Liaqat Baloch Speaks on Recent Critical Situation !

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

منافقو سو جاؤ :angry_smile:
قوم کو تمہاری ضرورت نہی ہے

تف ہے ایسی لیڈری اور نیک نامی پر جو ظالم کے ظلم کے خلاف صرف اس لئے نہ کھڑے ہونے دے کے دو تکے کی جمہوریت بچانی ہے، سسٹم بچانا ہے اور شہادت پانے والے مسلک جدا رکھے تھے اس سے ان کی منافقت صاف پتا چلتی ہے یہ بہت جلد رائونڈ فارم میں رکھوالی کے کتوں کی اوقات پر رکھے جائیں گے

ایم کیو ایم جماعت اسلامی سے فیصلہ کرنے میں بہتر نکلی

JI need to decide where it stand.

Jamat e Islami no one is going to stand for you in future. I never liked MQM but today MQM shows they are with people in need and are at least standing by the state terrorism. Shame on you Jamat e Islami

Abhi bhi kya zaroorat thi bolnay ki
namaz parh ker so jana araam se
subha uth k halwa khana aur mazay kerna mohtaram
Mulk o qoum se ap ka kya lena dena

jmaitay munafqeen

who takes these munafiqs seriously...all they care about is seats in elections...woh bhi fake

aisy hi shariat nafz ho ge
munafiqat se

Munafiq Loag aur 2 takay kaiy.............

میں نہ مانوں کی پولسی کا بھیانک انجام ہے شائد ،الله سب کو ہدایت دے ،اب سب مل کر تلاش کرو ،اصل منافق کون ہیں ،پی ٹی آئی میں ،اب نہ ہی نواز شریف بچے گا نہ دیگر انقلابی شائد ،جماعت اسلامی کاوشوں کی منفی رنگ دینے والے اور نفرت پھیلانے والے ،شائد جلد یوٹرن لیں گے ،اب ایم کیو ایم کو بھی دودھ پلایا جائے گا شائد
 
Munfarid

MPA (400+ posts)

نواز شریف کی ظلم کی حکومت کو دوام دینے پر آپ بھی بہت جلد نوازے جائیں گے لیکن یہ حقیقت آپ بھولنا نہیں جماعت جو آج سے پہلے صرف حکمرانوں کی خلوتوں میں ننگی ہوتی تھی اور عوام کے سامنے منافقت کے چادر میں لپٹی احتی تھی اب ام عوام کے سامنے بھی ننگی ہو چلی ہے
 
jagga9

JO Bhi huwa ... MMA se better hi ho ga .... 17 amendment se bhi better hi ho ga :)

hum ne abhi tak kissi Dictator ki ministries/oath/team b ka sharf hasil nahi huwa :)
 
تو پھر آپ لوگ سرے عام ناچ رہے ہو کیا دنیا کے سامنے ؟؟؟؟؟
 
Acha to ye sharf hasil kerne ke lie aik army officer ki call per donoon aise gaie jese kub se intezaar tha chief ke dedar ko??
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

میں نہ مانوں کی پولسی کا بھیانک انجام ہے شائد ،الله سب کو ہدایت دے ،اب سب مل کر تلاش کرو ،اصل منافق کون ہیں ،پی ٹی آئی میں ،اب نہ ہی نواز شریف بچے گا نہ دیگر انقلابی شائد ،جماعت اسلامی کاوشوں کی منفی رنگ دینے والے اور نفرت پھیلانے والے ،شائد جلد یوٹرن لیں گے ،اب ایم کیو ایم کو بھی دودھ پلایا جائے گا شائد

جماعت اسلامی اب پاکستانی شہیدوں کے لئیے بھی باہر نکل آئے۔ غزہ پر تو بڑا اجتماع اکھٹا کیا

اب معلوم ہوگا کہ آپ پاکستانی قوم کے لئیے کیا کرتے ہیں

Kion bhai saudis ko naraz thori naa kerna hai
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میں نہ مانوں کی پولسی کا بھیانک انجام ہے شائد ،الله سب کو ہدایت دے ،اب سب مل کر تلاش کرو ،اصل منافق کون ہیں ،پی ٹی آئی میں ،اب نہ ہی نواز شریف بچے گا نہ دیگر انقلابی شائد ،جماعت اسلامی کاوشوں کی منفی رنگ دینے والے اور نفرت پھیلانے والے ،شائد جلد یوٹرن لیں گے ،اب ایم کیو ایم کو بھی دودھ پلایا جائے گا شائد

تو پھر آپ لوگ سرے عام ناچ رہے ہو کیا دنیا کے سامنے ؟؟؟؟؟

تم لوگ صرف بنگالیوں کو ہی قتل کر سکتے ہو کوئی اچھا کام نہی کر سکتے
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Acha to ye sharf hasil kerne ke lie aik army officer ki call per donoon aise gaie jese kub se intezaar tha chief ke dedar ko??

raat ke andhery main to shehbaz aur ch nisar millay us per itiraz nahi huwa kabhi .... yeh to sar-e-aam milly is per itiraz???? Chalain main iss per IJI ke Gernaili marasim ka benefit of doubt de ker choR deta hoon .

