Lose 5 6 kgs In Only 15 Days

Annie

Moderator
آئیڈیا برا نہیں ہے ..بنائیں ایک خوفناک سی تھریڈ جس پر سب دوڑے دوڑے چلے آئیں
لیکن آپکو پتا ہے میں تھریڈ جلدی جلدی نہیں بناتی مہینے میں کوئی ایک ہی تھریڈ بناتی ہوں ، کچھ دن انتظار کریں ابھی سب بزی ہیں اور سب کا اکٹھا ہونا مشکل ہے آپ فکر نا کریں میں نے جب بھی تھریڈ بنائی ان سب کو گھسیٹ کر لے آؤں گی کوئی بہانہ نہیں چلے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جب تک شاید عامر کا مریض بھی شاید آئی سی یو سے باہر آ جائے ..
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا سنجیدہ مشورہ دیں گے تو ڈر ہے کہ کہیں عمل ہی نہ کر بیٹھوں ..

(bigsmile)

سارا مسلہ سیاست ڈاٹ پی کے ہے ..اچھا بھلا کئی کئی گھنٹے آرام سے چلتی تھی ..کھانا میں عام لوگوں کے مقابلے میں بہت کم کھاتی ہوں .....باقی سب میں مستی کر رہی ہوں ..

زیادہ مستی سے بھی وزن بڑھتا ہے چل قدمی کریں اور کی گھنٹے اس عمر عزیز میںنہیں چلتے بس ایک 20 منٹ کی واک کافی ہے میرا خود کا وزن بہت بڑھ گیا ہے ١٨٥ سینٹی میٹر کے حساب سے پچاسی کلو ہونا چاہے پر میرا کافی زیادہ ہو گیا ہے مجھے بھی کوئی ٹوٹکا بتایں آسان راتوں رات والا
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
زیادہ مستی سے بھی وزن بڑھتا ہے چل قدمی کریں اور کی گھنٹے اس عمر عزیز میںنہیں چلتے بس ایک 20 منٹ کی واک کافی ہے میرا خود کا وزن بہت بڑھ گیا ہے ١٨٥ سینٹی میٹر کے حساب سے پچاسی کلو ہونا چاہے پر میرا کافی زیادہ ہو گیا ہے مجھے بھی کوئی ٹوٹکا بتایں آسان راتوں رات والا

ذاتی طور پر مجھے چلنا بہت پسند ہے ..کوئی شارٹ کت نہیں ہے .صرف اپنے کارب واچ کریں ..اور کم کھائیں ..وہی سات بجے کے بعد نہ کھائیں .بیچ میں منچنگ نہ کریں ..جنک فوڈ سے پرہیز کریں ..صرف ڈیزرٹ بند کر دیں تو بہت فرق پڑ جاتا ہے ...اور واک جتنی زیادہ کریں .کریں ..بیس منٹ تو اس لئے کہتے ہیں کہ کم از کم اتنی تو کر لیں ..یہ راتوں رات والا نہیں تو مہینوں والا ضرور ہے ..کریش ڈائیٹنگ کا کوئی فائدہ نہیں ..
 
جی ہمارے ہاں شام سردیوں میں ٦ بجے سے سات بجے تک کھانا کھا لیا جاتا ہے ڈیزرٹ ببھی نہیں لیتا بس سردیوں میں ٹھنڈ مائنس پچاس تک چلے جاے گا تو بندہ کیا واک کرے گا کوئی ہربل نسخہ بھی ڈھونڈن جس کے کوئی سید ایفیکٹ نہ ہو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہمارے ہاں شام سردیوں میں ٦ بجے سے سات بجے تک کھانا کھا لیا جاتا ہے ڈیزرٹ ببھی نہیں لیتا بس سردیوں میں ٹھنڈ مائنس پچاس تک چلے جاے گا تو بندہ کیا واک کرے گا کوئی ہربل نسخہ بھی ڈھونڈن جس کے کوئی سید ایفیکٹ نہ ہو

بہانے باز ہو تو آپ جیسا ہو ..واک کرنے کے لئے کوئی میلوں میل لمبی سڑک نہیں چاہئے ہوتی ..دس فٹ کے کمرے میں بھی واک ہو جاتی ہے ..جیسا کہ میں کرتی ہوں ....آپ بھی نہ میری طرح کچھ کھا کر ہی دبلا رہنا چاہتے ہیں ..ایسا نہیں ہونے والا

پس نوٹ .

