Kia Islamic Bank se Profit Lena Jaiz Hai - By Dr. Israr Ahmed

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جب نام کے ساتھ اسلامی لگا دو تو وہ چیز ہلال ہو جاتی ہے اور پاک ہو جاتی ہے

کھوتے کو ذبح کر دو ، ہلال

تنظیم اسلامی والے صفورا چوک میں قتل و غارت کریں ، جہاد

اور پھر اسی کا نام انکی خلافت بھی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سیکولر لبرل جس نام کے ساتھ اسلامی لگا ہو اسے بلکل ہاتھ نہیں لگاتے چاہے بنکنگ ہی کیوں نا ہو

حلال کھوتا نہیں کھاتے حرام مرغی بسمہ الله پڑھ کر کھا لیتے ہیں

کچن نیوز ایجنسی کی خبر ایسے نشر کرتے ہیں جیسے سارا وقوعہ انھے بتا کر سرانجام دیا گیا ہو

پھر جمہوریت بچانے نکل جاتے ہیں
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)

جب نام کے ساتھ اسلامی لگا دو تو وہ چیز ہلال ہو جاتی ہے اور پاک ہو جاتی ہے

کھوتے کو ذبح کر دو ، ہلال

تنظیم اسلامی والے صفورا چوک میں قتل و غارت کریں ، جہاد

اور پھر اسی کا نام انکی خلافت بھی ہے

صفورا چوک کے علاوہ بھی اور بہت سی وارداتوں میں یہ لوگ ملوث ہیں یہاں تک سنا ہے کہ منگلہ کے ایس ایس جی میس کے قتل و غارت میں بھی آرمی میں شامل تنظیم اسلامی کے لوگ ہی تھے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

صفورا چوک کے علاوہ بھی اور بہت سی وارداتوں میں یہ لوگ ملوث ہیں یہاں تک سنا ہے کہ منگلہ کے ایس ایس جی میس کے قتل و غارت میں بھی آرمی میں شامل تنظیم اسلامی کے لوگ ہی تھے

ڈاکٹر اسرار کے لیکچرز پر کینڈا میں بھی پابندی لگ گئی تھی ، دس سال پہلے
لیکن فرحت ہاشمی پر نہی لگی

وجہ یہی ہے کہ ہمارے علما ہر خطبہ میں دہشت گردی کا پیغام دیتے ہیں
دوسروں کو اکساتے ہیں خود نہی جہاد پر جاتے

بس اسی بنا پر ان کو ہم اچھا سمجھتے ہیں کہ کیا زبردست بات کی ہے

اب یہ تنظیم سامنے آ رہی ہے کہ یہ لوگ خلافت اس طرح قتل و غارت کر کے لانا چاہتے ہیں

آپ نے انصاری صاحب کا لہجہ بھی دیکھ لیا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سیکولر لبرل جس نام کے ساتھ اسلامی لگا ہو اسے بلکل ہاتھ نہیں لگاتے چاہے بنکنگ ہی کیوں نا ہو

حلال کھوتا نہیں کھاتے حرام مرغی بسمہ الله پڑھ کر کھا لیتے ہیں

کچن نیوز ایجنسی کی خبر ایسے نشر کرتے ہیں جیسے سارا وقوعہ انھے بتا کر سرانجام دیا گیا ہو

پھر جمہوریت بچانے نکل جاتے ہیں
:lol:

ہوا میں باتیں کر رہے ہو ؟؟؟

اللہ صحت دے
کیا ڈاکٹر اسرار نے یہ سکھایا ہے کہ جو تنظیم میں نہی ہے سیکولر لبرل ہے ؟؟؟
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
:lol:

ہوا میں باتیں کر رہے ہو ؟؟؟

اللہ صحت دے
کیا ڈاکٹر اسرار نے یہ سکھایا ہے کہ جو تنظیم میں نہی ہے سیکولر لبرل ہے ؟؟؟

ڈاکٹر اسرار احمد نے جو فصل بوئی تھی وہ اب جاکر بار آور ہوئی ہے
اس گناہ گار نے بہت عرصہ پہلے خود ڈاکٹر اسرار احمد کو سیرت کے ایک جلسہ عام میں یہ کہتے سنا کہ ہاں اسلامی انقلاب کیلئے ایک مرحلے پر ہم طاقت بھی استعمال کرسکتے ہیں

تو جو راستہ لوگوں کو دکھایا گیا تھا وہ اس کو اپنا دینی فریضہ سمجھ کر چل پڑے ہیں
 
ان کا اسلامی انقلاب یہ ہے کہ ہر دوسرے کو شیعہ ، یا لبلر کہہ کر قتل کر دو

اور حکومت پر قبضہ کر لو

یہ صرف ڈاکٹر اسرار جیسے لوگ ہی سوچ سکتے ہیں
اس سے پہلے میں ڈاکٹر صاحب کی عزت کرتا تھا
لیکن میرے دل مے وہ باتھ ضرور تھی جب ڈاکٹر صاحب نے دسویں محرم والے دن اپنے بیٹوں کی شادی فرمائی اور تقریر بھی کی جس کے نتیجے میں ہنگامہ ہوا ، فوج بلی گئی ، دو دن کا کرفیو لگا کیونکہ دو آدمی قتل ہو گئے تھے

فساد اس طرح شروع ہوتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:

ہوا میں باتیں کر رہے ہو ؟؟؟

اللہ صحت دے
کیا ڈاکٹر اسرار نے یہ سکھایا ہے کہ جو تنظیم میں نہی ہے سیکولر لبرل ہے ؟؟؟
ہوائی سن کر پوچھتے ہو یہ سکھایا ہے. ایسے ہی کہتے ہیں چور کی داڑھی میں تنکا
 
musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
In my opinion mostly Islamic banking is a is a fraud. Islam does not allow earning of money with only money or on time constraints. To earn moneyThere must be one of the two other factors present; namely either risk or labour.

You put in your labour and earn a wage. This one simple.

Now Risk:

So if a bank, regardless Islamic or non Islamic, gives you profit without any risk. It is riba. Similarly if a bank makes any money without taking any risk it is riba.

This is a simple litmus test. No matter how they twist the facts. Just check if there is no risk involved either for bank or client it is riba.

In the example dr sb. gave above, one condition will make it halal or haram.
If shop keeper only sells on installments (no cash at all for cheaper price) then it is halal. Why, because this his price for the goods. If customer thinks it too high and goes to the cash market and buy cheaper the shopkeeper selling it on instalments run the risk of losing his business or may be hi investment. He cannot say to customer oh you want cheaper, buy at cash from me. If he does that, essentially he is eliminating his risk of losing customer hence making it riba.

So if people who sell on instalments must not accept any cash transaction or if there is one the price of goods then must remain the same as for the instalments. They can not sell same thing on 2 different prices based on time limits.

Similarly you cannot sell a good that you do not own on a higher price. Why because you are not talking any risk on selling it. If you sell you make money but if you don't you wont lose anything. No risk, no labour = riba
 
Last edited:

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jin ki soch ki bunyaad hi ghalat hai un ka nazriya yaa amal kaise drust ho sakta hai?

What should be the basis for thought process is fully explained HERE and HERE for those who have learned sense to make proper sense of things.
 
Back
Top