Lets talk Straight from this Forum - Ik ! Go to Parliament for the sake of Kashmir Issue - Lets Unit

In your opinion, shouldn't Imran & PTI have participated in today's Joint Session of Parliament?

  • Total voters
    75

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بیکار بات ہے
عقل کرنا سیکھو

لوگ جسکو سمجھتے ہیں کہ وہ ملک کے لئے اچھا ہے تو ہی اس کو پسند کرتے ہیں
چاہے وہ نواز ہو یا عمران

اسی راۓ کا نام الیکشن ہوتا ہے
وہ الگ بات ہے کہ دھاندلی سے رزلٹ بدل لیا جاۓ

حضور ملک میں ووٹ بھوک نوکری تھانہ کچہری اور برادری کی بنیاد پہ دیا جاتا ہے نہ کہ ملک کے لئے کون اچھا ہے
یہ حقیقت ہے اسکو مان لینا چاہیے
٢٠١٣ کے الیکشن سے قبل جب میں پرانے نون لیگیوں کو ایک بات عمران خان کو آزمانے کا کہتا تھا تو جواب یہ ملتا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے اور ہم جانتے ہیں کہ نواز شریف کرپٹ ہے لیکن ووٹ نواز شریف کو ہی دینا ہے
بہرحال پارلیمنٹ میں موجود لوگوں نے یہ بار بار ثابت کیا ہے کہ وہ صرف سڑکوں پر موجود لوگوں کی تعداد کی بنیاد پر ہی ہلیں گے
آپ فرض کیجئے کہ رائیونڈ مارچ کے شرکا کی تعداد کراچی کے جلسے جیسی ہی ہوتی تو کیا ایس ای سی پی یا ایاز صادق ذرا سی بھی ہل جل کرتے؟
سب تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو پر عمل کر رہے ہیں
یہ خاص غلامانہ رویہ ہے کہ جو طاقتور ہے اسکی دلیل مضبوط ہے
شیخ رشید بھی تو پارلیمنٹ کا حصہ ہے اسکو آل پارٹیز کانفرنس میں بلانے کے قابل بھی نہیں سمجھا گیا؟ کیوں؟ کیوں کہ ایک سیٹ ہے زیادہ سے زیادہ کیا کر لے گا؟
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھتے ہیں پی ٹی آئی میں کتنے پٹواری ہیں اور کتنے اہل راۓ

اپنے ایمان سے بتاو

pakistan kay awam yay samjty hain yay parlimant our uss mian betha noora dhanldi ker k aaya hay yay parlinat aik rubber stamp kay siwa kuch nahi nawaz sharif family ki manzoori sy bill buldoz ker kay pass karwa leta hay parlimant kay numanidaun ki kia wuqat hay kay wo iss essmebly mian apni awaz buland ker sakain pti our imran khan ko phlay din sy hi nahi jana chiay tha bycot ker kay awam mian protest kerna chiay tha .imran khan ka aik bahtreen faisla hay jissay sub ko tasleem kerna chiay

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تقریروں سے مسئلہ کشمیر حل ھو سکتا، تو بھٹّو سے ذیادہ شعلہ بیان مقّرر پاکستان کی پوری تاریخ میں نہیں گزرا،،پاکستان 70 سالوں سے تقریریں اور قرار دادیں کر رھا ھے،،لیکن مسئلہ کشمیر تب حل ھوگا جب پاکستان معاشی طور پر مضبوط ھوگا، اور بھیک مانگنا بند کرے گا،، چین معاشی طور پر مضبوط ھے، نہ تائیوان کا کوئی مسئلہ ھے، نہ ھانگ کانگ کا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

