یہ کہتا ہے کہ فوج آ گئی تو متحدہ کی چیخیں نکل جائیں گی۔۔۔۔
یہ تو اللہ ہی جانتا ہے کہ مستقبل میں فوج کے آنے سے متحدہ کی چیخیں نکلتی ہیں یا نہیں، مگر جس طرح یہ چیخ و پکار مچائے ہوئے تھا، اس سے تو واضح ہے کہ پی ٹی آئی کی چیخیں تو فوج کے مطالبے پر ابھی سے نکنا شروع ہو گئی ہیں۔
دوسری بات اس نے جی آئی ٹی رپورٹوں کی کی۔
کوئی جا کر پی ٹی آئی کے اس نمونے کو بتلائے کہ یہ جی آئی ٹی رپورٹیں متحدہ کے خلاف سازش تھیں اور ایسے بے ہودہ طریقے سے بنائی گئی تھیں کہ متحدہ ہی تنہا نہیں، بلکہ عدالتوں نے بھی انہیں جھوٹ کے پلندے کہتے ہوئے رد کر دیا، اور رہائی کا حکم جاری کر دیا۔۔۔۔۔ تو پی ٹی آئی کے اس نمونے سے سوال ہے کہ کیا عدالتوں کو ان ایجنسیوں پر اعتماد نہ تھا کہ انکی رپورٹوں کو جھوٹ کے پلندے کہہ کر مسترد کر دیا؟