janbazali
Chief Minister (5k+ posts)
[TUNEDOTPK]1190471[/TUNEDOTPK]
tum canadian logo ka kaam sirf chawale marna hota hai??
@ Cheeta chaalbaaz
bari himmat hey bhai tunhari ke Pti sey khoob panga letay hoo, :13:
پہلے تو پیلی ٹیکسی چلاتے تھے اور اب لوچ تلنا شروع کر دیا ہے ۔۔ ویسے یہ جو لوچ تلتے ہو حلال ہے یا حرام؟
جن کی سپورٹ میں مرے جا رے ہو وہ تو نیچے والے ہاتھ پر یقین رکھتے ہیں ۔۔۔ اور ہمارے نبی نے یہ بھی فرمایا تھا سچ کا ساتھ دینا
الحمد الله جو کچھ بھی کرتے ہیں رزق حلال کماتے ہیں اور کھاتے ہیں
ہاتھ پھیلا کر بھیک اور چندے مانگنا اور کھالیں بیچ کر گزارہ کرنا ہمارا کام نہیں ہے کیونکہ
نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ
نیچے والے ہاتھ سے اوپر والا ہاتھ افضل ہے - نیچے والا ہاتھ مانگنے والا اور اور والا ہاتھ دینے والا ہے
جن کی سپورٹ میں مرے جا رے ہو وہ تو نیچے والے ہاتھ پر یقین رکھتے ہیں ۔۔۔ اور ہمارے نبی نے یہ بھی فرمایا تھا سچ کا ساتھ دینا
بھائی جی
ناراض کیوں ہو گئے ہیں؟
کیا میں نے اپنی طرف سے کچھ لکھا ہے
پسینہ پونجھ لجیے
;);)
;)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|