Lekin with Sana Buccha - 15th April 2012 - IMRAN KHAN

optimist4u

Citizen
عمران خان سواۓ بونگیاں مارنے کے کچھ نہ کر سکا۔ کل کی ایک بچی نے اس حواس باختہ بوڑھے کو بہت لتاڑا۔
اب بیٹ بلے سے کھیلنے والے ڈرون گرائیں گے۔ ابے جاؤ کوئی عقل کی بات کرو۔

acha.. or railway lines chori krne wale to zror gira hi diange, right??????? just grow up kid...........
 

abdullah.drs

Senator (1k+ posts)
عمران خان سواۓ بونگیاں مارنے کے کچھ نہ کر سکا۔ کل کی ایک بچی نے اس حواس باختہ بوڑھے کو بہت لتاڑا۔
اب بیٹ بلے سے کھیلنے والے ڈرون گرائیں گے۔ ابے جاؤ کوئی عقل کی بات کرو۔


Hahaha Burnol laga lo yaar..U were thinking kay Sana Bucha will b able to corner IK today and hell she tried her best pat Bhai agla IMRAN KHAN hai jo BBC pay HARD TALK jaisay programmes main anchor ko chup kara daita hai,yeh choochee kia chez thee.lol..Maza a gaya aaj tau...(clap)
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان سواۓ بونگیاں مارنے کے کچھ نہ کر سکا۔ کل کی ایک بچی نے اس حواس باختہ بوڑھے کو بہت لتاڑا۔
اب بیٹ بلے سے کھیلنے والے ڈرون گرائیں گے۔ ابے جاؤ کوئی عقل کی بات کرو۔

عقل تو ساری کالی ماتا اور اس کے پجاریوں کے پاس ہے یہ وقت بھی آنا تھا پاکستان پر کے بھتہ خور ٹارگٹ کلر بجلی چور مشورے دے گے
 

Waffen SS

Banned
دھوپ میں کرکٹ کھیل کھیل کر اس کی عقل ہوا میں بخارات بن کر اڑ گئ ہے۔ ویسے بھی اس شخص میں دماغی صلاحیت ہوتی تو کوئی سنجیدہ پروفیشن اپناتا نہ کہ کرکٹر بن کر ڈنڈے کھڑکاتا۔

کھلاڑی وہی بنتا ہے جو کہ کند ذہن ہو۔ ذہین لوگ ڈاکٹر، انجینیئر، سائنسدان وغیرہ بنتے ہیں۔
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Sana Bucha ... very good try ... but as always ... you may plan whatever you like but then there is always another Great Planner who is a thousand steps ahead of you ... and He is the one who gives us izzat and zillat ... And we all know after the interview who got what. Sanas's biasness shines in her every program as she never ask any sort of tough questions to PPP and especially PML-N.... and maybe that is why the educated folks of this country are forced to think that maybe she's a paid journalist too. Why can't she ask the same questions about drone attacks, what NS says about MQM, corruption, terrorism etc. ? Why don't these leaders have the guts to appear in the same program face to face with Imran.
 

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
ثناء بچہ میں اینکرز کے جراثیم نہیں ہیں۔ اگر ثناء بچہ سے جیو خبریں پڑھوائے تو وہ بہتر جاب ہے۔ ثناء بچہ نے لیری کنگ بننے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہی۔ عمران خان نے اسے بڑے مدلل انداز میں جواب دئیے۔ جتنی ثناء بچہ نے بحث کی اگر وہ چاہتی تو عمران خان سے مزید سوالات پوچھ سکتی تھی۔
ثناء بچہ کا زیادہ تر فوکس ایم کیوایم، ڈرون، نیٹو، طالبان پر تھا، بہت سے سوالات رہ گئے ہیں۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
شکر ھے آج کے انٹرویو کے بعد ثنا بُچہ کی پی ٹی آئی بارے بے چین روح کو تھوڑا سکون آیا ھوگا۔
 

PTIGermany

Politcal Worker (100+ posts)
GUYS! tv pe jo massages chal rhey they wo IK k khilaf kyun they.kisi b poll mein IK ki favour mein at least 80% vote hotey haintu kya aaj kisi ne IK ko vote nhi kiya ho ga.phir ye chawl kehti k galiyan detey hain.jhooti makkar aurat:angry_smile:
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ثناء بچہ میں اینکرز کے جراثیم نہیں ہیں۔ اگر ثناء بچہ سے جیو خبریں پڑھوائے تو وہ بہتر جاب ہے۔ ثناء بچہ نے لیری کنگ بننے کی بہت کوشش کی لیکن ناکام رہی۔ عمران خان نے اسے بڑے مدلل انداز میں جواب دئیے۔ جتنی ثناء بچہ نے بحث کی اگر وہ چاہتی تو عمران خان سے مزید سوالات پوچھ سکتی تھی۔
ثناء بچہ کا زیادہ تر فوکس ایم کیوایم، ڈرون، نیٹو، طالبان پر تھا، بہت سے سوالات رہ گئے ہیں۔




سارے لبرلز کا یہی المیہ ھے۔ یہ طالبان، ڈرون، نیٹو، ایم کیو ایم وغیرہ کو پاکستان کی ساری خرابیوں کی جڑ سمجھتے ھیں۔


جبکہ پاکستان میں انکے کے علاوہ سارے خرابیوں کی جڑ کرپشن اور کمیشن مافیا ھے
 

Petrolhead

Minister (2k+ posts)
عمران خان سواۓ بونگیاں مارنے کے کچھ نہ کر سکا۔ کل کی ایک بچی نے اس حواس باختہ بوڑھے کو بہت لتاڑا۔
اب بیٹ بلے سے کھیلنے والے ڈرون گرائیں گے۔ ابے جاؤ کوئی عقل کی بات کرو۔


Some examples of IK getting 'HAWAS BAKHTA' and 'LATTARED' please. Am not a PTI member and want to judge IK objectively, some concrete grounds will be very useful.
 

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Sana Bucha could not get over Imran Khan.Imran Khan is a world class leader whereas
Sana Bucha is just a biased tv anchor against Imran Khan.Brothers, honestly speaking,
Imran Khan is an honest leader and a man of words.He has no case of corruption.A true
leader can be browbeated by any tv anchor.Truth bears no examination.

Imran Khan Zindabad! PTI Youth Zindabad! vote for PTI now inshallah! good bye to PPP,
PML(N),PML(Q), and all others.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
IK confronted this biased anchor with composure and in a well balanced manner. He very effectively thwarted her onslaught with reason and logic.
 

Back
Top