Letter of credit not sent with legal aid request to UAE, admits JIT chief

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
او یار انیس سو اٹھتر میں قائم ہونے والی سٹیل مل کو مان رہے ہو - انیس سو اسی میں اس پر ہونے والی ٹرانزیکشنز کو مان رہے ہو - دوسرے لفظوں میں مان رہے ہو کہ انیس سو اٹھتر میں بھی ان لوگوں کے پاس پیسہ تھا
اب اس کے بعد باندروں کی طرح اچھلنے کے بجاۓ - یہ بھی بتا دو کہ کس پروجیکٹ میں کرپشن کی ہے - خود جے ای ٹی کا ہی کوئی ثبوت دکھا دو

اگر نہیں ملا تو پھر باندر چاہے بن جانا - کیوں کہ یہ سوشل میڈیا ہے اس پر جتنا زیادہ اچھل کود کرو اتنا سچا ہوتا ہے

اگر آپ باندر جیسے الفاظ سے گریز کریں تو بہتر ہے۔ ویسے بھی گالیاں نون لیگی دیتے ہیں بد نام پی ٹی آئی والے ہیں۔

جس دور میں شریفوں کی مال و دالت کا آپ دفاع کر رہے ہیں انہی سالوں کے انکم ٹیکس گوشوارے بھی دیکھ لیں کہ شریف ابن شریف نے کتنا ٹکس دیا تھا،

ویسے بھی نواز شریف کا قول ہے کہ اگر ہمارے اثاثے وسائل سے زیادہ تھے تو تمہیں کیا۔۔ اس کے بعد بھی شریفوں کی دولت کا دفاع کرنے کے لیے اوّل درجے کا بے ضمیر ہونا چاہیے۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ١٩٧٨ میں چھوڑیں ١٨٧٨ میں بھی پیسا ہوگا
وہ لندن کیسے منتقل ہوا؟ اگر پیسا تھا تو ٹیکس اتنا کم کیوں دیتے رہے؟ پانچ پانچ سو روپیہ ٹیکس دیا ہے اور پھر روتے ہو کہ پیسا بہت تھا
آپ کو کس نے کہہ دیا ہے کہ جھگڑا پیسا ہونے یا نہ ہونے پہ ہے. مسئلہ یہ ہے کہ حلال کا نہیں تھا
کرپشن کا ثبوت کسی نے نہیں دینا
میاں صاحب کے خاندان نے ثابت کرنا ہے کہ جائیداد حلال کی ہے
فلیٹ کا پیسا کہاں سے آیا؟ اور لندن کیسے منتقل ہوا؟ یہ سوالات ہیں

یہی بات تو نہ نواز شریف اینڈ کو کی سمجھ میں آتی ہے اور نہ ہی اس کے عقیدت مندوں کی۔۔۔

یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ یہ ساری دولت شریف فیملی کی ہے لیکن انہوں نے ڈکلیئر نہیں کی۔۔

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

نواز شریف نے جو ٹین ڈبے اونٹوں پر لاد کر سعودیہ روانہ کئیے تھے اس سے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے وہ نگدوش ہیں
:lol: :lol:

یہ بھی دنیا کا نرالا کیس ہے جسمیں عجیب عجیب بہانے تو گھڑے جاتے ہیں لیکن منی ٹریل اور لیگل ٹرانزیکشن کا ثبوت نواز نہیں دے سکتا

Bibi AAP KO Kya rastey men pesoon ki Lakeer luga kur dikhaaen ?????
Khud 1978 aor 1980s ki transfections JIT accept kur rehire he. That means you know it does go that back.
So far as oonthoon pur loha wali baat he you have heard it yourself from your star witness that they deceived UAE Govt and did not ask right question with right info.
And as I said above. I feel your laughing stock "Qatari Khut" is about to lose its entertainment value. Because now court will most likely do what JIT did not
They will go and ask him to provide his ownership proof of London flats before 2006.
And if he does than you should Start the NRO dance.
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
او یار انیس سو اٹھتر میں قائم ہونے والی سٹیل مل کو مان رہے ہو - انیس سو اسی میں اس پر ہونے والی ٹرانزیکشنز کو مان رہے ہو - دوسرے لفظوں میں مان رہے ہو کہ انیس سو اٹھتر میں بھی ان لوگوں کے پاس پیسہ تھا
اب اس کے بعد باندروں کی طرح اچھلنے کے بجاۓ - یہ بھی بتا دو کہ کس پروجیکٹ میں کرپشن کی ہے - خود جے ای ٹی کا ہی کوئی ثبوت دکھا دو

اگر نہیں ملا تو پھر باندر چاہے بن جانا - کیوں کہ یہ سوشل میڈیا ہے اس پر جتنا زیادہ اچھل کود کرو اتنا سچا ہوتا ہے