Wesy koi aur hota to kia hota???? Judges bhi bahal Gen Kiyani ki call per hi huway thy?????

Chalain Allah ka shuker hai aaj Fauj ki pusht panahi ka ilzam bhi dhul gya .....

Allah alhaq hai ..... wesy miaan saahib ka jhoot pakRa gya tha??? ye tabsara chahoon ga
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

آج فورم پر اندازہ ہوا ،اندر کتنا زہر ہے ،حکومت میں آ جائیں تو شائد سب کو کچا کھا جائیں یہ جنون ،ایسا جنون جو میں
مانوں ، اگر تکلیف ہے تو لیڈروں کو بولنے دو ،جس بنیاد پر یہ سب آج تڑپ رہے ہیں ،جماعت اسلامی نے الیکشن والے دن کہ دیا تھا عمران خان صاحب ساتھ دو ، بائیکاٹ کرو ، لیکن فتح کا جنوں اس وقت سب بھول گیا،ان بتوں سے امیدیں جنھوں نے دھاندھلی کی ،وہ حلقے کھولیں گے ،یہ خام خالی تھی جو آج ثابت ہو گئی ،مسئلہ صرف یہ کہ جنون میں اس وقت صبر نہیں ،اس ملک میں ٦٨سال سے ایک طبقہ حکمران ہے ،اب ١٤ مہینے برداشت نہیں ،یہاں جنون سے زیادہ عقل، ہوش اور حکمت کی ضرورت تھی ،کام کی ضرورت تھی اور ہے تا کہ آئندہ لوگ ان چوروں کو جان جاتے
 
Last edited:

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)

آج فورم پر اندازہ ہوا ،اندر کتنا زہر ہے ،حکومت میں آ جائیں تو شائد سب کو کچا کھا جائیں یہ جنون ،ایسا جنون جو میں نہ منوں ،بھی اگر تکلیف ہے تو لیڈروں کو بولنے دو ،جس بنیاد پر یہ سب آج تڑپ رہے ہیں ،جماعت اسلامی نے الیکشن والے دن کہ دیا تھا عمران خان صاحب ساتھ دو ، بائیکاٹ کرو ، لیکن فتح کا جنوں اس وقت سب بھول گیا،ان بتوں سے امیدیں جنھوں نے دھاندھلی کی ،وہ حلقے کھولیں گے ،یہ خام خالی تھی جو آج ثابت ہو ہو گئی ،مسئلہ صرف یہ کہ جنون میں اس وقت صبر نہیں ،اس ملک میں ٦٨سال سے ایک طبقہ حکمران ہے ،اب ١٤ مہینے برداشت نہیں ،یہاں جنون سے زیادہ عقل، ہوش اور حکمت کی ضرورت تھی ،کام کی ضرورت تھی اور ہے تا کہ آئندہ لوگ ان چوروں کو جان جاتے

Payary bhai .ghussa kiooon?? tasalli se argument.

Aap se shikwah is liay h raha hia keh hum aap se hadd se ziada expect kerty thy keh aap hi revolution ki sab se ziada baat kerty hain ..

meri kisi baat se dil azari hui ho to maafi chahoon ga. keh aap bohot aziz hain hamain qazi sab, munawar hasan sab ki wajha se

jab Imran Khan per hamla huwa Jamiat ki tarad se, ghaliban musharraf k khilaf tehreek thi . aur Punjab Uni main hamla huwa. to hamary leader ne darguzar ki .. aur hm ne bhi ker di... lekin mulki muamly main kioon nuqsan bardasht kerain?

agar hamary ghar main baar baar aik chor chori kery to hum us se muakraat kerin ge?? kabhi na kabi to haath dalain ge naa?

Kia aap ne KPK main PTI ka ittehadi hotu huway khush asloobi se sabhi kaam nahi chalaye????
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جماعت اسلامی اب پاکستانی شہیدوں کے لئیے بھی باہر نکل آئے۔ غزہ پر تو بڑا اجتماع اکھٹا کیا

