بہادر اور اسکے 40 45 اتحادی آج پھر طالبان سے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگ رہے ہیں ؟
طالبان تو شکست خوردہ ہیں تو وہ افغانستان میں آج بھی اشرف غنی سے زیادہ علاقہ پر زیادہ موثر حکومت کیسے قائم کیے ہویے ہیں ؟
آپ کے پوسٹس سے تو لگتا ہے آج افغانستان دنیا میں جنت کا دوسرا نام ہے اور ملا عمر نے اسے جہنم بنا دیا تھا ، تو کیا خیال ہے افغانستان نہ جایا جاۓ کچھ کمائی کے لیے ؟

یہ بات آپکو سمجھ بھی نہیں آنی کیونکہ بشمول امریکہ باقی ساری دُنیا اور طالبان کی نہ صرف زبان، رہن، سہن اور عادات و اطوار میں صدیوں کا فاصلہ ہے بلکہ اُنکے ہاں جیت، ہار، فتح، شکست کے معانی بھی یکسر اُلٹ ہیں۔ طالبان کے ہاں بھرا پُرا مُلک، مسلم اُمۃ کی اکلوتی خلافت بیچ میدان چھوڑ کر فرار ہو جانے والا غازی، امیر المومنین، مجاہد اور بعد ازاں کِسی نالے، کھائی میں کُتے کی طرح تڑ ٹڑا کر مر جانیوالا شہید کہلاتا ہے جبکہ باقی دُنیا ایسی بزدلانہ حرکتیں کرنے والوں کو کئی ناموں سے پکارتی ہے۔
بہر حال ہزاروں زبانوں کی موجودگی میں اقوامِ عالم اسکے لیے ایک یونیورسل اصطلاح "طالبان" طے کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے جسے سمجھنے کیلئے کسی کو کبھی کسی ترجمے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
 
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

خلیفہ کوئی بھی ہو بات یہ کہ انسے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگی جا رہی ہے ؟
آپ ہمت کر کے جواب دیں ، شاباش
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?368910-Mard-Darwish-Mard-Qalundar-by-Orya-Maqbool-Jan&p=3428309&viewfull=1#post3428309
[/CENTER]
مذاکرات اِس اُمید پر کیے جا رہے ہیں کہ ممکن ہے یہ چوہے مذاکرات کے بہانے ہی گٹروں سے اُبل آئیں ....... لیکن وہ بھی دُھن کے پکے ہیں خود نکلنے کی بجائے گٹر سے مُلا عًمر کی دو سال پرانی سڑی ہوئی لاش باہر بھیج دی۔
:lol: :lol: :lol:​
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

چلو جانی آپ ہی ان سوالات کے جواب دے دو

اگر طالبان کا شیرازہ بکھرا پڑا ہے تو ان سے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگ رہے ہو ؟
وہ تو مذاکرات سے نہ نہ کر رہے ہیں بھلا کبھی کسی نے شکست خوردہ سے بھی مذاکرات کی بھیگ مانگی ؟
اگر طالبان کا شیرازہ بکھرا پڑا ہے تو دو سال تک وہ بغیر لیڈر کے کیسے لڑتے رہے؟
ملا عمر پاکستان میں کیوں ہوتا ؟ کہ آج بھی طالبان افغان حکومت سے زیادہ رقبہ پر قابض ہیں - انہیں کیا ضرورت پڑی کہ اڑوس پڑوس میں چھپتے پھریں؟
دنیا کی سپر پاور کا حال یہ ہے کہ دو سال ہوئے انکا دشمن فوت ہو چکا اور دنیا کے اس غریب اور بےحال دشمن سے یہ خبر بھی نہ چرا سکے

یہ بات آپکو سمجھ بھی نہیں آنی کیونکہ بشمول امریکہ باقی ساری دُنیا اور طالبان کی نہ صرف زبان، رہن، سہن اور عادات و اطوار میں صدیوں کا فاصلہ ہے بلکہ اُنکے ہاں جیت، ہار، فتح، شکست کے معانی بھی یکسر اُلٹ ہیں۔ طالبان کے ہاں بھرا پُرا مُلک، مسلم اُمۃ کی اکلوتی خلافت بیچ میدان چھوڑ کر فرار ہو جانے والا غازی، امیر المومنین، مجاہد اور بعد ازاں کِسی نالے، کھائی میں کُتے کی طرح تڑ ٹڑا کر مر جانیوالا شہید کہلاتا ہے جبکہ باقی دُنیا ایسی بزدلانہ حرکتیں کرنے والوں کو کئی ناموں سے پکارتی ہے۔
بہر حال ہزاروں زبانوں کی موجودگی میں اقوامِ عالم اسکے لیے ایک یونیورسل اصطلاح "طالبان" طے کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے جسے سمجھنے کیلئے کسی کو کبھی کسی ترجمے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