When Advocate Haris pointed out that a total of 33 million dirham was paid against the sale of the Gulf Steel Mills according to an affidavit of Mr Ahli’s son Abdur Rehman, the JIT head said there were contradictions in the documents and the JIT never asked Abdur Rehman to record his statement to verify the contents of his affidavit.
٣٣ ملین دھرم کون سے چینل سے کہاں گیا ... اونٹوں پر گیا یا وڈا حرام خور ابّا جی نیفے میں چھپا کر
لے نکلا ؟
٣٣ ملین ایک اففیڈیوٹ سے حلال ثابت ہو گیا ؟
رسیدیں نہیں مطلب سب حرام کاری ہے ... ہیر پھیر ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جناب توہانوں دے جاندے ٣٣ ملین ؟؟؟؟ اگر ہرا فری ہے تو پوچھو نا اپنے وڈے گواہ سے کیوں نہیں پیچھے گیا اس کے - اصل میں یہ سب تم لوگوں جیسے جاہلوں کے لئے ڈرامہ رچایا گیا تھا - اب ایچا بیچا کھلنے لگا ہے تو اصل کرتوت نظر آنے شروع ہوے ہیں

چلو میں معذرت کر لیتا ہوں جناب خصوصا آپ سے - ویسے جہاں تک ٹیکس گوشواروں کی بات ہے تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ - اول تو یہ پاکستان سے باہر کی آمدن کا ذکر ہے جس پر پاکستان میں کوئی ٹیکس نہیں لگتا - اور دوسری بات یہ کہ ایسے کام بزنس اکونٹنگ کے ہوتے ہیں - اور آپ کے رنگیلے نے کبھی یہ نہیں بتایا کہ کورپورٹ اکونٹس پر یہ لوگ کتنا ٹیکس دیتے ہیں - اگر نہیں بتایا تو ظاہری سی بات ہے اس میں رنگیلے کے لئے شرمندگی ہونی ہے ورنہ جاہلوں کا منہ کھلوانے کے لئے وہ صحیح اور غلط دونوں بکتا ہے

اور با ضمیر جی میں کسی کی دولت کا دفاع نہیں کر رہا - جو جھوٹ تم لوگوں نے پھیلایا ہوا ہے اس کا اصل چہرہ دیکھا رہا ہوں

اگر آپ باندر جیسے الفاظ سے گریز کریں تو بہتر ہے۔ ویسے بھی گالیاں نون لیگی دیتے ہیں بد نام پی ٹی آئی والے ہیں۔

جس دور میں شریفوں کی مال و دالت کا آپ دفاع کر رہے ہیں انہی سالوں کے انکم ٹیکس گوشوارے بھی دیکھ لیں کہ شریف ابن شریف نے کتنا ٹکس دیا تھا،

ویسے بھی نواز شریف کا قول ہے کہ اگر ہمارے اثاثے وسائل سے زیادہ تھے تو تمہیں کیا۔۔ اس کے بعد بھی شریفوں کی دولت کا دفاع کرنے کے لیے اوّل درجے کا بے ضمیر ہونا چاہیے۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جناب توہانوں دے جاندے ٣٣ ملین ؟؟؟؟ اگر ہرا فری ہے تو پوچھو نا اپنے وڈے گواہ سے کیوں نہیں پیچھے گیا اس کے - اصل میں یہ سب تم لوگوں جیسے جاہلوں کے لئے ڈرامہ رچایا گیا تھا - اب ایچا بیچا کھلنے لگا ہے تو اصل کرتوت نظر آنے شروع ہوے ہیں

کھوتے بھرے قیمہ نان کھانے والے بدکاریوں کو ایسے سمجھ نہیں آتی
شریفوں پر الزام لگا کہ تم نے حرام زدگی کی ہے .. انھوں نے کہا ثابت کرو کیسے کی ہے کس کے ساتھ کی ہے
... اگلوں نے شلواریں اتروائیں تو اندر سے ایک چھوڑ دسیوں دھبے نکلیں ... اگلوں نے کہا یہ لو ثبوت
شریفوں نے کہا ... یہ دھبے کس کے ہیں اب یہ بتاؤ ... اگلوں نے کہا ہم نہیں اب تم بتاؤ گے کہ کب کب اور کس کس یار سے منہ کالا کروایا ہے
ہنڑ آئی سمجھ ... کے اففڈیوٹ کی تصدیق کی ضرورت کیوں نہیں تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے موقع پر کہتے ہوتے ہیں کہ " گل کیتی آ یا بٹھ کیٹی آ " ؟؟؟؟

کھوتے بھرے قیمہ نان کھانے والے بدکاریوں کو ایسے سمجھ نہیں آتی
شریفوں پر الزام لگا کہ تم نے حرام زدگی کی ہے .. انھوں نے کہا ثابت کرو کیسے کی ہے کس کے ساتھ کی ہے
... اگلوں نے شلواریں اتروائیں تو اندر سے ایک چھوڑ دسیوں دھبے نکلیں ... اگلوں نے کہا یہ لو ثبوت
شریفوں نے کہا ... یہ دھبے کس کے ہیں اب یہ بتاؤ ... اگلوں نے کہا ہم نہیں اب تم بتاؤ گے کہ کب کب اور کس کس یار سے منہ کالا کروایا ہے
ہنڑ آئی سمجھ ... کے اففڈیوٹ کی تصدیق کی ضرورت کیوں نہیں تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
What Exactly are you two talking about. What difference does it make who reports it who does not ??
Is it this scenario ??

see-hear-speak-no-evil.jpg

Dawn changed him from reporting Nawaz Shareef case?

If I get chance to talk to him on twitter I will ask him.