Live With Dr Shahid Masood 18th April 2017 - Panama verdict to be announced on April 20

Anmir

Minister (2k+ posts)
Dr Saab aik goli CHALAY gee ANDER CHUWA JALANDER. SHIEKH SAAB CHALAY GAA. DG ISI NAAY PISTOL KAA TOHFA MIAN KOH DEE THEE, GOLI AAP DHAN KER DAAY
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکدار صاحب کے مطابق

عدالت بیس اپریل کو مسلم لیگ کے تمام ممبران، چاہے عہدہ رکھتے ہوں یا نہ رکھتے ہوں ، کو تا عمر نااہل قرار دے گی
مسلم لیگ ن کے ارکان ہی نہیں،ان کے ووٹرز اور ان ووٹرز کے ہمسایوں پر باسٹھ تریسٹھ کا مکمل اطلاق کیا جائے گا

نواز خاندان اور ان کے ملازمین کو فوری گرفتار کر کے جیل میں بند کرنے کی ہدایت کی جائے گی
بلکہ پاکستان میں جس جس کا نام نواز ہے، اسے گرفتار کر لیا جائے گا

فیصلہ سنانے کے بعد، تمام جج حضرات ایک ڈبل ڈیکر میں سوار ہو کر بنی گالہ کی طرف روانہ ہونگے
راستے میں ان کا جگہ جگہ والہانہ استقبال ہو گا
بنی گالہ پہنچ کر فیصلے کا آخری پیرہ سنایا جائے گا
جج حضرات محترم نیازی کو پاکستان کا تا عمر وزیراعظم مقرر کریں گے اور ان کے ہاتھ پر بعیت لی جائے گی

ڈاکدار صاحب کو دوبارہ ایم ڈی پی ٹی وی مقرر کرنے کا فیصلہ سنایا جائے گا
اس کے علاوہ ججز حضرات وزیراعظم سے استدعا کریں گے کہ بھٹی، صابر شاکر، سمیع ابراہیم اور مبشر لقمان کو نشان حیدر عطا کیا جائے

بعد ازاں، نیازی صاحب کی دولت دو سال میں ایک کروڑ سے ایک سو پنتیس کروڑ ہونے پر انہیں اعزازی اسناد پیش کی جائیں گی
 
Last edited:

FishBurger

MPA (400+ posts)
AAaaaaakh Thuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuu, on your Mooooonh...............

Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
ڈاکدار صا*ب کے مطابق

عدالت بیس اپریل کو مسلم لیگ کے تمام ممبران، چاہے عہدہ رکھتے ہوں یا نہ رکھتے ہوں ، کو تا عمر نااہل قرار دے گی
مسلم لیگ ن کے ارکان ہی نہیں،ان کے ووٹرز اور ان ووٹرز کے ہمسایوں پر باسٹھ تریسٹھ کا مکمل اطلاق کیا جائے گا

نواز خاندان اور ان کے ملازمین کو فوری گرفتار کر کے جیل میں بند کرنے کی ہدایت کی جائے گی
بلکہ پاکستان میں جس جس کا نام نواز ہے، اسے گرفتار کر لیا جائے گا

فیصلہ سنانے کے بعد، تمام جج *ضرات ایک ڈبل ڈیکر میں سوار ہو کر بنی گالہ کی طرف روانہ ہونگے
راستے میں ان کا جگہ جگہ والہانہ استقبال ہو گا
بنی گالہ پہنچ کر فیصلے کا آخری پیرہ سنایا جائے گا
جج *ضرات م*ترم نیازی کو پاکستان کا تا عمر وزیراعظم مقرر کریں گے اور ان کے ہاتھ پر بعیت لی جائے گی

ڈاکدار صا*ب کو دوبارہ ایم ڈی پی ٹی وی مقرر کرنے کا فیصلہ سنایا جائے گا
اس کے علاوہ ججز *ضرات وزیراعظم سے استدعا کریں گے کہ بھٹی، صابر شاکر، سمیع ابراہیم اور مبشر لقمان کو نشان *یدر عطا کیا جائے

بعد ازاں، نیازی صا*ب کی دولت دو سال میں ایک کروڑ سے ایک سو پنتیس کروڑ ہونے پر انہیں اعزازی اسناد پیش کی جائیں گی
تیرے جیسی عورت کو صرف اسلےؑ طلاق ہوجاتی ہے کہ شوہر کہتا گھوڑا ہے تو سنتی لہسن ہے سارے شو میں صرف ایک بار خان کا زکر آیا پر تو اپنا مکروہ دھندہ حلال کرنا نا بھولی
 
Last edited:

Back
Top