جب نام کے ساتھ اسلامی لگا دو تو وہ چیز ہلال ہو جاتی ہے اور پاک ہو جاتی ہے
کھوتے کو ذبح کر دو ، ہلال
تنظیم اسلامی والے صفورا چوک میں قتل و غارت کریں ، جہاد
اور پھر اسی کا نام انکی خلافت بھی ہے
صفورا چوک کے علاوہ بھی اور بہت سی وارداتوں میں یہ لوگ ملوث ہیں یہاں تک سنا ہے کہ منگلہ کے ایس ایس جی میس کے قتل و غارت میں بھی آرمی میں شامل تنظیم اسلامی کے لوگ ہی تھے
:lol:سیکولر لبرل جس نام کے ساتھ اسلامی لگا ہو اسے بلکل ہاتھ نہیں لگاتے چاہے بنکنگ ہی کیوں نا ہو
حلال کھوتا نہیں کھاتے حرام مرغی بسمہ الله پڑھ کر کھا لیتے ہیں
کچن نیوز ایجنسی کی خبر ایسے نشر کرتے ہیں جیسے سارا وقوعہ انھے بتا کر سرانجام دیا گیا ہو
پھر جمہوریت بچانے نکل جاتے ہیں
:lol:
ہوا میں باتیں کر رہے ہو ؟؟؟
اللہ صحت دے
کیا ڈاکٹر اسرار نے یہ سکھایا ہے کہ جو تنظیم میں نہی ہے سیکولر لبرل ہے ؟؟؟
ڈاکٹر اسرار احمد نے جو فصل بوئی تھی وہ اب جاکر بار آور ہوئی ہے
اس گناہ گار نے بہت عرصہ پہلے خود ڈاکٹر اسرار احمد کو سیرت کے ایک جلسہ عام میں یہ کہتے سنا کہ ہاں اسلامی انقلاب کیلئے ایک مرحلے پر ہم طاقت بھی استعمال کرسکتے ہیں
تو جو راستہ لوگوں کو دکھایا گیا تھا وہ اس کو اپنا دینی فریضہ سمجھ کر چل پڑے ہیں
ہوائی سن کر پوچھتے ہو یہ سکھایا ہے. ایسے ہی کہتے ہیں چور کی داڑھی میں تنکا:lol:
ہوا میں باتیں کر رہے ہو ؟؟؟
اللہ صحت دے
کیا ڈاکٹر اسرار نے یہ سکھایا ہے کہ جو تنظیم میں نہی ہے سیکولر لبرل ہے ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|