میں سوچ رہی ہوں کب پاکستان میں کبھی کس بڑے سیاسی ڈاکو کو سزا ہوئی ہیں . پٹواری لیگ بے شرمی کی حد کو چھو رہے ہیں اپنے سیاسی لٹیرے ساتھیوں کو بچانے کیلیے نیب کو برا بھلا کہہ رہی ہے . ایسے لگتا ہے نواز اور زرداری ان سیاسی لٹیروں کے سرغنہ ہیں . یہ لوگ کئی دھائیوں سے اس ملک کو لوٹ رہے ہیں . یہ لوگ امیر ہوتے گئے پاکستان غریب ہوتا گیا
Zardari's game is over. He should spend his last days in Dubai and UK, enjoying his looted wealth. There will be no reconciliation between him and establishment.