Mirza Marjana
Senator (1k+ posts)
گورنمنٹ والو! اللہ کا واسطہ ہے آج سے چھٹیاں دیدو ۔۔ جنہوں نے دور دراز ایریا میں واپس جاکر ووٹ کاسٹ کرنا ہے وہ چلے جائیں
مثال کے طور پر اسلام آباد سے ملتان ساتھ گھنٹے کا فاصلہ ہے۔۔ کیسے ایک دن میں بندہ ووٹ کاسٹ کرے گا اور اوپر سے کنوینس نہیں ملتی رش والے دن
مثال کے طور پر اسلام آباد سے ملتان ساتھ گھنٹے کا فاصلہ ہے۔۔ کیسے ایک دن میں بندہ ووٹ کاسٹ کرے گا اور اوپر سے کنوینس نہیں ملتی رش والے دن
دیدو چھٹی
Last edited by a moderator: