Live With Dr. Shahid Masood - 14th November 2015 - Kya Marshal Law Lag Chuka Hai?

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
12243085_10153760129582533_1276327655716102241_n.jpg
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر صاحب' میں عرض کرتا ہوں کہ تبدیلی کیوں نہیں آتی جسکے انتظار میں تیسری نسل جوان ہوچکی ہے۔

جب آپ جیسے اچھی شہرت رکھنے والے تجزیہ نگار فیصل رضا عابدی کو بلا کر ان سے پاکستان کے مسائل کا حل پوچھیں گے تو پھر دو کیا اگلی دو نسلیں بھی تبدیلی نہیں لاسکیں گی۔

میں یہ بات برملا کہتا رہا ہوں' پھر کہہ رہا ہوں اور کہتا رہوں گا کہ جس دن ہمارا شاہد مسعود ٹھیک ہوگیا اس دن تبدیلی آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

مسئلہ یہ بھی نہیں ہے کہ پاکستان میں کتنے ان پڑ لوگ ہیں اور کتنے بددیانت سیاستدان یا سرکاری ملازم۔ مسئلہ یہ ہے کہ جن لوگوں کے بارے میں گمان کیا جاتا ہے کہ ان کو سیاست اور موجودہ حالات کا ادراک ہے تو کیا واقعی یہ گمان درست بھی ہے یا لوگ ویسے ہی انہیں سنتے ہیں کہ چلو کوئی تو ہے جو کم از کم اچھا کرنا چاہتا ہے چاہے طریقہ کیسا ہی کیوں نہ ہو۔

کسی شخص کے پاس زیادہ نہیں بلکہ بلکل معمولی سا فہم ہونا ضروری ہے یہ سمجھنے کے لیے کہ بینظیر نے کھل کر کرپشن کی اور سکھوں کی لسٹیں اس بھارت کو بیچیں جو پاکستان کو نقصان پہنچانے کا ایک موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ سرِمحل سے لے کر اور پتا نہیں کس کس طریقے سے بینظیر نے اس عوام کا خون چوسا۔ یہاں تک کہ بھٹو کے ایک قریبی رشتے دار سے میری بحث ہوئی وہ بھی بینظیر کی کرپشن کا دفاع کرنے کو تیار نہیں تھا مگر اسی بینظیر کو شہید کون کہتا ہے' آپ کے اور میرے بڑے ہی پسندیدہ شاہد مسعود صاحب۔

ڈاکٹر صاحب' سوچ سمجھ کر کسی کو شہید کہیں کیونکہ یہ مقام تاریخ اسلام میں ان کو نصیب ہوا ہے جو کم از کم غیر متنازعہ شخصیات ہیں۔ کہاں وہ بہادر سپاہی جو کھیل گئے اپنی جانوں پر بغیر کسی شہرت کے اور کہاں یہ معاشی دہشتگرد جو ایک بار پھر باری لگانے آئی اور ماری گئی۔ اول تو اسلام ویسے ہی عورت کی حکمرانی کے خلاف ہے جسکی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ اللہ تعالہ نے کبھی کسی عورت کو نبوت دے کر نہیں بھیجا۔ اور دوسری بات یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسال کے بعد ان کی بیٹیاں بھی حکمران بن سکتی تھیں کیونکہ کردار کے لحاظ سے وہ خلیفہ کے چناوں میں بھی دیکھی جاسکتی تھیں مگر آپ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں کہ چاروں خلفائے راشدین کیسے مقرر کیے گئے۔ اس سے بڑھ کر میں آپ کی خدمت میں ایک حدیث پیش کردیتا ہوں۔

ابو بکرہ کہتے ہیں کہ جنگ جمل کے زمانے میں جب کہ میں اہل جمل کے ساتھ شامل ہو کر جنگ کرنے والا تھا تو اللہ کے رسول کی ایک بات نے بہت فائدہ دیا۔ جب اللہ کے رسول نے سنا کہ اہل فارس نے بنت کسری کو حکمران بنا لیا ہے تو آپ نے فرمایا کہ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی جو اپنے امور عورت کے سپرد کر دے (بخاری ، رقم: 4163)

اب خود اندازہ کرلیں کہ اگر ایک عورت اچھی نیت سے بھی حکمرانی کی دوڑ میں آجائے اور ماری جائے تو اسکو شہید نہیں کہا جاسکتا کیونکہ وہ ایک غیر شرعی کام کرتے ہوئے ماری گئی مگر ایسی عورت جو کہ لوٹ مار میں اچھی خاصی شہرت بھی رکھتی وہ کہاں سے شہید ہوگئی۔ مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ اتنی واضح بات آپ کو کیوں سمجھ نہیں آتی۔

ویسے مسعود صاحب' آپ فکر نہ کریں یہ اعزاز آپ اکیلے نے نہیں کمایا بلکہ سوائے ہارون رشید کے تقریباً سارے ہی تجزیہ نگار یا کہنا چاہیے کہ جانے مانے اچھی شہرت کے حامل تجزیہ نگار بینظیر کو شہید مانتے ہیں۔ ہارون رشید صاحب بھی ڈنڈی مارجاتے ہیں کیونکہ میں بینظیر کو مظلوم بھی نہیں سمجھتا۔ آپ کی زبانی میں نے سنا ہے کہ ایک قاتل صرف ایک انسان کی یا چند سو انسانوں کی جان لے سکتا ہے مگر یہ جو معاشی دہشتگرد ہیں وہ تو لاکھوں انسانوں کی جان لے لیتے ہیں۔ یعنی جس پیسے سے ایک ہسپتال بن سکتا ہے اور لاکھوں انسانوں کی جان بج سکتی ہے اس پیسے سے سرمحل بن جاتے ہیں۔

جہاں بینظیر کے لگائے ہوئے زخم یہ عوام ابھی تک چاٹ رہی ہے وہاں آپ نے بینظیر سے بھی بڑے معاشی دہشت گرد یا کہنا چاہیے کہ مگرمچھ کے سب سے بڑے حامی کو بلا لیا ہے۔ چلیں' یہ بھی ٹھیک ہے اگر آپ اس سے زرداری کی کرپشن پر بات کریں اور پوچھیں اس مداری سے کہ کہاں ہے اب وہ عوام کی عدالت جسکی گردان اسی طرح کے مداریوں نے پانچھ سال اس قوم کو سنائی ہے۔ مگر آپ تو اس سے پاکستان کے مسائل کا حل پوچھ رہے ہیں۔ ویسے میں نے یہ پروگرام نہیں دیکھا اور نہ ہی میں کوئی ٹاک شو دیکھتا ہوں جس میں پیپلزپارٹی کا کوئی مداری موجود ہو مگر میں جانتا ہوں کہ چالیس منٹ کے پروگرام میں آپ ہمارے ہی زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں بجائے اس مداری کی اوقات یاد دلانے کے۔ یہ آپ کس سے مزاق کررہے ہیں۔ اپنے ساتھ یا اس قوم کے ساتھ جو ان کی شکلیں تک نہیں دیکھنا چاہتے۔ ان شکلوں سے کوئی بہت اچھی اگر میں امید کرسکتا ہوں تو وہ یہ کہ یہ مارے شرم کے اپنی شکلیں کسی کو نہ دکھائیں اور ہوسکے تو چلو بھر پانی بلکہ پانی تو ہے کہاں' ان کو چاہیے کہ اپنا تھوک پھینک کر اس میں ڈوب مریں۔ یہی عوام پر اتنا بڑا احسان ہوگا کہ اسکے بعد یہ ساری زندگی نیک نامی میں گزار سکتے ہیں مگر حکومت' استغفراللہ' ان کو تو کبھی بھی نہیں۔۔۔۔
ویسے مگرمچھ سے میں معزرت کرلوں جسکا نام میں نے خوامخواہ بدنام کردیا زرداری سے ملاکر۔ زرداری کے شایان شان جانور بھی تو وہ ہونا چاہیے نہ جسکا کے نام تک لوگ لیتے ہوئے شرما جاتے ہیں۔

crankthskunk

Brother, this man is a liar. His interview in "jawab deh" is enough for anyone to realise how big liar he is. He was working for cash in hand for "Pakistani" channel while claiming benefits in the UK. He was investigated but couldn't be caught because he was on cash in hand and there was no record of it. He claimed he was volunteering. A BBC presenter of "Rough Traders" was jailed for 2 years for the same crime two years ago. The difference was he was working for BBC therefore, full record of the payments of him was available. While Dr was working for Javed then owner of the channel, bought by the ARY owners and re-named as ARY.
This liar said he was receiving 60 a week. The fact is his whole family was on the benefits, and the house rent alone was more than 2,000 a month. After that interview I have lost all respect for him. I know where he used to live and who the landlord of the property is where he was staying.
 
Claiming benefits from UK while being in Pakistani channel isn't enough for me to believe him as cult. As it is also possible that he sold some news to bbc because he couldn't publish those news in Pakistan at that time.

I can disagree with Shahid Masood and I do. Because I really believe that Shahid Masood is at least a listener. But if you say that he is a traitor or working for enemy, I would be left with very few people who I really listen to and consequently, I wouldn't be able to at least know what's going in Pakistan and in Middle East. May be you can say I am in denial or having blind faith. The reality is that I don't want to loose one more hope unless there are more convincing evidence.

But I am watching with my eyes open so in no time I would find out if he will try to implement anti Pakistan agenda. You might not have faith in him but have a little faith in my judgment.
 
Back
Top