آپ نسیم حجازی کو پڑھ لیں تب بھی یہی لگتا ہے کہ اسکی تمام لغویات سچی ہیں ، یہ پاوا جھوٹا انسان ہے یوں تاثر دے رہا ہے جیسے قندھار میں مذاکرات کے دوران چٹائی پر یہ بھی فروکش تھا اصل حقیقت یہ ہے کہ ملا عمر اسامہ کو امریکیوں کو دینے کیلئے تیار تھا مگر امریکی گیم ختم کرنے کیلئے نہیں آئے تھے انکا مقصد اس ملک میں قیام تھا ،اسامہ کی گرفتاری سے یہ مقصد ختم ہوجاتا ملا عمر کے گھر کی تصاویر ٹی وی اور اخبارات میں شائع ہو چکی ہیں مکان بہت شاندار اور مکمل کنکریٹ کا بنا ہوا تھا اس میں قالین بھی تھے اور قیمتی نرم صوفہ سیٹ اور بیڈز بھی تھے مگر جھوٹ بولے بغیر اوریا نامی گدھے کو چارہ ہضم نہیں ہوتا اگر ملا عمر اتنا ہی اچھا تھا تو اس منجی کے پاوے نے اسکی بیت کیوں نہیں کی ؟ کیوں اسکی فیملی پاکستان میں رہتی رہی وہاں کیوں نہیں گئی ،شائد اسلئے کہ وہاں اسکی بچیاں پڑھنے کیلئے اسکول کو جاتیں تو انہیں ڈنڈے پڑتے ؟ اسکی بیوی اپنے بچوں کے کپڑے لینے بازار جاتی تو اوریا کو کوڑے پڑتے

طالبان کا دور انتہائی بھیانک اور شیطانیت سے پر تھا عورتوں کو کام کی اجازت نہیں تھی کیونکہ وہاں کئی کئی شادیوں کا رواج ہے اور عموما بچوں کی کفالت عورتوں پر آجاتی ہے جو وہ چھوٹے موٹے کام کر کے کرتی تھیں مگر ملا عمر کے بدمعاش ایسی عورتوں کو بھرے بازار میں ڈنڈوں سے پیٹتے تھے ،وار لارڈز کیلئے کوی قانون نہیں تھا کیونکہ یہی ملا عمر کی اصل طاقت تھے

اتنا پریشان ہونے کا کیا فائدہ ، صرف ایک سوال کا جواب تلاش کرو ، کہ اگر اسامہ ایبٹ آباد میں تھا تو اس نے دنیا کو سچ بتانے کے لئے میڈیا میں کیوں نہیں پیش کیا ؟؟؟؟؟؟؟
باقی فضول بحث حسب معمول کرتے رہنا
 
ابابیل

Senator (1k+ posts)
===== سرزمین جہاد افغانستان، ایک نئے عہد کیلئے تیار =====

سپرپاورز کا قبرستان کہلانے والی سرزمین افغانستان کے ایک عظیم سپوت ملا محمد عمر مجاہد اپنے رب سے جا ملے (اناللہ و اناالیہ راجعون)۔ ان کی وفات کی خبر ان کے دشمنوں کو بھی اڑھائی سال تک نہ ہو سکی۔ یہ دشمن وہ تھے جو اس بات کے دعویدار تھے کہ دنیا کا ہر انسان ہی نہیں کوئی چھوٹی سے چھوٹی شے بھی ان کی دسترس سے باہر نہیں۔ یہی سوچ کر انہوں نے نائن الیون کے بعد افغانستان کو دھمکیاں دینا شروع کی تھیں کہ جیسے ہم کہیں ویسے ہی کرتے جاؤ۔۔۔ وگرنہ۔۔۔ زمین سے ہی مٹا دیئے جاؤ گے۔ ملا محمد عمر مجاہد نے تاریخ انسانی کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔ ایک خاک نشین جس نے ایک ملک کا حکمران ہوتے ہوئے بھی اتنی سادہ زندگی گزاری کہ دور اسلاف سے ہی اس کی مثال مل سکے گی۔

