barca
Prime Minister (20k+ posts)

جنا ب محترم وڈے اڈمن اور اور نکے کتنے سارے اڈمن صاحب پہلے پیج کی دائیں سائیڈ پر ہٹسٹ تھریڈ والی لائن ہے تین چار دن سے پرانے تھریڈ اٹک گئے ہیں وجہ کیا ہوئی ہے کیوں ان کی گراری اٹک گئی ہے نیا سٹارٹ ہونے والا تھریڈ کو کیوں دوسری طرف جانے کی اجازت نہیں ہے ؟
Last edited by a moderator: