Live With Dr Shahid - 24th April 2017 - Panama Papers JIT: Army pledges to play its role

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Sahib, he has no integrity, or moral compass. He is a illiterate paindo of extreme kind.

Death by hanging is a must for him. Remember Bhutto?
 

dingdong

Banned
Punjabi Mafia Pledge its role to save Corrupt Punjabi Noora Butt From Judiciary , Why There is No Non Punjabi General and Core Commander At least they have some Dignity , Ghairatt , Sharam o haya to eliminate corruption and save Pakistan Why we have Mukharaan Maai and Almas Bobbies which can not save their own institution and cant catch a bloody security breaching lady and a culprit
 

خداداد

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر صاحب ایک بات کرتے ہیں اور ساتھ ہی دوسری بات کر کے پہلی کی نفی کر دیتے ہیں۔ آج کہہ رہےہیں کہ سارا نظام ہی دھبڑ دھوس ہونے جا رہا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ جمہوریت رہے گی وغیرہ وغیرہ۔

پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے ڈاکٹر صاحب کافی کنفیوژ ہیں۔ جب تک دو قومی نظریے اور قرارداد مقاصد کی بنیاد پر بننے والے آئین کو ایبروگیٹ کر کے ریاست بچا لینے کا مشورہ دینے والی شخصیت کا ڈاکٹر صاحب کے پروگرام میں باقائدگی سے مہمان بننا جاری رہا تب تک ڈاکٹر صاحب حقیقی معنوں میں بدمعاشیہ کو تیزابی غسل دینے اور سانڈھوں کی قربانی کرنے کا راگ الاپتے رہے۔

پھر جب ڈاکٹر صاحب کو اندازہ ہو گیا کہ محافظ اس آپشن کو یکسر نظر انداز کر چکے ہیں اور ریاستی ترقی کی شاہراہ جمہوری غلاظت کے ڈھیر سے ہو کر ہی گزرے گی تو ڈاکٹر صاحب بھی مجبوراً راستہ بدلنے پر آمادہ ہوئے اور آج تعفن ذدہ ڈھیر پر بیٹھ کر راستہ بھٹکانے والوں پر کڑھنے پر مجبور ہیں۔ کھل کر بات کر نہیں سکتے اور ریاست دھبڑ دھوس ہوتی صاف نظر آ رہی ہے۔ عجیب مشکل ہے ڈاکٹر صاحب کی۔
 

Back
Top