Annie
Moderator
لیکن آپکو پتا ہے میں تھریڈ جلدی جلدی نہیں بناتی مہینے میں کوئی ایک ہی تھریڈ بناتی ہوں ، کچھ دن انتظار کریں ابھی سب بزی ہیں اور سب کا اکٹھا ہونا مشکل ہے آپ فکر نا کریں میں نے جب بھی تھریڈ بنائی ان سب کو گھسیٹ کر لے آؤں گی کوئی بہانہ نہیں چلے گاآئیڈیا برا نہیں ہے ..بنائیں ایک خوفناک سی تھریڈ جس پر سب دوڑے دوڑے چلے آئیں