Khawja Asif Critisizing Pak ArmyMian sb pahley apney Manisters ko to sahi karo

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Same survey says 81% loves media.

Our history suggests Pakistani qom ko Ullu banana koi mushkil kaam nahin.

Dob't blame all Pakistanis, it is mostly we Punjabis who are to blame. First it is was army we supported under the afuun of patriotism then army give us in dowry to PMLn.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
How much u r paid for Ths effort. Look at Recent IRI survey, 86% love Pakstan forces. People like u are killer and traitors. People like u can sell their mother for money. We really spit on ur face and this s a minimum protest.
Bangali were also killers and its good try are separated. Now Paksani defense forces can hande u easily.

It shows your tolerance level here. Bengalis were made to demand a seperate country by the actions of those who were ganging up on the resources of the country and were allied with Army and their Fat A S S Generals.
 
How much u r paid for Ths effort. Look at Recent IRI survey, 86% love Pakstan forces. People like u are killer and traitors. People like u can sell their mother for money. We really spit on ur face and this s a minimum protest.
Bangali were also killers and its good try are separated. Now Paksani defense forces can hande u easily.



اقتدار اور ڈالروں کی خاطر ماں بیچنا آپ جیسے فوجیوں کے دلالوں اور آپکے فوجی جرنیلوں کا کام ہے

فوج کی تاریخ اقتدار کی ہوس میں حکومت پر قبضہ کرنے، آئین توڑنے اور حتی کہ ملک توڑنے جیسے "کارناموں" سے بھری ہوئی ہے. ذرا ذہن پر زور دیں تو یاد آ جائے گا کہ اقتدار اور ڈالروں کی ہوس میں کس کس نے کب کب ماں بیچی تھی؟ کس نے اقتدار کی خاطر ملک توڑ دیا؟ کس نے ڈالروں کی خاطر طالبان کو مجاہدین اور پھر انہیں دہشتگرد بنایا، ڈرون حملوں کی اجازت دے، لال مسجد پر چڑھائی کی اور معصوم بچیوں کا قتل کیا، دو پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو ملک سے فرار کروایا، عافیہ صدیقی اور دوسرے پاکستانیوں کو پکڑ پکڑ کر امریکیوں کے حوالے کیا؟


کیا یاد ہے کہ آپکی پارٹی کے سر پرست اعلی جنرل پاشا نے ڈالروں کی خاطر ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر ساری قوم کو کس طرح بیوقوف بنایا تھا اور ڈالرز لیکر اسے اپنی نگرانی میں بحفاظت جہاز میں بٹھا کر کس طرح پاکستان سے فرار کروایا تھا اور ججوں کے کمرے میں بیٹھا ایک ایک منٹ کی رپورٹ کس طرح امریکیوں کو بھیج رہا تھا؟


مت بھولیے کہ یہ وہی فوج ہے جس نے بار بار اقتدار اور ڈالروں کی خاطر قائد اعظم محمد علی جناح رحمت الله علیہ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح رحمت الله علیہ نے فوج کے بارے میں واشگاف الفاظ میں کہا تھا کہ


مت بھولو کہ تم ریاست کے ملازم ہو۔ تم پالیسی نہیں بناتے ۔ عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے. فوج کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ملک پر حکومت کرنا نہیں. ملک پر حکومت کا حق صرف اور صرف عوام کے منتخب لوگوں کا ہے. ملک کا آئین اور فوج کا حلف انہیں ملکی معاملات میں دخل دینے اور سیاست میں ملوث ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں


کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ تاریخ اسلام میں دشمن کے آگے ہتھیار ڈالنے والی ذلت اور رسوائی اس فوج کے حصے میں کیوں آئی ہے؟؟؟؟؟؟


ذرا اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ کیا کبھی کسی اسلامی ملک کی فوج کو یہ دن دیکھنا نصیب ہوا ہے؟

Pakistan_Surrender_1971_War.jpg


یہ تو وہ بےغیرت فوج ہے جو ملک توڑنے والے کتوں کو بھی قومی پرچم میں لپیٹ کر اور سلامی دیکر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کرتی ہے


 
Last edited:

Back
Top