Excellent programme, it's climax coming up, let's c if this democracy can hold its sh** together or not. Defining days for pak sar zameen, Allah akbhar
Pak Army has to come forward and clean up all this Gandh from A to Z, otherwise this is the worst virus than cancer which has been spread all over the country..
[FONT=PDMS_IslamicFont]کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز سے باخبر ہے (۱۱) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اگر تم منہ پھیر لو گے تو ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کھول کر پہنچا دینا ہے (۱۲) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں (۱۳)[/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]مومنو! تمہاری عورتیں اور اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن (بھی) ہیں سو ان سے بچتے رہو۔ اور اگر معاف کردو اور درگزر کرو اور بخش دو تو خدا بھی بخشنے والا مہربان ہے (۱۴) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]تمہارا مال اور تمہاری اولاد تو آزمائش ہے۔ اور خدا کے ہاں بڑا اجر ہے (۱۵) [/FONT][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]سو جہاں تک ہوسکے خدا سے ڈرو اور (اس کے احکام کو) سنو اور (اس کے) فرمانبردار رہو اور (اس کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور جو شخص طبعیت کے بخل سے بچایا گیا تو ایسے ہی لوگ راہ پانے والے ہی[/FONT][/SIZE][SIZE=5.2][FONT=PDMS_IslamicFont]ں ([/FONT][/SIZE]