چائے کافی میں اگر چینی لیتے ہیں تو بند کر دیں ..وہ ہی کافی زیادہ ہو جاتی ہے
 
جی میں جس جگہ رہتا ہوں یہ جگہ عارضی توڑ پر لی ہے گھر ٹورنٹو میں ہے بس کچھ عرصے کے لے آیا ہوں ٹریڈ مل ہے پر اس پر ہوتا نہیں ہے اور باہر ملوم میل رف ہی برف ہے بھر حال میں خانے پینے پر کنٹرول اس طرح کرتا ہوں سردیوں میں کے چار کی جگہ تین روٹی پر آ جاتا ہوں
کافی کے علاوہ شگر چاۓ میں نہیں لیتا کافی صبح گھر سے نکل کر پہلے لیتا ہوں پر سردیوں میں بیٹھے رہنا پڑتا ہے زیادہ کوئی خاص نسخہ نکالیں امریکہ شریف سے
 
چار کی جگہ تین روٹیاں ...روٹیوں سے اتنی دشمنی .

:13:

آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا ..جب تک کے لیٹے لیٹے ،کھاتے پیتے ،سوتے سوتے دبلا ہونے کا نسخہ دریافت نہ ہو جاوے .
 
چلیں دو پر اجییں گے لیکن زندہ بھی تو رہنا ہے ؟
آپ کوئی نسخہ نکالیں کوئی گھریلو ٹوٹکا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I learn quite a bit about herbal and homeopathic medication hut not find any thing which work for me

دنیا میں کوئی ایسی دوائی نہیں ہے جو وزن کم کرے ..نسخہ ایک ہی ہے ..کھانے میں خیال کریں کہ کیا کھا رہے ہیں ،بہت سے لوگ سمجھتے یہں کہ وہ زیادہ نہیں کھاتے .لیکن در حقیقت وہ چلتے پھرتے اتنا کچھ منہ میں ڈال لیتے ہیں جو وژن بڑھانے کا سبب بنتی ہے ...وقت پر کھائیں .کم کھائیں ..ایک روٹی ا ساتھ سبزی اور گوشت جو مرضی کھائیں ..سبزی زیادہ فلنگ ہوتی ہے .رفتہ رفتہ اس کی مقدار بھی گھٹاتے جائیں ..ایک دم کم نہ کریں ..نہ کر پائیں گے .رفتہ رفتہ اپنے معدے کو سیٹ کریں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

جی میں جس جگہ رہتا ہوں یہ جگہ عارضی توڑ پر لی ہے گھر ٹورنٹو میں ہے بس کچھ عرصے کے لے آیا ہوں ٹریڈ مل ہے پر اس پر ہوتا نہیں ہے اور باہر ملوم میل رف ہی برف ہے بھر حال میں خانے پینے پر کنٹرول اس طرح کرتا ہوں سردیوں میں کے چار کی جگہ تین روٹی پر آ جاتا ہوں
کافی کے علاوہ شگر چاۓ میں نہیں لیتا کافی صبح گھر سے نکل کر پہلے لیتا ہوں پر سردیوں میں بیٹھے رہنا پڑتا ہے زیادہ کوئی خاص نسخہ نکالیں امریکہ شریف سے

بھیا جی میرے پاس بھی ایک نسخہ ہے اور نتیجہ گارنٹی ہے۔ ۔ آپ نے روازنہ دس گلاس سادہ پانی پینا ہے۔ ۔ یعنی ہر کھانے سے پہلے دو گلاس، صبح نہار منہ اور رات سونے سے پہلے دو دو گلاس۔ ۔ :biggthumpup:صرف چار ہفتے میں نتیجہ سامنے آئے گا۔ ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بھیا جی میرے پاس بھی ایک نسخہ ہے اور نتیجہ گارنٹی ہے۔ ۔ آپ نے روازنہ دس گلاس سادہ پانی پینا ہے۔ ۔ یعنی ہر کھانے سے پہلے دو گلاس، صبح نہار منہ اور رات سونے سے پہلے دو دو گلاس۔ ۔ :biggthumpup:صرف چار ہفتے میں نتیجہ سامنے آئے گا۔ ۔
make them 10 tbs ..then i can do it

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
better make them 10tsp. . .:P

سچی پانی نہیں پیتی میں ..دنوں تک ..اب کچھ کچھ شروع کیا ہے وہ بھی مشکل سے آدھی بوتل بھی نہیں..ایک دن میرے گردے جواب دے جائیں گے اس ظلم پر
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
سچی پانی نہیں پیتی میں ..دنوں تک ..اب کچھ کچھ شروع کیا ہے وہ بھی مشکل سے آدھی بوتل بھی نہیں..ایک دن میرے گردے جواب دے جائیں گے اس ظلم پر

؟؟؟تو کیا پیتی ہیں آپ۔ :13:جوس، کولا، فرزی ڈرنکس
 
Back
Top