Let Faez Esa by CJ, Kamran Khan getting an earful for this tweet.

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Fqwm0wUWIAAJ3Yt

He appears to be a better Boot Licker than Shahbaz Sharif.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
Habib Akram starts crying on the current multi-pronged crises.

حبیب اکرم کی طرح ہر محب وطن پاکستانی اسی طرح ملک کی سالمیت کے لیے فکرمند اور آبدیدہ ہے . ملک سے دس ہزار میل دور بیٹھ کر ہم جیسے اوورسیز پاکستانی بھی اسی کیفیت میں ہیں اور ملک کے لیے رنجیدہ ہیں
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
سیاستدان بے نقاب ہوئے
بیوروکریٹس بے نقاب ہوئے
صحافی بے نقاب ہوئے
کھلاڑی بے نقاب ہوئے
موٹیویشنل اسپیکر بے نقاب ہوئے
فوجی بے نقاب ہوئے
جج اور وکیل بے نقاب ہوئے
علماء بے نقاب ہوئے
اکثریتی عوام کی بے حسی اور بُذدلی بے نقاب ہوئی

پچھلے ۱ سال میں اس مُلک نے پاکستان سے گٹرستان کا صفر طے کیا ہے۔
اپنے وجود کے ساتھ اس مُلک کا نام جوڑنے میں کوئی کیوں فخر محسوس کرے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

حبیب اکرم کی طرح ہر محب وطن پاکستانی اسی طرح ملک کی سالمیت کے لیے فکرمند اور آبدیدہ ہے . ملک سے دس ہزار میل دور بیٹھ کر ہم جیسے اوورسیز پاکستانی بھی اسی کیفیت میں ہیں اور ملک کے لیے رنجیدہ ہیں
سر نہ پوچھیں کیا حال ہے اس چمن کا، جو ریگزار بنا جارہا ہے۔ آٹے کی ایک بوری کے لیئے لڑتے اور ذلیل ہوتے لوگ ۔۔۔۔ اس رمضان تو یقین کریں کہ اکثر بھکاری بھی صرف روٹی کا سوال کرتے ہیں، پیسے مانگنے چھوڑ دیئے۔

اوپر سے ہمارے ملک اور اس کی سالمیت پر دانت لگائے بیٹھی طاقتیں۔
اور ان کے بھی اوپر سے یہ بے حس چور اچکّے سیاستدان اور ان کے تخلیق کار، معاون و مددگار ۔۔۔۔۔۔ سب دیمک کی طرح لگے ہوئے ہیں اس ملک کی جڑیں چاٹنے میں۔

سونے پر سہاگہ یہ صدیوں کی جاہل رکھی گئی عوام، جو صرف ایک بریانی کی پلیٹ پر اپنا اور اپنی نسلوں کا مستقبل بیچ آتے ہیں۔

کڑوی بات ہے، لیکن یہ بتا دوں کہ ڈالر جس دن خدانخواستہ ۳۰۰ پر پہنچ گیا، تو سری لنکا اور ہم میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔
جبکہ ہماری پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ پر قانون سازی ہورہی ہے، نیب قوانین میں ترمیم ہورہی ہے، فوج اپنے گھر اور کاروبار تو علیٰحدہ کر بیٹھی، اب کھیت بھی علیحدہ کر لیئے ہیں ۔۔۔۔۔ سب اپنی اپنی میں لگے ہوئے ہیں۔
 
FsTd2FiXgAEpIog

At least here it is being distributed in a peaceful manner.
 
میرے بھائی یہی تو رونا ہے . دیکھا نہیں تھا کل شمشاد احمد خان صاحب جیسے سمجھدار اور تجربہ کار محب وطن پاکستانی سیاست پی کے کو اپنے انٹرویو میں کس طرح تڑپ رہے تھے اور حالت غم اور بیچارگی میں اپنے آپ کو کیسے کوس رہے تھے . یہ وہ قابل فخر لوگ ہیں جنکا خون پسینہ شامل ہے اس ملک کی بنیادوں میں . یہ ایک لمحہ فکریہ ہے اس ملک کے غدار فیصلہ سازوں کے لیے
میں تو اس نتیجے پر پہنچ رہا ہوں کہ جب تک سری لنکا والا ایکشن ری پلے کرنے کے لیے لوگ بغیر کسی کال کے خود نہیں نکلیں گے اور چن چن کے بدمعاشیہ کو انکے خاندانوں سمیت نیست و نابود نہیں کریں گے غلامی اور فقیروں کی طرح کی زندگی انکا مقدر ہے
عمران کی پرامن تحریک ہمارے جیسے چوروں کے پجاری احمقانہ ملک کے لیے نہیں ہے جہاں کے فیصلہ ساز اپنی ناک سے آگے دیکھ ہی نہیں سکتے . انکے تکبر کی وجہ سے ملک میں جلد وہی ہونے والا ہے جب روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا
ہم تو بھائی بس دعا ہی کر سکتے ہیں
 