حضور ملک میں ووٹ بھوک نوکری تھانہ کچہری اور برادری کی بنیاد پہ دیا جاتا ہے نہ کہ ملک کے لئے کون اچھا ہے
یہ حقیقت ہے اسکو مان لینا چاہیے
٢٠١٣ کے الیکشن سے قبل جب میں پرانے نون لیگیوں کو ایک بات عمران خان کو آزمانے کا کہتا تھا تو جواب یہ ملتا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے اور ہم جانتے ہیں کہ نواز شریف کرپٹ ہے لیکن ووٹ نواز شریف کو ہی دینا ہے
بہرحال پارلیمنٹ میں موجود لوگوں نے یہ بار بار ثابت کیا ہے کہ وہ صرف سڑکوں پر موجود لوگوں کی تعداد کی بنیاد پر ہی ہلیں گے
آپ فرض کیجئے کہ رائیونڈ مارچ کے شرکا کی تعداد کراچی کے جلسے جیسی ہی ہوتی تو کیا ایس ای سی پی یا ایاز صادق ذرا سی بھی ہل جل کرتے؟
سب تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو پر عمل کر رہے ہیں
یہ خاص غلامانہ رویہ ہے کہ جو طاقتور ہے اسکی دلیل مضبوط ہے
شیخ رشید بھی تو پارلیمنٹ کا حصہ ہے اسکو آل پارٹیز کانفرنس میں بلانے کے قابل بھی نہیں سمجھا گیا؟ کیوں؟ کیوں کہ ایک سیٹ ہے زیادہ سے زیادہ کیا کر لے گا؟
ایک ہی بات ہے کان کو دائیں سے پکڑو یا بائیں سے

بھوک نوکری تانی کا ہی نام ملک ہے
یہی میں کہہ رہا ہوں
لوگ یہ دیکھتے ہیں ہمارے مسایل کا ھل کون دے رہا ہے

بیرونی سیکورٹی کا مسلۂ سب سے پہلے ہوتا ہے
اس کے لئے ہر کوئی اتحاد کرتا ہے
اس کے بعد اندرونی مسلوں میں کرپشن پہلے نمبر پر آتی ہے

پالیمنٹ جاؤ بات کرو ، لوگ دیکھیں گے
تمہاری مقبولیت میں اضافہ ہو گا ، مطلب ووٹ بنک بڑھے گا

رسی باندری کی طرح گھر میں بیٹھنے سے کچھ نہی ہو گا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تقریروں سے مسئلہ کشمیر حل ھو سکتا، تو بھٹّو سے ذیادہ شعلہ بیان مقّرر پاکستان کی پوری تاریخ میں نہیں گزرا،،پاکستان 70 سالوں سے تقریریں اور قرار دادیں کر رھا ھے،،لیکن مسئلہ کشمیر تب حل ھوگا جب پاکستان معاشی طور پر مضبوط ھوگا، اور بھیک مانگنا بند کرے گا،، چین معاشی طور پر مضبوط ھے، نہ تائیوان کا کوئی مسئلہ ھے، نہ ھانگ کانگ کا

!!!جناب دریا کوزے میں بند کر دیا آپ نے
چین نے ہمارے حکمرانوں کو بھی یہ مشورہ دیا ہے کہ پہلے اپنے آپ کو مضبوط کریں پھر کشمیر خود بخود جھولی میں گرے گا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

pakistan kay awam yay samjty hain yay parlimant our uss mian betha noora dhanldi ker k aaya hay yay parlinat aik rubber stamp kay siwa kuch nahi nawaz sharif family ki manzoori sy bill buldoz ker kay pass karwa leta hay parlimant kay numanidaun ki kia wuqat hay kay wo iss essmebly mian apni awaz buland ker sakain pti our imran khan ko phlay din sy hi nahi jana chiay tha bycot ker kay awam mian protest kerna chiay tha .imran khan ka aik bahtreen faisla hay jissay sub ko tasleem kerna chiay

جب مجیب نے اسمبلی کا جلاس بنگلہ دیش میں بلایا تھا تو
یقین کرو بھٹو نے بھی یہی بات کی تھی کہ اس اسمبلی میں نہی جائیں گے جس میں مجیب ہو گا اور ہم مشرقی پاکستان نہی جائیں گے

ہر بات کو آنا کا مسلہ نہی بنا لیتے
خان ایک بند گلی میں داخل ہو گیا ہے
جس سے سواے اسکی اپنی تباہی کے کچھ نہی نکلنا
 
seedasada

MPA (400+ posts)
There was no need to go there. He made the right decision.