خود کو خدا سمجھنے والوں سے ملا محمد عمر نے اپنے کندھے پر رکھی چادر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے نزدیک میرے کندھے پر رکھی اس چادر کی قدرواہمیت میری حکومت سے زیادہ ہے۔ میں اس سے کتنے کام لیتا ہوں۔۔۔ یہ مجھے گرمی سردی میں کام دیتی ہے، میری حفاظت کرتی ہے، مجھے آرام مہیا کرتی ہے، اپنے دامن کو میرے لئے پھیلا کر بیٹھنے اور نماز تک ادا کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ حکومت تو میرے لئے اس چادر جتنی بھی اہمیت نہیں رکھتی۔ یہ کہہ کر ملا محمد عمر نے وہی چادر اپنے کندھے پر رکھی اور حکومت کو الوداع کہہ کر ایک نامعلوم منزل کی طرف روانہ ہو گئے۔ امریکہ نے ان کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کی، اقوام متحدہ سے ملا محمد عمر اور ان کی تنظیم کے خلاف قراردادیں منظور کروائیں اور پھر ایٹم بم کے بعد سب سے خطرناک ہتھیار ڈیزی کٹر بارش کی طرح برسانے شروع کئے۔ امریکہ تنہا نہیں بلکہ ساری دنیا سے آئے 50کے لگ بھگ طاقتور ملک بھی ان کے ساتھ ہو گئے۔

یہ سبھی طاقت کے نشے میں چور ایک طرف تھے تو نہتے افغان، دنیا کی سب سے کمزور ترین اقوام میں سے ایک، دوسری طرف تھے۔ امریکہ نے ملا محمد عمر اور ان کے ساتھیوں تک پہنچنے کیلئے اپنی ساری صلاحیت اور قوت آزما لی لیکن ۔۔۔ 14 سال میں بھی وہ ان کی گرد کو بھی نہ پہنچ سکا۔ البتہ دیکھتے ہی دیکھتے ملا محمد عمر کے ساتھیوں نے امریکی اتحادیوں کو ایسے رگیدنا شروع کیا کہ وہ ایک ایک کر کے اپنے گاڈفادر کا ساتھ چھوڑتے گئے۔ ملک کے اطراف واکناف میں امریکی کیمپوں اور قافلوں پر اتنے حملے ہوئے کہ سپرپاور بھی بلبلا اٹھی۔ امریکہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اس کے ہیلی کاپٹرز اور ہوائی جہازوں تک دنیا کا کوئی ہتھیار پہنچ سکتا ہے لیکن ملا محمد عمر کے ساتھیوں نے انہیں بھی مار گرانا شروع کیا۔ اس سارے عرصہ میں امریکہ کے اسلحہ ساز اداروں اور کمپنیوں نے نئی سے نئی اور مضبوط سے مضبوط عسکری ٹیکنالوجی متعارف کروائی لیکن ان کی ایک نہ چلی۔ امریکہ میں افغانستان سے فوجیوں اور ان کے افسران کی لاشوں کے تابوتوں سے بھرے جہاز جب اترتے تو دنیا کا طاقتور ترین انسان امریکی صدر بھی آنسو بہاتا دکھائی دیتا۔ پھر دیکھتے ہی دیکھتے امریکی مزاج اور لہجے میں تبدیلی آنا شروع ہو گئی۔ دوستوں، ساتھیوں کے فرار کے بعد امریکہ نے انہی چیونٹیوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کے انہیں مذاکرات پر آمادہ کرنے کیلئے منتیں سماجتیں شروع کیں جنہیں اس نے روند روند کر اپنے ہی پاؤں زخمی کر ڈالے تھے۔

3سال پہلے ملا محمد عمر کے ساتھیوں کا دفتر قطر میں خود امریکہ نے کھولا۔ بدنام زمانہ گوانتانامو کے قید خانے سے 5افغان مجاہد کمانڈروں کو اپنے خصوصی طیارے میں بٹھا کر قطر پہنچا کر ایک فوجی واگزار کروایا۔ پھر دنیا نے یہ بھی دیکھا کہ امریکہ اپنا تھوکا خود چاٹ رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ افغانستان کے طالبان دہشت گرد نہیں بلکہ مسلح باغی ہیں۔ پھر کہہ رہا تھا کہ ملا محمد عمر کے سر کی رکھی قیمت وہ ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ وہی ملا محمد عمر اور ان کی تنظیم جس کو اقوام متحدہ کے ذریعے خصوصی ترمیم کر کے دہشت گرد قرار دلوایا گیا تھا، اب پاک، پوتر ہونے جا رہی ہے اور امریکہ بھی اسے دہشت گردی کی فہرست سے خارج کرنے کی تیاری میں ہے۔