اب معلوم ہوگا کہ آپ پاکستانی قوم کے لئیے کیا کرتے ہیں

جماعت اسلامی نے پاکستانی قوم کے لئے جو کچھ کیا ہے ،وہ ابھی تک اس ملک کی نئی پیدائش کو پتہ نہیں ،جلد پتہ چل جائے گا انشاللہ ، جس کے قائد نے پھانسی کی سزا قبول کر لی ،جس کا قائد قاضی حسین احمد راولپنڈی دھرنے پولیس کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہے اور ڈنڈے اس کے سر پر پڑتے ہیں وہ جانتے ہیں قربانی کیا ہوتی ہے
 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی نے پاکستانی قوم کے لئے جو کچھ کیا ہے ،وہ ابھی تک اس ملک کی نئی پیدائش کو پتہ نہیں ،جلد پتہ چل جائے گا انشاللہ ، جس کے قائد نے پھانسی کی سزا قبول کر لی ،جس کا قائد قاضی حسین احمد راولپنڈی دھرنے پولیس کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہے اور ڈنڈے اس کے سر پر پڑتے ہیں وہ جانتے ہیں قربانی کیا ہوتی ہے

باتوں سے کام نہیں بنے گا

آپ اجتماع باہر نکالیں اور پاکستانی شہید ہونے والوں کے حق میں ریلی نکالیں۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

raat ke andhery main to shehbaz aur ch nisar millay us per itiraz nahi huwa kabhi .... yeh to sar-e-aam milly is per itiraz???? Chalain main iss per IJI ke Gernaili marasim ka benefit of doubt de ker choR deta hoon .

Wesy koi aur hota to kia hota???? Judges bhi bahal Gen Kiyani ki call per hi huway thy?????

Chalain Allah ka shuker hai aaj Fauj ki pusht panahi ka ilzam bhi dhul gya .....

Allah alhaq hai ..... wesy miaan saahib ka jhoot pakRa gya tha??? ye tabsara chahoon ga

Payary bhai .ghussa kiooon?? tasalli se argument.

Aap se shikwah is liay h raha hia keh hum aap se hadd se ziada expect kerty thy keh aap hi revolution ki sab se ziada baat kerty hain ..

meri kisi baat se dil azari hui ho to maafi chahoon ga. keh aap bohot aziz hain hamain qazi sab, munawar hasan sab ki wajha se

jab Imran Khan per hamla huwa Jamiat ki tarad se, ghaliban musharraf k khilaf tehreek thi . aur Punjab Uni main hamla huwa. to hamary leader ne darguzar ki .. aur hm ne bhi ker di... lekin mulki muamly main kioon nuqsan bardasht kerain?

agar hamary ghar main baar baar aik chor chori kery to hum us se muakraat kerin ge?? kabhi na kabi to haath dalain ge naa?

Kia aap ne KPK main PTI ka ittehadi hotu huway khush asloobi se sabhi kaam nahi chalaye????

دیکھیں میری بات پر غور کریں ،جس ملک مَِن٦٨ سال سے جماعت اسلامی لڑ رہی ہے،اس فرسودہ نظام کے خلاف جس کے حمایتی امریکا اور یورپ ہوتے ہیں ،وہ اتنی اسسانی سے آپ کو اقتدار دے دیں گے ؟؟؟؟ کبھی نہیں ،اس کے لئے کشت خون ہو گا نہ جانے کیا کیا ہو گا ،میری ذاتی رائے میں اس الیکشن کے بعد سب جماعتوں نے ، میڈیا نے جو شعور عوام کو دیا ہے ،یہ ایک تبدیلی کی علامت ہے ،جس کا اظہار کسی حکمت کا متقاضی ہے نہ کے جوش کا، نہ کے جلانے اور مرنے کا ،اس نظام کے محافظ پاکستانی عوام نہیں ،غیر ملکی طاقتیں ہیں اور سب ان کے غلام ،اس لئے کسی وقت حکمت سے کام لینا ضروری ہے ،پی پی پی ،نوں لیگ یا چند اور جماعتیں یہ ان طاقتوں کے ایجنٹ ہیں ،ان سے امید نہیں ،لیکن ان کا مقابلہ عمل اور کارکردگی سے کیا جائے ،قادری صاحب خود الیکشن میں حصہ نہیں لیتے ،نظام کیسے بدلیں گے ،عمران خان صاحب نے جن لوٹوں سے مشورہ لیتے ہیں وہ اس نئے نظام کے نہیں ، اس فرسودہ نظام کے حامی رہے ہیں ،ان سے کیا امیدیں ؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

باتوں سے کام نہیں بنے گا

آپ اجتماع باہر نکالیں اور پاکستانی شہید ہونے والوں کے حق میں ریلی نکالیں۔

آپ آج میری اس بات کا جواب دیں کیا الیکشن والے دن دھاندھلی کو دیکھ کر الیکشن کا فیصلہ درست تھا ؟؟؟؟ آپ غلط کو غلط اور سچ کو سچ کہیں
 
Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
good decision by mqm strike today .... both sharif's in muka muka mode..... army getting the blood money from Punjabi PM
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
good decision by mqm strike today .... both sharif's in muka muka mode..... army getting the blood money from Punjabi PM

lol bhai g .... today punjabhis got killed so its not ust about being punjabi.

its more about ruling elite who is screwing us up.
 
Back
Top