تم اور جلتی پر تیل چھڑکا کرو۔۔۔۔اسرار،،ویسے لگ تم اصرار رہے ہو

حد ہے یا ر گھر میں بیٹھ کر اپنا منہ ٹیڑھا کرکے دوسرے کو باتیں سنانا،اور سمجھنا اسکی بے عزتی ہوگی،کہاں کی عقل ہے۔۔۔۔ایں
اورپھر عوام نے تحریک کو اس لئے ووٹ دئے ہیں کہ عمران اسمبلی جیسے قومی فورم سے واک آوٹ کرتا رہے؟سمجھ میں نہیں آتا کس قسم کی سیاست ہے تم لوگوں کی۔۔۔۔۔او بھائی جو بات گلی میدان میں کھڑے ہوکر کرتے ہو، وہ اسمبلی میں کرو نا۔۔۔
ادھر کیا پرابلم ہے؟؟؟؟؟؟ایاز صادق ہنسے گا دیکھ کر؟

راز انکل بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں، ووٹ دئے ہیں اسمبلی میں جا کر نمائیندگی کیلئے،،،ادھر جا کر قوم کی آواز بلند کرو
ورنہ۔۔ورنہ ہمیں کیا کے ٹو کی چوٹی تک عوام نے پہنچایا تھا،،اتر کر نتھیا گلی تک آگئے ہو،،چند دن میں راجہ بازار میں کھڑے
میرے ساتھ چھولے روٹی کھاتے نظر آو گے،،،،
سوچ لو بچو۔۔۔۔۔ عوام بن جاؤگے ،عقل نہ کی تو۔۔۔کر لوگے گذارا اتنی پولش کے بعد بغیر پولش کے؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر تقریروں سے مسئلہ کشمیر حل ھو سکتا، تو بھٹّو سے ذیادہ شعلہ بیان مقّرر پاکستان کی پوری تاریخ میں نہیں گزرا،،پاکستان 70 سالوں سے تقریریں اور قرار دادیں کر رھا ھے،،لیکن مسئلہ کشمیر تب حل ھوگا جب پاکستان معاشی طور پر مضبوط ھوگا، اور بھیک مانگنا بند کرے گا،، چین معاشی طور پر مضبوط ھے، نہ تائیوان کا کوئی مسئلہ ھے، نہ ھانگ کانگ کا

!!!جناب دریا کوزے میں بند کر دیا آپ نے
چین نے ہمارے حکمرانوں کو بھی یہ مشورہ دیا ہے کہ پہلے اپنے آپ کو مضبوط کریں پھر کشمیر خود بخود جھولی میں گرے گا
کتنے انجان ہیں ہمارے لوگ یا یوں کہہ لو ہماری نوجوان نسل

کون کہہ رہا ہے کہ کشمیر کا مسلہ اس طرح ھل ہو گا

لیکن آپ یک جہتی تو دکھاتے ہیں
اس سے عمران کو ہی فایدہ ہونا ہے
میں نواز کے فائدے کی بات نہی کر رہا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Apart from my differences from PTI, I still think that IK should join the session. I do agree that NS is corrupt, but IK should understand that he is the representative of the people who have voted for him in the parliament. Going to the parliament does not make him a personal employee of Nawaz Sharif and/or does not endorse that he agrees to his mandate. Parliament is a national forum, where the representatives of the people of Pakistan come together to speak on behalf of the people who have mandated them.

However, if IK is really that thick, then I think he should also realize that he and his party members sitting on public seats are getting their salaries and all the perks from the same parliament. So if he thinks that parliament is a sham, then he and his party should resign from all the seats. Otherwise, he should realize that this issue is of national interest and it is his liability to contribute to it with all his positive capabilities. Its his responsibility.
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
​بزرگو بات یہ ہے کہ بقول لارڈ بوٹا عمرانی پوجاریوں کو عمرانی لد کو گلاب جامن سمجھ کے کھانے کی عادت پڑ گئی ہے ، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ عمران نے کوئی فیصلہ کیا ہوا اور کوئی پوجاری اس سے اختلاف کرے ؟
تمہارے جیسے پٹواریوں کی کون مانتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اوپر ایڈمن نے پول بنا دیا ہے پول کرو اور خان تک اپنی بات پہنچاؤ

ہم وائٹ ہاؤس تک تو فورا پٹیشن بھیجتے ہیں

ہمارے لیڈر ہماری کیوں نہی سنتے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
​بزرگو بات یہ ہے کہ بقول لارڈ بوٹا عمرانی پوجاریوں کو عمرانی لد کو گلاب جامن سمجھ کے کھانے کی عادت پڑ گئی ہے ، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ عمران نے کوئی فیصلہ کیا ہوا اور کوئی پوجاری اس سے اختلاف کرے ؟

