moazzamniaz
Chief Minister (5k+ posts)
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک چوہا کسی شراب خانے کے گودام میں موجود شراب کے ڈرم میں جا گرا. شراب خانے کے ملازم نے چوہے پر ترس کھا کر اسے دم سے پکڑا اور شراب کے ڈرم سے باہر پٹخ ڈالا. چوہا جان بچا کر باہر گلی میں بھاگا. ابھی تھوڑی ہی دور گیا ہو گا کہ شراب نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا اور چوہے کا دماغ اور پاؤں ڈگمگانا شروع ہو گئے. راستے میں اسنے ایک بلی کو دیکھا جو سارا دن کی بھاگ دوڑ کے بعد تھکی ہاری گہری نیند سو رہی تھی. چوہے نے قریب آ کر بلی کو ایک لات رسید کی اور غرایا، "اٹھ نی نرگس، گجر بادشاہ تیرا مجرا دیکھنے کیلیے آیا ہے". بلی نے نیند سے اٹھ کر پہلے تو چوہے کو نہایت غور سے دیکھا اور اس 'حیران کن' صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کی. اور پھر دوسرے ہی لمحے ایک زوردار جھانپڑ رسید کر کے چوہے کو 'شہید' کر دیا اور پھر فورا کروٹ بدل کر سو گئی
لال مسجد میں بھی یہی کام ہوا. البتہ مسجد سے برقعے میں فرار ہونے والا ایک دوسرا چوہا ابھی بھی زندہ ہے. ویسے اس طالبانی شریعت کا کیا بنا جو نافذ ہوتے ہوتے رہ گئی تھی(bigsmile)؟؟؟؟؟؟ بچو ابھی بھی وقت ہے سدھر جاؤ کیونکہ ابھی تو دنیا نے تمھاری طالبانی تشریف کی 'عزت افزائی' کیلیے لتروں کو تیل میں بھگونے کیلیے رکھا ہے، جب ایک بار کام شروع ہوا تو پھر........توبہ توبہ کرو گے :P!ا