نادان
Prime Minister (20k+ posts)
:13::13:
! کیا یہ آپکا تجربہ بول رہا ہے اسکا مطلب ہے آپ پ پ پ پ پ پ پ بھی ...........خیر سے ماشاللہ کافی وزنی ہیں ؟ ہاۓ میرے ربّا
دوستوں کا ساتھ تو دینا ہے نا
:13::13:
! کیا یہ آپکا تجربہ بول رہا ہے اسکا مطلب ہے آپ پ پ پ پ پ پ پ بھی ...........خیر سے ماشاللہ کافی وزنی ہیں ؟ ہاۓ میرے ربّا
لو جی یہ کونسا نسخہ آپ نے بتایا ہے کھانے کی آفر پر گردن سے لیفٹ رایٹ کرنا کونسا مشکل ہےہم تو گردن سے لیفٹ رایٹ کرکے کھانا ہاتھ سے پکڑ لیتے ہیں :biggthumpup:
نسخہ بھی آزما لیتے ہیں اورکھانے کا چسکا بھی پورا ہو جاتا ہے
مجھے تو آپ کی پچھلی تین عیدوں سے شیر خرما نہ کھانے کے غم نے رلا ہی دیا .I was 108 Kg (my height=5 ' 6'') 1.5 yrs ago..............then ,,,,,what i did (and still doing )was just pray to ALLAH (SWT) everytime i pray salah ,,,to become physically healthy and fit and then ALLAH (swt) make me health conscious and after few months, i just TRANSFORMED my routines and bind some principles with me ,,,that are :
1) Before,,,I hate to walk and work ..................now i love to walk,,,,and i prefer to walk fast as fast as i can.
2) I have declared SUGAR as a "WHITE SWEET POISON" and TOTALLY BYCOTTED SUGAR and any thing contains sugar (even KETCHUP) aur maine pichli 3 eids mein SHEER KHURMA tak nai khaya :-) aur naaa hi apni ya kisi ki birthday ka cake .......
3) I prefer green tea
4) Subah NIHAAR MUU ........ NEEM GARAM paani mein HONEY daal kar... KALONJI kay 10 ya 15 daanay khaa leta hun
chalo chorro threads khatam karta hun ,,,,,,,,,, NOW i am 79 kg ..............still losing weight and becoming much much stronger and healthier ..................only one to praise is my ALLAH Subhana Wa' taala............
sorry ,,,i am studying nowadays ,,,,,cant post all my routines and secrets,,,,but if anyone want my help for losing wieght ,,,,i will help considering sadqa-e-jariyah
ایک زبردست طریقہ ہے لیٹے لیٹے اور سوتے سوتے ہی خواب میں کھا لیا کریں کھانے کی بھی بچت اور وزن بھی نہیں بڑھے گا سچی آزما لیںکہا تو ہے کوئی ایسی ترکیب بتایں کہ لیٹے لیٹے ،سوتے سوتے ،کھاتے پیتے وزن کم ہو جائے
:lol:
;) اچھا اچھا میں سمجھ گئی کس دوست کے ساتھ وزن زیادہ ظاہر کر کے اظہار یکجہتی کر رہی ہیںدوستوں کا ساتھ تو دینا ہے نا
مجھے تو آپ کی پچھلی تین عیدوں سے شیر خرما نہ کھانے کے غم نے رلا ہی دیا .
:(
;) اچھا اچھا میں سمجھ گئی کس دوست کے ساتھ وزن زیادہ ظاہر کر کے اظہار یکجہتی کر رہی ہیں
یہ لیں جی شیر خرما کے لیے ہرگز نہیں رونا میں ہوں نا آپکو کھلانے اور موٹا کرنے کے لیے
(آپس کی بات ہے مجھے پتا کوئی نہیں یہ شیر خرما یا سرمہ کس کو کہتے ہیں )
![]()
;) اچھا اچھا میں سمجھ گئی کس دوست کے ساتھ وزن زیادہ ظاہر کر کے اظہار یکجہتی کر رہی ہیں
یہ لیں جی شیر خرما کے لیے ہرگز نہیں رونا میں ہوں نا آپکو کھلانے اور موٹا کرنے کے لیے
(آپس کی بات ہے مجھے پتا کوئی نہیں یہ شیر خرما یا سرمہ کس کو کہتے ہیں )
![]()
(cry) اب گھنٹے کے بعد پوچھ رہی ہیں جب سب کچھ کھا چکی ہیں . کیا خیال ہے یہ دو چمچ کس کے لیے تھے ، کم از کم میرا انتظار تو کیا ہوتاعینی یہ تو بتاؤ ..یہ دو چمچے کس کے لئے رکھے ہیں
(cry) اب گھنٹے کے بعد پوچھ رہی ہیں جب سب کچھ کھا چکی ہیں . کیا خیال ہے یہ دو چمچ کس کے لیے تھے ، کم از کم میرا انتظار تو کیا ہوتا
(cry) اب گھنٹے کے بعد پوچھ رہی ہیں جب سب کچھ کھا چکی ہیں . کیا خیال ہے یہ دو چمچ کس کے لیے تھے ، کم از کم میرا انتظار تو کیا ہوتا
یہ پوسٹ آپ نے قوٹ کے بغیر کی مجھے ملی نہیں اب دیکھی ہے جب اپکا قوٹ نوٹس ملاعینی ابھی جانا نہیں ..نماز پڑھ کر آتی ہوں ...بہت عرصہ بعد ملی ہیں آپ
جی جی بولیں میں سن رہی ہوںکہہ کر گئی تھی کہ جانا نہیں
یہ پوسٹ آپ نے قوٹ کے بغیر کی مجھے ملی نہیں اب دیکھی ہے جب اپکا قوٹ نوٹس ملا
جی آپ آرام سے نماز پڑھیں میں یہیں ہوں اور دعا میں مجھے بھی یاد رکھئیے گا
جی جی بولیں میں سن رہی ہوں
:lol:یہ تھوڑی نہ کے لازمی آپ کو مخاطب ہی کیا جائے ..ایک چلتی تھریڈ سے اترنا تو ویسے بھی خطرناک ہو سکتا ہے
:lol:
یہ چلتی تھریڈ ہے یا چلتی ٹرین ہے جس سے اترنا خطرناک ہے ؟
جس ٹرین میں, میرا مطلب تھریڈ میں آپ ہونگیں وہ تو خطرناک ہو ہی سکتی ہے
تھوڑا تھوڑا کھائیں پانی خوب پین اور اگر کوئی ٹوٹکا ہو تو مجھے بھی شیر کریں وزن بہت بڑھ جاتا ہے سردیوں میں سب کا پانی ٹھنڈا مت پین کوسا ہونا چاہے تو بہتر ہے سیاست ڈٹ پی کے کی بجاہے واک کا اہتمام کریں تیس منٹ روزانہ خوش رہیں سٹریس سے بھی وزن بڑھتا ہےیہی تو...میں تو خود سب سے پوچھتی پھرتی ہوں کہ وزن کم کرنے کے لئے کیا کھانا چاہئے .
(bigsmile)
کس کو کس کو آواز لگاؤں ،کنگ کانگ ہانڈی روٹی پکانے میں مصروف ہیں ، جناب موٹو کا کمپیوٹر دل کے دورے کا شکار ہو چکا ہے ،ایبی کو گلابو کے نخرے اٹھانے سے فرصت نہیں اور لگتا ہے سائیں جی اپنی پڑھائی میں بزی ہیں اس لیے سبھی غائب ہیں ان سب کو اکٹھا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہوتا ہے کوئی تھریڈ بنائی جاۓ اور ٹیگ کر دیا جاۓ ، پھر سب اکٹھے ہو جاتے ہیں ،کبھی سب کو آواز لگا کر بلائیں ..تھوڑی مستی ہو ..عرصہ ہوا مل کر نہیں بیٹھے ..
کس کو کس کو آواز لگاؤں ،کنگ کانگ ہانڈی روٹی پکانے میں مصروف ہیں ، جناب موٹو کا کمپیوٹر دل کے دورے کا شکار ہو چکا ہے ،ایبی کو گلابو کے نخرے اٹھانے سے فرصت نہیں اور لگتا ہے سائیں جی اپنی پڑھائی میں بزی ہیں اس لیے سبھی غائب ہیں ان سب کو اکٹھا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہوتا ہے کوئی تھریڈ بنائی جاۓ اور ٹیگ کر دیا جاۓ ، پھر سب اکٹھے ہو جاتے ہیں ،
تھوڑا تھوڑا کھائیں پانی خوب پین اور اگر کوئی ٹوٹکا ہو تو مجھے بھی شیر کریں وزن بہت بڑھ جاتا ہے سردیوں میں سب کا پانی ٹھنڈا مت پین کوسا ہونا چاہے تو بہتر ہے سیاست ڈٹ پی کے کی بجاہے واک کا اہتمام کریں تیس منٹ روزانہ خوش رہیں سٹریس سے بھی وزن بڑھتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|