گجر یار تو لد کے بغیر بات کیسے کر سکتا ہے

تیری بو تو دور سے آجاتی ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہی بات ہے کان کو دائیں سے پکڑو یا بائیں سے

بھوک نوکری تانی کا ہی نام ملک ہے
یہی میں کہہ رہا ہوں
لوگ یہ دیکھتے ہیں ہمارے مسایل کا ھل کون دے رہا ہے

بیرونی سیکورٹی کا مسلۂ سب سے پہلے ہوتا ہے
اس کے لئے ہر کوئی اتحاد کرتا ہے
اس کے بعد اندرونی مسلوں میں کرپشن پہلے نمبر پر آتی ہے

پالیمنٹ جاؤ بات کرو ، لوگ دیکھیں گے
تمہاری مقبولیت میں اضافہ ہو گا ، مطلب ووٹ بنک بڑھے گا

رسی باندری کی طرح گھر میں بیٹھنے سے کچھ نہی ہو گا

ایک بات نہیں ہے
اگر آپ کا یہ خیال ہے تو پھر آپ گاؤں کی سیاست کو سمجھتے ہی نہیں ہیں
وہاں لوگوں کے ذہنوں میں دور دور تک ایمانداری ترقی یا کردار جیسے پیمانے نہیں ہیں
ووٹ اسکو ملے گا جو تھانوں اور کچہریوں میں مدد کرے گا اور وہ صرف ایم این اے ایم پی اے ہی کر سکتے ہیں جن کا اصل کام قانون سازی ہے
اور ملک کی بہتری اچھی قانون سازی میں ہے نہ کہ لوگوں کو پہلے آپس میں لڑوانے اور بعد میں تھانے کچہریوں سے انکی جان چھڑوانے میں

بیرونی سیکورٹی کا مسئلہ ہے ہی نہیں. سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹ ثابت ہو چکا ہے

نواز شریف کی اخلاقی حالت کمزور ترین ہے
اس موقعہ پر اسکو یہ احساس دلانا ضروری ہے کہ کشمیر اور ملکی سیکورٹی بھی وہی سنبھال سکتا ہے جو کردار کا بلند ہو
تاریخ میں محمّد شاہ رنگیلوں اور صلاح الدین ایوبی جیسے لوگوں کے کارناموں میں فرق اصل میں انکے کرداروں کے فرق کی وجہ سے تھا

یزید بھی حضرت امام حسین سے اپنی حمایت ہی چاہتا تھا تاکہ اسکے اقتدار کو ایک اخلاقی قوت میسر آ سکے جو اسکی اپنی ذات میں موجود نہیں تھی
یہی حالت نواز شریف کی ہے
اسکی حالت اس بادشاہ جیسی ہے جو لباس کی عدم موجودگی میں بالکل ننگا کھڑا ہے لیکن اسکے حواری اسکو یقین دلا رہے ہیں کہ نہیں لباس بہت زبردست ہے نظر ہی نہیں آ رہا
اور اپوزیشن ہر دفعہ یہ منطق گھڑ لیتی ہے کہ کوئی بات نہیں اگر ننگا ہے، ہے تو پارلیمنٹ میں نا
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Wrong analogy.....

Mujeeb was no corrupt guy, he was a legitimate elected person who was supposed to be in the lead as opposed to Bhutto.

Ik is on his principle stand, he is not going to give another shelter to Mian Saanp against Panama saga. Enough is enough.
جب مجیب نے اسمبلی کا جلاس بنگلہ دیش میں بلایا تھا تو
یقین کرو بھٹو نے بھی یہی بات کی تھی کہ اس اسمبلی میں نہی جائیں گے جس میں مجیب ہو گا اور ہم مشرقی پاکستان نہی جائیں گے