امریکہ نے ملا محمد عمر کے ساتھیوں کے ساتھ ترکی، مالدیپ، قطر، جرمنی اور چین سمیت ہر جگہ مذاکرات کی کوششیں کیں کہ کسی طرح افغانستان کے کمبل سے جان چھوٹ جائے لیکن جان نہ چھوٹ سکی۔ پھر دنیا نے چند دن پہلے عجیب و غریب منظر دیکھا کہ امریکہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور پھر مری میں انہی ملا محمد عمر کے ساتھیوں کے ساتھ مذاکرات کر کے اپنی واپسی کیلئے راستے تلاش کر رہا تھا۔ آج ہمارے سامنے تاریخ کا مسافر ایک ایسی تبدیلی کو دیکھ رہا ہے جو بہت کچھ نیا رکھتی ہے۔ اب بھی کچھ دانشور جن کی دانشوری اپنے کمرے سے شروع ہو کر اپنے دفتر ہی پر ختم ہو جاتی ہے، وہ نام نہاد عقل کے گھوڑے دوڑاتے نظر آتے ہیں کہ اگر ملا محمد عمر یوں کرتے، یوں نہ کرتے تو آج منظر کچھ اور ہوتا، لیکن انہیں ابھی تک یہ دکھائی نہیں دے رہا کہ قندھار کے ایک معمولی سے گھر میں آنکھ کھولنے والے ایک شخص نے کیسے ایک عالم کو تہ و بالا کر کے تاریخ ہی کو بدل کر رکھ دیا۔ آج فاتح کون ہے اور مفتوح کون۔۔۔؟

سب کچھ نکھر کر سامنے آ چکا ہے۔ قوموں کی تاریخ ہمیشہ خون سے لکھی جاتی ہے۔۔۔ بزدلوں کیلئے تاریخ میں رسوائی اور ذلت کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ لیکن جنہوں نے دل و دماغ سے دشمن سے مرعوبیت کو قبول کر لیا ہو، انہیں دوبارہ عقل کے راستے پر لانا آسان نہیں ہوتا۔ افغانستان کی تاریخ میں ایک آزمائش کا مرحلہ گزر چکا۔ اب ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ملا محمد عمر نے اپنی زندگی کے آخری سالوں میں ملا محمد اختر منصور کو تمام تر ذمہ داریاں تفویض کر دی تھیں اور وہی ایک لمبے عرصہ سے سارا نظام چلا رہے تھے۔ افغانستان کے سبھی جہادی لوگ ان امور سے واقف ہیں تو دشمن ایک نئی چال لے کر آیا ہے کہ ملا محمد عمر کے خاندان کے لوگ خصوصاً ان کے بیٹے ملا محمد اختر منصور کی نامزدگی کے خلاف ہیں۔ یہ کہنے و الے بھی بخوبی جانتے ہیں کہ اسلام پر مر مٹنے والوں کیلئے ان باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔

اگر حکومت و امارت کی ملا محمد عمر کے نزدیک ذرہ برابر حیثیت ہوتی تو وہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر کے اپنے آپ کو اور اقتدار کو بچانے کی کوشش کرتے۔ عقل کے گھوڑے دوڑانے والوں کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ اسلام کی تعلیمات کو سینے میں بسا کر اسلام کے غلبہ کی مہم کیلئے جان قربان کرنے کیلئے تیار لوگوں کے ہاں امارت و قیادت کوئی عہدہ نہیں بلکہ ایک بوجھ ہوتی ہے۔ یہ لوگ حتی الوسع یہی کوشش کرتے ہیں کہ ایسی ذمہ داریوں کا بوجھ ان کے کندھوں پر نہ پڑے۔ ایسی افواہیں پھیلانے والے عقل و خرد سے عاری لوگ ہیں جنہیں نہ تو اسلام اور اسلامی شریعت و احکام کا ذرہ بھر علم ہے اور نہ وہ اسلام کے ماننے والوں کے مزاج اور طبیعت سے واقف ہیں۔
ملا محمد عمر مجاہد نے 20 سال جس قدر کامیابی کے ساتھ میدان جہاد سجا کر اور پھر تاریخ عالم کی سب سے بڑی قوت امریکہ اور سب سے بڑے اتحاد نیٹو بلکہ 50کے لگ بھگ اتحادیوں کا مقابلہ کیا، وہ دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ یادگار رہے گا۔ آج سپرپاور امریکہ ملا محمد عمر کے ساتھیوں کے سامنے سر جھکا کر اور پاکستان کے دروازے پر ناک رگڑ کر جس طرح عبرت کا نشان بنتے نظر آتا ہے، یہ ان پاکباز لوگوں کے خون کی قربانی کا نتیجہ ہے جنہوں نے افغانستان کے اطراف و اکناف میں اپنے جسموں کے ٹکڑے کروائے لیکن سر نہیں جھکائے۔

اللہ تعالیٰ ایسے ایمان والوں کے اعمال اور قربانیوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا۔ نظر آ رہا ہے کہ افغانستان ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے اور یہ دور اسلام دشمنوں کی ذلت کی وہ روشنی لے کر آ رہا ہے جس کیلئے امت ایک عرصہ سے دعائیں التجائیں کر رہی ہے۔ ہمارا تو ایمان ہے کہ جس کا جو وقت مقرر ہے وہ اس متعین و قت پر اس دنیا سے رخصت ہو گا۔ آج تک دنیا میں آنے والا کوئی انسان نہ ہمیشہ زندہ رہا نہ رہے گا۔ جانا تو سب کو ہے اور اپنے مقرر وقت پر جانا ہے لیکن عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے عزیمت اختیار کر کے تاریخ کو ایک نیا رخ دے کر اپنا نام اور کام منوا لیا۔ یہی ملا محمد عمر کی زندگی تھی۔ اللہ تعالیٰ انہیں غریق رحمت کرے اور ان کی عظیم جدوجہد کو اس منزل تک پہنچائے جس کیلئے اکیسویں صدی میں اہل اسلام نے تاریخ میں جرأت و عزیمت کا ایک نیا باب رقم کیا۔

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

چلو جانی آپ ہی ان سوالات کے جواب دے دو

اگر طالبان کا شیرازہ بکھرا پڑا ہے تو ان سے مذاکرات کی بھیگ کیوں مانگ رہے ہو ؟
وہ تو مذاکرات سے نہ نہ کر رہے ہیں بھلا کبھی کسی نے شکست خوردہ سے بھی مذاکرات کی بھیگ مانگی ؟
اگر طالبان کا شیرازہ بکھرا پڑا ہے تو دو سال تک وہ بغیر لیڈر کے کیسے لڑتے رہے؟
ملا عمر پاکستان میں کیوں ہوتا ؟ کہ آج بھی طالبان افغان حکومت سے زیادہ رقبہ پر قابض ہیں - انہیں کیا ضرورت پڑی کہ اڑوس پڑوس میں چھپتے پھریں؟
دنیا کی سپر پاور کا حال یہ ہے کہ دو سال ہوئے انکا دشمن فوت ہو چکا اور دنیا کے اس غریب اور بےحال دشمن سے یہ خبر بھی نہ چرا سکے

۔ ویسے لگتا تو نہیں کہ آپ کو یہ علم نہ ہو کہ خنزیر طالبان کو مذاکرات کیلیے کیوں کہا جاتا ہے، لیکن کیا یہ نیچے دی گئی وجہ کافی ہے ؟؟؟ ٹی ٹی پی کو مذاکرات کا کیوں کہا جاتا تھا حالانکہ علم بھی تھا کہ یہ باولے سگوں کا ایک ٹولہ ہے ؟؟؟ ظاہر ہے کہ ہر حکومت کو اپنے شہریوں کی جان عزیز ہوتی ہے اسی لیے ایک امید ہوتی ہے کہ شاید باولے سگوں کو کچھ سمجھایا جا سکے

[h=1]کابل میں 50 سے زیادہ ہلاکتوں کے بعد سکیورٹی سخت[/h]
  • 2 گھنٹے پہلے
شیئر

بم دھماکوں اور نیٹو کے اڈے پر حملے کے بعد ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے کابل کی فضائی نگرانی کرتے رہے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں اور شدت پسندوں کے حملوں میں 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد سنیچر کو سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
نیٹو کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں ایک غیر ملکی فوجی اور تنظیم کے آٹھ سویلین کنٹریکٹرز بھی شامل ہیں۔
افغان صدر اشرف غنی بھی سنیچر کو ملک کی قومی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جس میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور دیگر مقامات پر قائم شناختی چوکیوں پر پولیس کے ساتھ فوج بھی تعینات کر دی گئی ہے۔
جمعے کے دن اور شب میں ہونے والے حملوں کے بعد رات بھر شہر کی فضا ہیلی کاپٹروں اور جنگی طیاروں کی آوازوں سے گونجتی رہی جنھیں فضائی نگرانی پر مامور کیا گیا تھا۔
کابل میں حالیہ پرتشدد واقعات کا آغاز شاہ شاہد نامی علاقے میں جمعے کی صبح ہونے والے ایک زور دار کار بم دھماکے سے ہوا تھا جس میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور ڈھائی سو سے زائد زخمی ہوئے۔
اس دھماکے کے چند گھنٹے بعد ایک خودکش حملہ آور نے ہوائی اڈے کے شمالی علاقے میں پولیس کے تربیتی مرکز کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا دیا اور اس حملے میں 30 سے زیادہ زیرِ تربیت اہلکار مارے گئے۔
ان حملوں کے بعد شہر میں حفاظتی انتظامات سخت کیے گئے لیکن جمعے کی شب شدت پسندوں نے دارالحکومت میں امریکی فوج کے خصوصی دستوں کے اڈے پر دھاوا بول دیا۔
شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور دیگر مقامات پر قائم شناختی چوکیوں پر پولیس کے ساتھ فوج بھی تعینات کر دی گئی ہے نامہ نگار سید انور کے مطابق نیٹو حکام نے سنیچر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اس حملے میں ایک نیٹو اہلکار اور تنظیم کے آٹھ غیر فوجی کنٹریکٹر مارے گئے ہیں۔
تنظیم کی جانب سے ہلاک شدگان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
نیٹو حکام نے جوابی کارروائی میں دو حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
افغان صدر اشرف غنی نے اپنے بیان میں اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ یہ حملے طالبان کے اندر قیادت کے معاملات سے منسلک جھگڑوں کو چھپانے کی کوشش ہیں۔
خیال رہے کہ یہ حملے طالبان کے امیر ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد ہو رہے ہیں۔
خیال رہے کہ پیر کے روز افغان طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں طالبان اراکین کو نئے سربراہ ملا اختر منصور کی بیعت لیتے دیکھایا گیا۔
طالبان کے نئے امیر ملا منصور اختر نے اپنے بیان میں امن مذاکرات کے عمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’یہ دشمن کی پروپیگنڈا مہم ہے۔
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mard Darwish Mard Qalundar Mullah Omar by Orya Maqbool Jan

یہ بات آپکو سمجھ بھی نہیں آنی کیونکہ بشمول امریکہ باقی ساری دُنیا اور طالبان کی نہ صرف زبان، رہن، سہن اور عادات و اطوار میں صدیوں کا فاصلہ ہے بلکہ اُنکے ہاں جیت، ہار، فتح، شکست کے معانی بھی یکسر اُلٹ ہیں۔ طالبان کے ہاں بھرا پُرا مُلک، مسلم اُمۃ کی اکلوتی خلافت بیچ میدان چھوڑ کر فرار ہو جانے والا غازی، امیر المومنین، مجاہد اور بعد ازاں کِسی نالے، کھائی میں کُتے کی طرح تڑ ٹڑا کر مر جانیوالا شہید کہلاتا ہے جبکہ باقی دُنیا ایسی بزدلانہ حرکتیں کرنے والوں کو کئی ناموں سے پکارتی ہے۔
بہر حال ہزاروں زبانوں کی موجودگی میں اقوامِ عالم اسکے لیے ایک یونیورسل اصطلاح "طالبان" طے کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے جسے سمجھنے کیلئے کسی کو کبھی کسی ترجمے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔

۔ آپ ایک بات نوٹ کریں کہ کیسا کیسا اردو دان، کیسا کیسا دانشور، کیسا کیسا بظاہر مہذب لعنتی، کیسا کیسا خود ساختہ اخلاقی مبلغ یھاں اس فورم پر آپکو خنزیر طالبان کے حق میں دہائیاں دیتا دکھائی دے گا . طالبان کی مسلم کش وارداتوں کو یہ بے غیرت ڈریکولا ایسے ہضم کرتے ہیں جیسے بے حیا سڑک پر گرے کھانے کو چاٹ کر اپنا شکم پر کرتا ہے

جو ملا عمر انکی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو دشمن کے حوالے کر کے فرار ہو گیا اور آج بھی اسکی گندی نسل انکی اولادوں کو چوراہوں پر پھاڑ رہی ہے ؛ یہ سب لعنتی کردار آج بھی اسکی مالا جپ رہے ہیں

