Learn how to beat your wife in a decent way!

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
My question to all for and against beating wives is:
Did the Prophet Muhammad pbuh ever do it?
Finding answer to how the Prophet pbuh treated his wives will answer many questions and will definitely resolve disputes faced by many couples.

BTW here is another point of view.

ذرا بات سن لو کہ بیگم کو اس لئے مارو کہ سیکس کیوں نہی کرنے دیتی
یعینی پہلے مارلو ، جب وہ مار کھا کے مان جاۓ تو اسکو پیار کرو

اللہ مافی دے ، ایسے فتوؤں کی وجہ سے ہی اسلام بدنام ہو گیا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:....مارو مارو ، روزانہ مارو اپنی بیگم کو

کسی نے روکا ہے ؟؟؟
کم از کم کسی لبر ل نے نہیں روکا

روزانہ بیگم کو مارا کرو ، عین اسلامی ہے

اور جنہونوں نے تمہاری اس پوسٹ کو پسند کیا ہے وہ بھی ایسا ہی کرتے ہوں

:lol:

لبروں نے کیا طریقہ واردات ڈھونڈا ہے. نام مولوی کا نشانہ اسلام پر
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لو جی یہ تو الٹا ہو گیا۔ لائے تو اسلام کو بدنام کرنے کیلیئے مگر سوچے سمجھے بغیر۔ اگر پوری ویڈیو دیکھ لیتا تو ایسا کبھی نا کرتا۔ اور دین بیزار جاہل گنوار فوراً کورس میں شامل ہو گئے۔ امید ہےانہوں نے اپنی جنازہ پڑھ لی ہوگی کیونکہ مسلمان مرزائیوں کی جنازہ نہیں پڑہتے۔
ویسے تو میں تیرے جیسے لعنتی سے بات نہی کرنا چاہتا

لیکن یہ ضرور پوچھنا کہ کیا تو نے کوئی گارنٹی لے لی ہے کہ تیری نماز جنازہ پڑھی جاۓ گی ؟؟؟
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کم از کم کسی لبر ل نے نہیں روکا

سعودی ملا کہہ رہا ہے کہ مارو
اب تو تم انکار نہی کر سکتے ، جنہوں نے سعودی تھالی میں کھایا ہے وہ کیسے انکار کر سکتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کم از کم کسی لبر ل نے نہیں روکا

لبروں نے کیا طریقہ واردات ڈھونڈا ہے. نام مولوی کا نشانہ اسلام پر

:lol:

کیا تم نے اسلام کا نام مولوی رکھ دیا ہے ؟؟؟

کب سے یہ سانحہ ہوا ؟؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سعودی ملا کہہ رہا ہے کہ مارو
اب تو تم انکار نہی کر سکتے ، جنہوں نے سعودی تھالی میں کھایا ہے وہ کیسے انکار کر سکتے ہیں
سعودیوں کا کھا کر تم آئے ہو باتیں دوسروں کو کرتے ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:

کیا تم نے اسلام کا نام مولوی رکھ دیا ہے ؟؟؟

کب سے یہ سانحہ ہوا ؟؟؟
تمہارا اسلام مولوی کی مخالفت سے شروع ہوتا ہے وہیں ختم ہو جاتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ارشاد رب العزت ہے : وَاذْکُرْ عَبْدَنَا أَیُّوْبَ إِذْ نَادٰی رَبَّہُ أَنِّیْ مَسَّنِیَ الشَّیْطَانُ بِنُصْبٍ وَّعَذَابٍ اُرْکُضْ بِرِجْلِکَ ہَذَا مُغْتَسَلٌ م بَارِدٌ وَّشَرَابٌ وَوَہَبْنَا لَہ أَہْلَہ وَمِثْلَہُمْ مَّعَہُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَذِکْرٰی لِأُوْلِی الْأَلْبَابِ وَخُذْ بِیَدِکَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِہ وَلاَتَحْنَثْ إِنَّا وَجَدْنَاہُ صَابِرًا نِعْمَ الْعَبْدُ إِنَّہ أَوَّابٌ ۔ "اور ہمارے بندے ایوب کا ذکر کیجئے ۔ جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا۔ شیطان نے مجھے تکلیف اور اذیت دی ہے ( ہم نے کہا ) اپنے پاوٴں سے(زمین پر)ٹھوکر مارو! یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے اور پینے کیلئے ،ہم نے انہیں اہل و عیال دیئے اور اپنی خاص رحمت سے ان کے ساتھ اتنے ہی اور دے دیئے اورعقل والوں کے لئے نصیحت و عبرت قرار دی۔ اپنے ہاتھ میں ایک جھاڑو تھام لو اسے مارو اور قسم نہ توڑ وبتحقیق ہم نے انہیں صابر پایا وہ بہترین بندے تھے بے شک وہ (اپنے رب کی طرف) رجوع کرنے والے تھے۔"

