Khawja Asif Critisizing Pak ArmyMian sb pahley apney Manisters ko to sahi karo

values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Khawaja Asi using bad Language Against Pakistan Army

But where is K.Asif now.His father was alliance of Zia ul haq.
 
Re: Khawaja Asi using bad Language Against Pakistan Army

فوج کوئی مقدس گائے نہیں ہے کہ جس کو ہر حال میں جھک کر سلام کیا جائے. فوج کے کالے کرتوتوں کا ذکر کرنا فوج کو گالی دینا یا بدنام کرنا ہرگز نہیں ہے. فوج کو جس چیز کا کریڈٹ جاتا ہے اسے وہ کریڈٹ ہر حال میں دینا چاہئیے اور جہاں فوج ڈس کریڈٹ ہوتی ہے وہاں ڈس کریڈٹ کرنا چاہئیے تاکہ فوج مستقبل میں وہ پرانی غلطیاں نہ دہرائے اور ان غلطیوں کا ازالہ کر سکے. جب فوج اقتدار پر بار بار قبضہ کرکے عوامی حقوق غضب کرتی ہے تو وہ عوامی حمایت کھو بیٹھتی ہے. اگر حکمرانوں کی ناقص کارکردگی پرحکومت یا جمہوریت اور ججوں کی ناقص کارکردگی پر عدلیہ کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے تو جرنیلوں کے گناہوں کا بوجھ فوج پر کیوں نہ ڈالا جائے؟ کیا فوج نے آئین توڑنے یا مارشل لا لگانے کی کبھی مزاحمت کی ہے؟ کیا کوئی ایسے ڈسپلن کی حمایت کر سکتا ہے جسکی وجہ سے فوج متفقہ طور پر آئین کی خلاف ورزی کرتی ہے اور اقتدار پر قبضہ کرتی ہے؟

اس فوج نے ہمیں بہت زخم دیے ہیں. اتنے زخم کہ اب تک ٹھیسیں آٹھ رہی ہیں. مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا زخم ان میں سب سے بڑا ہے. کاش ہماری فوج نے کوئی ایسا کارنامہ انجام دیا ہوتا کہ ہم بھی اپنی فوج پر فخر کر سکتے ہوتے. فوج ملک کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے نہ کہ ملک پر حکمرانی کرنے کے لیے – جب فوج حکومت کرے گی تو ملک کی حفاظت کون کرے گا؟ فوج نے کبھی جمہوری ادارے مستحکم ہی نہیں ہونے دیے – جب بھی کبھی عوام کو تھوڑے بہت حقوق ملے فوج نے آگے بڑھکر چھین لیے

ہم ان فوجیوں کی انتہائ قدر کرتے ہیں جو سیاست سے الگ رہ کر ملکی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں اور ان فوجیوں سے نفرت کرتے ہیں جو عوام کے حقوق پر ڈاکے ڈالتے ہیں. ملک چلانا فوج کا نہیں عوام کا حق ہے – یہی چیز قائد اعظم علیہ رحمت نے بار بار کہی تھی حتی کہ انہوں نے ایوب خان کی سیاسی سر گرمیاں دیکھکر اسکے اسٹارز اتروا دیے تھے. فوج اور دوسرے تمام اداروں کو آئین کے اندر رہ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے. کسی ماورائے آئین قدم کی کسی کو بھی حمایت نہیں کرنی چاہئیے

Last edited:

Rancher

Senator (1k+ posts)
Re: Khawaja Asi using bad Language Against Pakistan Army

Dear there is difference between using bad language and critisizing unlawful act.
 
samiather

MPA (400+ posts)
Re: Khawaja Asi using bad Language Against Pakistan Army

We are proud of Army, but it doesn't mean that we cant criticize them, can't challenge them. Illegal practices among Army should be brought to attention and should be criticized.
Besides this is the Speech that He did when Musharraf government announced budget (Probably second or third one). At that time the criticism on army was criticism on musharraf
 
topotop

Senator (1k+ posts)
Re: Khawaja Asi using bad Language Against Pakistan Army

​now munafiq ka bacha ab bol ke dikhaye army paar now he got a power
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Khawaja Asi using bad Language Against Pakistan Army

he is such a doe numbaree, talking things he has no intention to implement
 
فوج نے اس ملک کا بیڑہ غرق کیا ہے اور آدھا ملک کاٹ کر رکھ دیا ہے اور باقی کٹنے کے قریب کر دیا ہے. اس ملک کی معاشی بدحالی اور خون ریزی اور انتہا پسندی کی زمہ دار صرف اور صرف فوج ہے. فوج نے اس ملک کو لوٹ کر دیوالیہ کر دیا ہے. ہم آج جس تباہی کا شکار ہیں یہ انہی لعنتی محب وطن فوجیوں کے کرتوتوں کا نتیجہ ہے

