بابا جی آف کینیڈا شریف
Councller (250+ posts)
کس کے فرمان کی پابند ہےرفتارِ فلک؟
کونسی رات نے روکی ہےستاروں کی چمک؟
کس کی دیوار سےسمٹی ہے چنبیلی کی مہک؟
دشتِ ایثار میں کب آبلہ پا رکتا ہے؟
کون سے بند سےسیلابِ وفا رکتاہے؟
مجھ کو ہر قطرۂ خونِ شہدأ تیری قسم منزلیں آ کے پکاریں گی سفر سے پہلے
جھک پڑے گا درِ زنداں مِرے سر سے پہلے
کونسی رات نے روکی ہےستاروں کی چمک؟
کس کی دیوار سےسمٹی ہے چنبیلی کی مہک؟
دشتِ ایثار میں کب آبلہ پا رکتا ہے؟
کون سے بند سےسیلابِ وفا رکتاہے؟
مجھ کو ہر قطرۂ خونِ شہدأ تیری قسم منزلیں آ کے پکاریں گی سفر سے پہلے
جھک پڑے گا درِ زنداں مِرے سر سے پہلے