ہر بات کو آنا کا مسلہ نہی بنا لیتے
خان ایک بند گلی میں داخل ہو گیا ہے
جس سے سواے اسکی اپنی تباہی کے کچھ نہی نکلنا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک بات نہیں ہے
اگر آپ کا یہ خیال ہے تو پھر آپ گاؤں کی سیاست کو سمجھتے ہی نہیں ہیں
وہاں لوگوں کے ذہنوں میں دور دور تک ایمانداری ترقی یا کردار جیسے پیمانے نہیں ہیں
ووٹ اسکو ملے گا جو تھانوں اور کچہریوں میں مدد کرے گا اور وہ صرف ایم این اے ایم پی اے ہی کر سکتے ہیں جن کا اصل کام قانون سازی ہے
اور ملک کی بہتری اچھی قانون سازی میں ہے نہ کہ لوگوں کو پہلے آپس میں لڑوانے اور بعد میں تھانے کچہریوں سے انکی جان چھڑوانے میں

بیرونی سیکورٹی کا مسئلہ ہے ہی نہیں. سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹ ثابت ہو چکا ہے

نواز شریف کی اخلاقی حالت کمزور ترین ہے
اس موقعہ پر اسکو یہ احساس دلانا ضروری ہے کہ کشمیر اور ملکی سیکورٹی بھی وہی سنبھال سکتا ہے جو کردار کا بلند ہو
تاریخ میں محمّد شاہ رنگیلوں اور صلاح الدین ایوبی جیسے لوگوں کے کارناموں میں فرق اصل میں انکے کرداروں کے فرق کی وجہ سے تھا

یزید بھی حضرت امام حسین سے اپنی حمایت ہی چاہتا تھا تاکہ اسکے اقتدار کو ایک اخلاقی قوت میسر آ سکے جو اسکی اپنی ذات میں موجود نہیں تھی
یہی حالت نواز شریف کی ہے
اسکی حالت اس بادشاہ جیسی ہے جو لباس کی عدم موجودگی میں بالکل ننگا کھڑا ہے لیکن اسکے حواری اسکو یقین دلا رہے ہیں کہ نہیں لباس بہت زبردست ہے نظر ہی نہیں آ رہا
اور اپوزیشن ہر دفعہ یہ منطق گھڑ لیتی ہے کہ کوئی بات نہیں اگر ننگا ہے، ہے تو پارلیمنٹ میں نا

ایک ہی بات ہے بھائی
صرف ٹرمینالوجی ک فرق ہے
گاؤں والے اسکو تھانہ کچہری کہتے ہیں
آپ اسکو ملک کہہ لو

ہر ایک کا یہ مسلہ تو نہی ہوتا مطلب ہوتا ہے رہنا سہنا
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
عمران کے پارلیمنٹ سیشن میں نہ جانے کی وکالت کرنے والوں کو یہ کیوں احساس نہیں ہوتا کہ عمران اور دیگر پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی قومی خزانے سے حرام کی تنخواہ کھا رہے ہیں ؟ غیرت کی رتی بھی ہے تو استعفے دو ،روز روز کے ڈرامے کیوں رچاتے ہو ، منافقت جھوٹ اور فراڈ کی بھی کوئی لمٹ ہوتی ہے۔
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Look who's talking?

A patwari.... who only job is to sucks up to Maryam??

Get a life, dude!
​بزرگو بات یہ ہے کہ بقول لارڈ بوٹا عمرانی پوجاریوں کو عمرانی لد کو گلاب جامن سمجھ کے کھانے کی عادت پڑ گئی ہے ، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ عمران نے کوئی فیصلہ کیا ہوا اور کوئی پوجاری اس سے اختلاف کرے ؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کے پارلیمنٹ سیشن میں نہ جانے کی وکالت کرنے والوں کو یہ کیوں احساس نہیں ہوتا کہ عمران اور دیگر پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی قومی خزانے سے حرام کی تنخواہ کھا رہے ہیں ؟ غیرت کی رتی بھی ہے تو استعفے دو ،روز روز کے ڈرامے کیوں رچاتے ہو ، منافقت جھوٹ اور فراڈ کی بھی کوئی لمٹ ہوتی ہے۔

حضور پارلیمنٹ کا اصل کام قانون سازی ہے
صرف تقریریں کرنا نہیں
قانون سازی میں تحریک انصاف پورا حصہ لیتی ہے
ایک تقریر نہ کرنے سے پورا کام حرام نہیں ہو جاتا
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
مجھے پتہ ہے بزرگا تجھے ایک بار پھر سے گلاب جامن کھانے کی خواہش تڑپا رہی ہے ، گلاب جامن کھانے کے لئے پشاور چلے جاؤ ،عمران خان ادھر ہی ہے

Back
Top