frustrated

Councller (250+ posts)
It can go no worse for Pakistan.Who is the next CJP . Qazi easy Paisa who happens to be son of Qazi Essa the bloody bastard who was objecting to Baluchistan acceding to Pakistan. Qazi essa plans were foiled by Nawab Jogezai, Nawab Akbar Bugti and other proud Baluch Sardars whom the Punjab Army labelled as traitors. Qazi Easy paisa and Ather soor bin Dallah are chamchas of the swine Iftikhar Chaudry the Dajjal and no good deed can be expected from them. Soor Bin Dallah demanded a guarantee from the govt than wada ganja haramkhor would survive the next 24 hrs, a gurantee than is only in the power of Allah. The COAS is an illegal appointee as he is legally retired a couple of days before Haji Baghlol vacated the post. The Judges of SCP are sold and expecting justice from them is like expecting mercy from the Mongols. It is time for Punjabis to rise and demand a true interpretation of the constitution otherwise probably another chance will not arise and Pakistan may added to the list of countries that do survive in history.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی یہی تو رونا ہے . دیکھا نہیں تھا کل شمشاد احمد خان صاحب جیسے سمجھدار اور تجربہ کار محب وطن پاکستانی سیاست پی کے کو اپنے انٹرویو میں کس طرح تڑپ رہے تھے اور حالت غم اور بیچارگی میں اپنے آپ کو کیسے کوس رہے تھے . یہ وہ قابل فخر لوگ ہیں جنکا خون پسینہ شامل ہے اس ملک کی بنیادوں میں . یہ ایک لمحہ فکریہ ہے اس ملک کے غدار فیصلہ سازوں کے لیے
میں تو اس نتیجے پر پہنچ رہا ہوں کہ جب تک سری لنکا والا ایکشن ری پلے کرنے کے لیے لوگ بغیر کسی کال کے خود نہیں نکلیں گے اور چن چن کے بدمعاشیہ کو انکے خاندانوں سمیت نیست و نابود نہیں کریں گے غلامی اور فقیروں کی طرح کی زندگی انکا مقدر ہے
عمران کی پرامن تحریک ہمارے جیسے چوروں کے پجاری احمقانہ ملک کے لیے نہیں ہے جہاں کے فیصلہ ساز اپنی ناک سے آگے دیکھ ہی نہیں سکتے . انکے تکبر کی وجہ سے ملک میں جلد وہی ہونے والا ہے جب روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا
ہم تو بھائی بس دعا ہی کر سکتے ہیں
جی، ابھی دیکھی ہے ویڈیو۔ شمشاد صاحب ویسے میڈیا سے دور ہی رہتے ہیں، لیکن ان حالات میں انھیں بھی اتنی گھٹن ہوئی کہ بول ہی پڑے۔

آپ سے اتفاق رکھتا ہوں کہ اس عوام (غلام ابنِ غلاماں) اور اس سسٹم کے اندر بدلاوٗ کا عمل کسی اخلاقی اور پر امن جدّو جہد کے ذریعے ناممکن ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہ عوام سری لنکا کے حال پر بھی پہنچ کر کچھ کرے گی،سوائے اسکے کہ مفت کا ایک وقت کا کھانا ڈھونڈھے۔

کسی نے کچھ عرصہ پہلے بہت اچھی مثال دی تھی کہ اللہ نے حضرت لوطؑ کے پاس فرشتے ہی کیوں بھیجے شہر چھوڑنے کی اطلاع کے لیئے؟ اللہ انکو وحی کے ذریعے بھی مطلع کرسکتا تھا۔ وہ فرشتے بھیجے گئے اس روپ میں کہ اس قوم پر عذاب بھیجنے کی وجہ واضع ہوگئی سب کے لیئے۔

یہاں بھی یہی حال ہے۔ سب کچھ کھل کر سامنے آگیا ہے اور آتا جارہا ہے۔ اب بھی اگر یہ قوم ایک پلیٹ بریانی کے پیچھے بھاگے گی، تو اسکا مطلب ہے حجّت ہم بھی تمام کر بیٹھے ہیں۔ اب پھر ہمارے ساتھ بطور قوم وہ کچھ کیوں نہ ہو، جو ہوتا نظر آرہا ہے اور جسکا ڈر آپ اور شمشاد صاحب جیسے لوگوں کے دِل کو دہلا رہا ہے؟
 
Back
Top