حضرت ایوب ، جنہوں نے انتہائی مشکل میں وقت گزارا ، انہوں نے اتنی تکلیف میں بھی بیوی سے گندی نہی کی ، سواے ایک مرتبہ کے
اور اس میں انہوں نے سوچا کہ میں ماروں گا تو اللہ نے ان کو بتایا کہ اگر ضرور مارنا ہی ہے تو تنکوں سے مار لو

یہ ہے اصل حقیقت .... یہ نہی ہے جو ہمارے مولویوں نے بنا رکھا ہے
انہوں نے تو قادیانیوں کی طرح قران کا ترجمہ تک بگاڑ دیا ہے
 
Sam Sam

Senator (1k+ posts)
What's the best way for a wife to beat her hubby if she is not happy with his attitude? Please explain according to teachings of our religion. Thanks
 
Username

Senator (1k+ posts)
کم از کم کسی لبر ل نے نہیں روکا

لبروں نے کیا طریقہ واردات ڈھونڈا ہے. نام مولوی کا نشانہ اسلام پر

Problem is with Islam and it's strange teachings. Mullah cannot be blamed.

You guys have made Mullah the scapegoat for all the wrongdoings of Islam.

Wake up. How long will you stay in this state of denial.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Problem is with Islam and it's strange teachings. Mullah cannot be blamed.

You guys have made Mullah the scapegoat for all the wrongdoings of Islam.

Wake up. How long will you stay in this state of denial.
Really.....

پہلے اپس میں مل کر فیصلہ کر لو مسئلہ اسلام کے ساتھ ہے یا مولوی کے
 
Username

Senator (1k+ posts)
لبرل اسلام اور ملا سے حاسد

حسد کیسا- ترس آتا ہے

ایسی جاہلیت- ایسا ذہنی دیوالیہ پن

پچھلی پوسٹ میں حدیث اور قرآن کے ریفرنس کے ساتھ بتا دیا کہ اسلام نہ صرف مارنے
کی اجازت دیتا ہے بلکہ "حکم " دیتا ہے- قرآن کی آیہ حکمیہ ہے اور خود اسلام کے نبیوں نے
اپنی بیویوں کو مارا ہے- رسول الله نے عائشہ کو مارا- وہ حدیث اوپر لکھ دی ہے- اب اور کیا کروں
پر آپ لوگوں کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی

ترس آتا ہے اس درجہ اندھی عقیدت پر
 
تمہاری بونگیوں کو کوئی سنتا اسلئے تو حسد کرتے ہو
 
khalid100

Minister (2k+ posts)
ذرا بات سن لو کہ بیگم کو اس لئے مارو کہ سیکس کیوں نہی کرنے دیتی
یعینی پہلے مارلو ، جب وہ مار کھا کے مان جاۓ تو اسکو پیار کرو

اللہ مافی دے ، ایسے فتوؤں کی وجہ سے ہی اسلام بدنام ہو گیا ہے
Bhai I listened to the video by that Saudi guy and literally speechless. Just reserve my comments.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نبی تو مارا ہی کرتے تھے اپنی بیویوں کو

اب صحابہ کی سن لیں
ان کا آپس کا معاملہ تھا. انہوں نے آپس میں نبٹا لیا تم نا تین میں نا تیرا میں، ایویں مامے بن رہے ہو
 
Username

Senator (1k+ posts)
تمہاری بونگیوں کو کوئی سنتا اسلئے تو حسد کرتے ہو

( : میں سمجھا آپ قرآن یا حدیث سے مجھے غلط ثابت کریں گے

خیر وہ تو آپ کر نہیں سکتے- جتنا اسلام ہم نے پڑھا ہے اتنا تو آپ کے بڑے بڑے مولبیون نے نہیں پڑھا

اگر آپ کا گالی دینے کو دل چاہے تو تکلف نہ کیجئے- اسلامیوں سے ہم کچھ ایسا ہی توقع کرتے ہیں
 
Back
Top