Maire Siasat Manty Ho K Nahi Kis Trah Mai Nay Pakhtoonon Aur Muhajiron Ko Uljha Rakha Hay-Zardari

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Zardari and PPP behind Mohajir Pukhtuns riots and Target killings.

Saleem Safi is not living in Karachi, so he don,t know MQM..................It is very easy to say "zardari karwaraha haay.........Agencian karwa rahain haain................But the reality is that MQM + ANP are resposible for all such killing....
Sure Govt of Zardari is responsible for law & order But let me ask WHO NOMINATED ZARDARI CHOOR FOR PRESIDENT ? ALTAF HUSSAIN..........................So Altaf is also resposible for what Zardari is doing in this country..........Why MQM did not vote to a honest personl against Zardari , who was from Karachi more educated then Zardari B/C MQM don,t knew Zardari ???????????????????????????????????????????????????????

Sharm tum ko magar nahain ati.

یا تو آپکی نظر بہدت اوپری ہے، یا پھر آپ متحدہ دشمنی میں آ کر حقیقت سے منہ چرا رہے ہیں۔

الطاف حسین کا زرداری کو صدر کے لیے نامزدگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اصل ذمہ دار تو عوام ہیں جنہوں نے ذات پات و برادری اور وڈیرہ سسٹم کے تحت پیپلز پارٹی کو اکثریت دلوائی۔ اس اکثریت کے بعد قوت پیپلز پارٹی کے پاس آ ہی چکی تھی اور الطاف حسین کسی کی نامزدگی کرتے یا نہ کرتے مگر حکومتی پالیسیاں زرداری ہی بنا رہا ہوتا۔

آپ مستقل طور پر اس حقیقت کو نظر انداز کر جاتے ہیں کہ مشرف دور میں متحدہ کے پاس جب واقعی حقیقت میں وزارت داخلہ اور پولیس کا چارج تھا تو اس وقت کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہو رہی تھی بلکہ کراچی دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا تھا۔ بے شک یہ وقت ۱۰۰ فیصد آئیڈیل نہ ہو مگر پھر بھی پاکستانی تاریخ میں کراچی کے لیے سب سے بہترین وقت تھا۔

مگر اس دور میں بھی ایک کام نہیں ہو سکا اور وہ تھا سہراب گوٹھ اور لیاری میں آپریشن کر کے پہلے غیر قانونی اسلحے سے انہیں صاف کرنا، اور پھر دوسرے مرحلے میں پورے کراچی کو اسلحے سے پاک کر دینا۔ اسکی سیاسی وجوہات یہ ہیں کہ ایسے آپریشن کو فوری طور پر متحدہ کے "انتقام" کے طور پر پیش کیا جاتا اور پروپیگنڈہ کا در کھل جاتا۔ اگرچہ عملی طور پر یہ فتنے اس عرصے کے دوران سرکاری سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہو گئے، مگر جیسے ہی پیپلز پارٹی کی حکومت آئی تو حقیقی کے قاتل دہشتگردوں سے لیکر لیاری کے غنڈوں اور سہراب گوٹھ کے لینڈ مافیاز وغیرہ سب پھر سے ایکٹیو ہو گئے۔

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Karachi - Pashtoon - Muhajir & Zardari

hum to pehley hi sey zardari ko maantey hain jo zal--------eeeel apni biwi ko marwa sakta hai woh kuchh bhi kar sakta hai
 

Back
Top