اب معاف کرو يا نہ کرو پانچ سال سزا با مشقت ملے گي ہر حال ميں سو برادشت کرو يا نہ کرو دونوں برابر ہيں
یار تم بھی مایوس ہو گے ؟
حالانکہ تم تو ایسے موقع پر کور کمانڈر کافرنس کی تصویر لگا دیا کرتے تھے
اسي مايوسي سے روشني نکلے گي جب پوري قوم مکمل مايوس ہوجائے گي اور کوئي راستہ نہ بچے گا تو پھر وہ مرد جوان ظاہر ہوگا جو پاکستان کو ان مصيبتوں سے نکالے گا
اسي مايوسي سے روشني نکلے گي جب پوري قوم مکمل مايوس ہوجائے گي اور کوئي راستہ نہ بچے گا تو پھر وہ مرد جوان ظاہر ہوگا جو پاکستان کو ان مصيبتوں سے نکالے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|