آپ نسیم حجازی کو پڑھ لیں تب بھی یہی لگتا ہے کہ اسکی تمام لغویات سچی ہیں ، یہ پاوا جھوٹا انسان ہے یوں تاثر دے رہا ہے جیسے قندھار میں مذاکرات کے دوران چٹائی پر یہ بھی فروکش تھا اصل حقیقت یہ ہے کہ ملا عمر اسامہ کو امریکیوں کو دینے کیلئے تیار تھا مگر امریکی گیم ختم کرنے کیلئے نہیں آئے تھے انکا مقصد اس ملک میں قیام تھا ،اسامہ کی گرفتاری سے یہ مقصد ختم ہوجاتا ملا عمر کے گھر کی تصاویر ٹی وی اور اخبارات میں شائع ہو چکی ہیں مکان بہت شاندار اور مکمل کنکریٹ کا بنا ہوا تھا اس میں قالین بھی تھے اور قیمتی نرم صوفہ سیٹ اور بیڈز بھی تھے مگر جھوٹ بولے بغیر اوریا نامی گدھے کو چارہ ہضم نہیں ہوتا اگر ملا عمر اتنا ہی اچھا تھا تو اس منجی کے پاوے نے اسکی بیت کیوں نہیں کی ؟ کیوں اسکی فیملی پاکستان میں رہتی رہی وہاں کیوں نہیں گئی ،شائد اسلئے کہ وہاں اسکی بچیاں پڑھنے کیلئے اسکول کو جاتیں تو انہیں ڈنڈے پڑتے ؟ اسکی بیوی اپنے بچوں کے کپڑے لینے بازار جاتی تو اوریا کو کوڑے پڑتے
طالبان کا دور انتہائی بھیانک اور شیطانیت سے پر تھا عورتوں کو کام کی اجازت نہیں تھی کیونکہ وہاں کئی کئی شادیوں کا رواج ہے اور عموما بچوں کی کفالت عورتوں پر آجاتی ہے جو وہ چھوٹے موٹے کام کر کے کرتی تھیں مگر ملا عمر کے بدمعاش ایسی عورتوں کو بھرے بازار میں ڈنڈوں سے پیٹتے تھے ،وار لارڈز کیلئے کوی قانون نہیں تھا کیونکہ یہی ملا عمر کی اصل طاقت تھے