Good narrative. Minimum mandatory ibadaat should be stressed upon.
میرے کم عقل ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ ایک شخص پانچ وقت کا نمازی ہے لیکن انسانیت(حقوق العباد) کے مد میں برابر گناہ کرتا ہے مَثَلاً رشوت لیتا ہے جعلی ادویات بیچتا ہے جھوٹ بولتا ہے منافقت کرتا ہے وغیرہ وغیرہ .تو کیا ایسے نمازی کے لیے بھی درج بالا حدیث شریف کے مطابق جنت کی گارنٹی ہے؟ کوئی صاحب علم اس نکتے کی وضاحت کر کے مہربانی فرمائیں.
حساب کے وقت ان برائیوں کے بدلے جن کا زکر آپ نے کیا ہے نمازیں برائی کرنے والے کے حصے سے کٹ جائیں گی ںمازی کو ہمیشہ اپنے آپ کو برائیوں سے بچانا ہو گا تب ہی نماز کے ثمرات حاصل کر سکے گا
ہمارے علماء کرام لوگوں پر دو ٹوک طریقے سے واضح کریں کہ حقوق العباد کے ضمن میں کی گئ گناہ عبادت سے معاف نہیں ہوتی. تب ہی مسلمانوں کا کردار بہتر ہوگا.
میرے کم عقل ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ ایک شخص پانچ وقت کا نمازی ہے لیکن انسانیت(حقوق العباد) کے مد میں برابر گناہ کرتا ہے مَثَلاً رشوت لیتا ہے جعلی ادویات بیچتا ہے جھوٹ بولتا ہے منافقت کرتا ہے وغیرہ وغیرہ .تو کیا ایسے نمازی کے لیے بھی درج بالا حدیث شریف کے مطابق جنت کی گارنٹی ہے؟ کوئی صاحب علم اس نکتے کی وضاحت کر کے مہربانی فرمائیں.
اگر آپ دن میں پانچ بار اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ھو رہے
ہیں تو قوی گمان یہی ھے کہ وہ رب آپ کو گناہوں سے بچنے کی
توفیق بھی عطا فرمائے گا اور آپ بتدریج گناھوں سے کنارہ کرتے
چلیں جائیں گے۔ اگر آپ دوسرے گناھوں میں ملوث ہیں تو اِسے
نماز طرق کرنے کا بہانہ مت بنائیں۔ وضو کریں اور کھڑے ھو
جائیں سب سے بڑھ کے معاف اور رحم کرنے والے کی بارگاہ
میں اور یقینِ کامل رکھیے کہ وہ اپنے بندوں کو کسی بھی حال میں
بے یارومددگار نہیں چھوڑتا۔
میرے کم عقل ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ ایک شخص پانچ وقت کا نمازی ہے لیکن انسانیت(حقوق العباد) کے مد میں برابر گناہ کرتا ہے مَثَلاً رشوت لیتا ہے جعلی ادویات بیچتا ہے جھوٹ بولتا ہے منافقت کرتا ہے وغیرہ وغیرہ .تو کیا ایسے نمازی کے لیے بھی درج بالا حدیث شریف کے مطابق جنت کی گارنٹی ہے؟ کوئی صاحب علم اس نکتے کی وضاحت کر کے مہربانی فرمائیں.
میں نے اپنے بارے میں سوال نہیں کیا تھا. میں الحمدللللہ نماز بھی پڑھتا ہوں اور حقوق العباد کے ضمن میں گناہ بھی نہیں کرتا. میں نے ان لوگوں کے بارے میں پوچھا تھا جو بچپن سے پانچ وقت کے نمازی ہیں داڑھی رکھی ہے ہر سال حج اورعمرا ادا کرتے ہیں لیکن باقائدگی سے رشوت لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ الله تعالیٰ معاف کریں گے. جبکہ الله تعالیٰ نے رشوت لینے اور دینے والے کیلئے جہنم کی سزا کا حکم دیا ہے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|