۔"لعنتی کردار اور آزادی کی جدوجہد"، یھاں فورم پر بھی کون کونسے بل سے غلاظت میں لتھڑے طالبانی پجاری نمودار ہوتے ہیں ؟؟
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
سبحان اللہ. ایسے مرد مومن کا نثری نوحہ رقم کرنے کے لئے ایسا ہی مورخ چاہیے تھا. ہم پر تو یہ تعزیت نامے پڑھ کر رقت طاری ہو گئی اور ازمنہ وسطی سے ملا عبدالقادر بدایونی اور جدید تر دور سے مرحوم گوئبلز کی یاد تازہ ہو گئی. شدید تاسف بھی ہوا کہ جس دور با برکات کا جنتی نقشہ اوریا صاحب نے کھینچا ہے، ہم بھی اسی دور میں افغانستان کی سرحد کے قریب ہی مقیم تھے، مگر واے کور چشمی کہ ان فیوض و تجلیات کی رمق بھر بھی ہمارے دیکھنے یا سننے میں نہ آئی. نظر آے تو بس وہ خانماں برباد افغان جو اوریا صاحب کے ممدوح کے ہاتھوں اپنی رہی سہی پونجی گنوانے کے بعد مہاجر کیمپوں میں آن بیٹھے تھے. ہاں! نا انصافی ہوگی اگر ہم ملا صاحب کے دو روحانی تصرفات کی داد نہ دیں. ان کی کشفی توجہ کے زیر اثر ہم نے مبینہ طور پر مدرسے کے طالبوں کو بہ آسانی جنگی جہاز اور ٹینک چلاتے دیکھا. اور اس سے بڑھ کر فنا فی الشیخ کا مظہر کیا ہوگا، کہ ان پراسرار غازیوں میں سے بہت سے پشتو و فارسی سے نابلد، البتہ پنجابی و اردو میں رواں پاے گئے. دوسرا معجزہ یہ ہوا کہ کویٹہ سے مقامی نمبر ڈائل کیا جاتا تو گھنٹی قندہار میں بجتی. خیر یہ تو اس عالم ناسوت کے مظاہر ہیں

جنہیں لاہوتی طائر چنداں اہمیت نہیں دیتے. یہ چمتکار دیکھیے کہ ملا صاحب کے دور کے آخری دو برس میں واقعی افیون سونے کے بھاو بھی دستیاب نہ تھی. مگر یہ کیا کہ ادھر نومبر دو ہزار ایک میں نیٹو نے افغانستان پر بمباری شروع کی اور ادھر بازار میں افیون کوڑیوں کے مول ہو گئی. بد باطن لوگ یہی کہتے پھریں گے کہ طالبان نے پوست کی فصلوں کو، کفران نعمت سے بچنے کے تلف ہر گز نہیں کیا بلکہ ان کی پیداوار کو ذخیرہ کرتے رہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آے . ہم البتہ اوریا صاحب جیسے روشن ضمیروں کی پیروی میں اسے بھی نگاہ مرد مومن کے ادنی تصرفات میں ایک گنیں گے. یہ ماننا پڑے گا کہ اوروں نے بھی ملا عمر نامی ہستی موہوم کے انتقال کی زائد المعیاد خبر سامنے آنے پر اپنے درد دل اور اپنے آقایان ولی نعمت کے حق نمک کے تقاضوں کو نباہنے کی کوشش کی مگر اوریا صاحب کے سامنے ان کی مثال چراغ اور سورج کی سی ہے. ناقدین بھلے بکتے رہیں کہ ملا عمر کے دور میں افغانستان کی پچاس فی صد آبادی یعنی خواتین بھیڑ بکری سے کم تر حیثیت کی حامل تھیں، اور بقیہ مردوں میں غیر پشتون خصوصا ازبک حضرات کا مقام ہندو معاشرے کی پست اقوام سے بھی فروتر تھا، جدید تعلیم کو شیطانی چرخہ سمجھا جاتا تھا، اللہ کے خود ساختہ شیر جہاں چاہتے منہ مارتے تھے وغیرہ، لیکن "حقائق" نام کی بے مایہ چیزیں کہاں اوریا صاحب کے حسن ظن کو متزلزل کر سکتی ہیں.

حیرت اس امر پر ہے کہ اپنے عین بازو میں واقع ایسی جنت نظیر حکومت کے ہوتے ہوئے اوریا صاحب کیونکر سامراج کی باقیات پر مشتمل پاکستانی افسر شاہی کے ظالمانہ نظام سے چمٹے رہے، وہاں جا کر بیعت کیوں نہیں ہو گئے؟ پاکستان میں ہی بیٹھ کر، ملا عمر کے صریح احکامات کے تحت ایجاد شیطانی کہلانے والے، ٹی وی جیسے طاغوتی ڈبے پر پیش کرنے کے لئے عشقیہ ڈرامے کیوں لکھتے رہے؟ اور اس حرکت پر پشیمانی کے بجاے نہایت طمطراق سے ایوارڈ بھی وصول کرتے رہے. ہم آپ جیسا کوئی عامی ایسی حرکت کر بیٹھے تو منافق کا خطاب پاے، مگر اوریا صاحب جیسے خضر صورت بزرگوں کی رمزیں یہی جانتے ہیں. اس موقع پر یہ وضاحت ضروری ہے کہ وہ جو خضر صورت بزرگ کے آنے پر نمازیوں کو اپنے جوتوں سے ہوشیار رہنے کا ذکر اردو شاعری میں آتا ہے، اس کی جانب دھیان کا جانا محض امر اتفاقی ہو گا.

