اتنے بڑے مدرسے کےسربراہ کو اخر کیا ضرورت پیش ائی ہوئی ہے کہ روز ہی وہ ٹی وی پر آنے کے شوق میں طرح طرح کی بہودہ لوگوں سے اپنے اپ کو ذلیل کرتا رہتا ہے کوئی بھی اس کے دوست میں سے نہیں ہے جو ان کو سمجھائیں کہ کم از کم پروگرام کی نویت کا تو پوچھو کہ کس قماش کے لوگوں سے اپ کو بیٹھنے کے لئے بلایا جارہا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|