Well Mr. Musharraf... did you not really know that when you were giving bases to american terrorist in pakistan, when you opened up a free channel for americans on Isb Airport, through which they could freely come in and out of Pak without immigration or visa. Where you sleeping when they poured in terror organizers under private contracting agency heads.
یہ اشتہاری ھے۔ جو شخص پاکستان آنے سے ڈرتا ھو اسے سننا جہالت کی انتہا ۔
کیا یہ آپ کی منافقت کی انتہا نہیں ہے کہ ایک ایئرپورٹ سے امریکہ کو راہ دینے پر تو آپ چیختے چلاتے نظر آ رہے ہیں، مگر دوسری طرف القاعدہ اور طالبان کے ہزاروں ازبک، چچین و عرب مذہبی جنونی غیر قانونی طور پر اپنے ڈھیروں اسلحے کے انباروں کے ساتھ موجود ہیں، اور ایک اڈہ کیا، انہوں نے تو ہزاروں دہشتگردی کی تربیت دینے والے اڈے قائم کیے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ مگر اس وقت آپ جیسے حضرات اندھے و بہرے ہو جاتے ہیں اور آپ کو پاکستانی سرزمین کا تقدس ان مذہبی جنونیوں کے ہاتھوں پامال ہوتا نظر نہیں آتا۔ آپ کے اور آپ کے ممدوح مذہبی جنونیوں کے اسی فتنے کی سزا کے طور پر ہی مجبورا پاکستان کو امریکہ کو راستہ دینا پڑا۔ جس دن یہ طالبانی فتنہ فنا ہو جائے گا، اسی دن امریکی راستہ بھی بند ہو جائے گا۔ انشاء اللہ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|