Source

بشکریہ ڈینجرس ٹیئر
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
????? ????. ???? ??? ???? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ??? ???? ?? ???? ????? ???. ?? ?? ?? ?? ????? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ????? ???? ?? ??? ????????? ??????? ??? ???? ?? ??? ?? ????? ?????? ?? ??? ???? ?? ???. ???? ???? ??? ??? ?? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ???? ????? ???? ?? ?????? ??? ?? ??? ??? ??? ??? ????????? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ???? ??? ??? ??? ???? ?? ?? ???? ? ?????? ?? ??? ??? ??? ????? ?????? ?? ???? ??? ?? ???. ??? ?? ?? ?? ?? ?????? ????? ????? ?? ????? ???? ?? ????? ?? ?????? ???? ??? ??? ????? ?????? ?? ??? ????? ?????? ??? ?? ????? ???. ???! ?? ?????? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ?? ?????? ?????? ?? ??? ?? ???. ?? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ?? ?? ????? ??? ?? ????? ?? ?????? ?? ?? ????? ???? ???? ??? ???? ????? ?????. ??? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ????? ?? ?? ??????? ?????? ??? ?? ??? ?? ???? ? ????? ?? ?????? ????? ?????? ? ???? ??? ???? ??? ???. ????? ????? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ???? ???? ??? ???? ?? ????? ?????? ??? ????. ??? ?? ?? ?? ???? ????? ?? ????? ???

????? ?????? ???? ????? ????? ???? ????. ?? ?????? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ????? ????? ???? ?? ???? ??? ?????? ?? ???. ??? ?? ??? ?? ???? ????? ?? ???? ??? ??? ???? ?? ????????? ?? ?????? ???? ?? ??? ???? ????? ??? ????? ?????? ?? ??? ?? ???. ?? ???? ??? ??? ???? ????? ?? ?? ?????? ?? ???? ?? ????? ??? ????? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ???? ?? ?? ??????? ?? ????? ???? ??? ???? ??? ??? ??? ???? ????? ??? ?? . ?? ????? ????? ???? ???? ???? ?????? ?? ????? ??? ??? ??? ???? ??? ???? ?? ???? ?????? ??? ??? ???? ??. ?? ????? ??? ?? ?? ????? ?? ??? ??? ??? ???? ???? ????? ?? ?????? ?? ???? ??????? ??? ????? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ???? ?????? ??? ???? ?? ?? ??? ?? ?????? ?? ?????? ?? ???? ?? ??? ????? ???? ?? ????? ?? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ?? ??. ?????? ???? ???? ???? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ????????? ?? ???? ?? ?? ????? ???? ?????? ???? ???? ?? ?? ?? ????? ?? ???? ????? ??? ???? ????? ??? ??? ????? ????? ???? ????? ?? ???? ???? ?????? ?? ??? ????? ?? ??? ????? ???? ???? ????? ?? ?????? ???? ????? ???? ???? ???? ?? ??? ????? ??? ???? ????? ??? ????? ??? ?????? ???? "?????" ??? ?? ?? ???? ????? ???? ????? ???? ?? ??? ?? ?? ?????? ?? ???? ???.

???? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ??? ???? ??? ???? ???? ??? ???? ????? ?? ???? ???? ????? ???? ?????? ?????? ?? ?????? ?? ????? ???????? ???? ???? ?? ??????? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ???? ??????? ??? ?? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ??????? ?? ??? ????? ?????? ?????? ????? ?? ?? ???? ?????? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ????? ????? ???? ????? ???? ??? ?? ???? ?? ??????? ?? ???? ????? ?????? ?? ?????? ??? ???? ???? ???. ?? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ?? ????? ?? ????? ?? ???? ???? ??? ????? ???? ???? ??? ???? ?????? ?? ????? ??? ????? ???. ?? ???? ?? ?? ????? ????? ?? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ??????? ?? ???? ????? ?? ?????? ???? ?? ??? ???? ????? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ????? ?? ???? ??? ??? ?????? ?? ??.

Source

?????? ?????? ????
?????? ?????? ???? ??? ???? ????? ?????

Back
Top