کیا آج ہم وہی نہیں کاٹ رہے ہیں جو اس فوج نے بویا تھا؟ کیا ہم نہیں جانتے ہیں کہ انڈین اور امریکن جاسوس پاگل کتوں کی طرح پورے ملک خصوصا بلوچستان میں بلا ٹوک ٹوک گھوم رہے ہیں اور انکو روکنا کس کی زمہ داری ہے؟ فوج ملکی معاملات میں ٹانگ پھنسائے گی تو سرحدوں کی حفاظت جرنیلوں کا باپ کرے گا؟ کیا اس ملک میں فوج کے ہاتھوں سے تباہ ہونے سے کچھ باقی بچ گیا ہے؟

فوج کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ملک پر حکومت کرنا نہیں. ملک پر حکومت کا حق صرف اور صرف عوام کے منتخب لوگوں کا ہے. ملک کا آئین اور فوج کا حلف انہیں ملکی معاملات میں دخل دینے اور سیاست میں ملوث ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں. یہ وہ بنیادی اصول ہیں جو قائد اعظم رحمت الله علیہ نے ہمیں دیے تھے اور انہیں اصولوں کو ہر چیز پر فوقیت دینے کی ضرورت ہے

فوج آئیں، قانون، حلف کی پاسداری اور فرایض کی ادائیگی کو اہم سمجھے گی تو ملک چلے گا ورنہ سقوط ڈھاکہ پہلا دانہ نہیں ہوگا جو پاکستان کی بوری کے سوراخ سے گرا ہے. سقوط کوئٹہ کا دانہ پھر سے گرنے کو تیار ہے. یہ دانہ گر گیا تو پھر بوری کو خالی ہونے میں دیر نہیں لگے گی اور اگر ایسا ہوا تو اسکی زمہ داری اسی فوج ہوگی. پہلے بنگالیوں نے پلٹن میدان میں ہمارے فوجیوں کے منہ پر تھوکا تھا. اب ساری دنیا فوج کے منہ پر تھوکے گی اور کہے گی

اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
 
UnknownAX

Banned
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے
اورآج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں
اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منفعل
اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں
اپنےدل گیر پیاروں سےشرمندہ ہوں
جب کبھی مری دل ذرہ خاک پر
سایہ غیر یا دست دشمن پڑا
جب بھی قاتل مقابل صف آرا ہوئے
سرحدوں پر میری جب کبھی رن پڑا
میراخون جگر تھا کہ حرف ہنر
نذر میں نے کیا مجھ سے جو بن پڑا
آنسوؤں سے تمھیں الوداعیں کہیں
رزم گاہوں نے جب بھی پکارا تمھیں
تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے
ہار نے بھی نہ جی سے اتارا تمھیں
تم نے جاں کے عوض آبرو بیچ دی
ہم نے پھر بھی کیا ہےگوارا تمھیں
سینہ چاکان مشرق بھی اپنے ہی تھے
جن کا خوں منہ پہ ملنے کو تم آئے تھے
مامتاؤں کی تقدیس کو لوٹنے
یا بغاوت کچلنے کو تم آئے تھے
ان کی تقدیر تم کیا بدلتے مگر
ان کی نسلیں بدلنے کو تم آئے تھے
اس کا انجام جو کچھ ہوا سو ہوا
شب گئی خواب تم سے پریشاں گئے
کس جلال و رعونت سے وارد ہوئے
کس خجالت سے تم سوئے زنداں گئے
تیغ در دست و کف در وہاں آئے تھے
طوق در گردن و پابجولاں گئے
جیسے برطانوی راج میں گورکھے
وحشتوں کے چلن عام ان کے بھی تھے
جیسے سفاک گورے تھے ویت نام میں
حق پرستوں پہ الزام ان کے بھی تھے
تم بھی آج ان سے کچھ مختلف تو نہیں
رائفلیں وردیاں نام ان کے بھی تھے
پھر بھی میں نے تمھیں بے خطا ہی کہا
خلقت شہر کی دل دہی کےلیئے
گو میرے شعر زخموں کے مرہم نہ تھے
پھر بھی ایک سعی چارہ گری کیلئے
اپنے بے آس لوگوں کے جی کیلئے
یاد ہوں گے تمھیں پھر وہ ایام بھی
تم اسیری سے جب لوٹ کر آئے تھے
ہم دریدہ جگر راستوں میں کھڑے
اپنے دل اپنی آنکھوں میں بھر لائے تھے
اپنی تحقیر کی تلخیاں بھول کر
تم پہ توقیر کے پھول برسائے تھے
جنکے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آگئے
مرگ بنگال کے بعد بولان میں
شہریوں کے گلے کاٹنے آگئے
ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو
اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو
کس شہنشاہ عالی کا فرمان ہے
کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو
کیا خبر تھی کہ اے شپرک زادگاں
تم ملامت بنو گے شب تار کی
کل بھی غا صب کے تم تخت پردار تھے
آج بھی پاسداری ہے دربار کی
ایک آمر کی دستار کے واسطے
سب کی شہ رگ پہ ہے نوک تلوار کی
تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے
ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں
پپڑیوں پر جمی پپڑیاں خون کی
کہ رہی ہیں یہ منظر قیامت کے ہیں
کل تمھارے لیئے پیار سینوں میں تھا
اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے
اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
خون اترا تمھاراتو ثابت ہوا
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہیئے
اب فقط مسئلہ تاج شاہی نہیں

Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

فوج نے اس ملک کا بیڑہ غرق کیا ہے اور آدھا ملک کاٹ کر رکھ دیا ہے اور باقی کٹنے کے قریب کر دیا ہے. اس ملک کی معاشی بدحالی اور خون ریزی اور انتہا پسندی کی زمہ دار صرف اور صرف فوج ہے. فوج نے اس ملک کو لوٹ کر دیوالیہ کر دیا ہے. ہم آج جس تباہی کا شکار ہیں یہ انہی لعنتی محب وطن فوجیوں کے کرتوتوں کا نتیجہ ہے

فوج کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ملک پر حکومت کرنا نہیں. ملک پر حکومت کا حق صرف اور صرف عوام کے منتخب لوگوں کا ہے. ملک کا آئین اور فوج کا حلف انہیں ملکی معاملات میں دخل دینے اور سیاست میں ملوث ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں. یہ وہ بنیادی اصول ہیں جو قائد اعظم رحمت الله علیہ نے ہمیں دیے تھے اور انہیں اصولوں کو ہر چیز پر فوقیت دینے کی ضرورت ہے

Some of the most misguided and politicized statements I have ever read.

Defence budget has averaged around 9% over the past 66 years. Maximum has been 12% and that was just for 1 year. The billions that civilians have sucked up is nowhere to be found. Kh. Asif is the biggest retard to say that Army was responsible for 1971 alone. First of all, the act and policy decisions of the top hierarchy cannot be lumped onto the entire army. Secondly, Bhutto was very complicit in sakoot-e-dhaka, and we all know that. History is witness to it. His greed for power played a major role.
Sharif family's greed for power made them a lapdog of Gen Zia, and courtesy of that man, this family stole billions from Pakistan's exchequer. Where the tuck was Kh. Asif then? Oh, his daddy was also Zia's lapdog, I forgot. PML-N seems to be filled with idiots whose fathers were of the same caliber. Khurram Dastagir is another one.

The day Sharif and Bhutto families disappear from the political scene, we will have progress and self respect in this country.
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
The day Sharif and Bhutto families disappear from the political scene, we will have progress and self respect in this country. . Then Pakistan start to build as Mr Jinnah want to see.
 
values

Chief Minister (5k+ posts)

فوج نے اس ملک کا بیڑہ غرق کیا ہے اور آدھا ملک کاٹ کر رکھ دیا ہے اور باقی کٹنے کے قریب کر دیا ہے. اس ملک کی معاشی بدحالی اور خون ریزی اور انتہا پسندی کی زمہ دار صرف اور صرف فوج ہے. فوج نے اس ملک کو لوٹ کر دیوالیہ کر دیا ہے. ہم آج جس تباہی کا شکار ہیں یہ انہی لعنتی “محب وطن فوجیوں” کے کرتوتوں کا نتیجہ ہے

کیا آج ہم وہی نہیں کاٹ رہے ہیں جو اس فوج نے بویا تھا؟ کیا ہم نہیں جانتے ہیں کہ انڈین اور امریکن جاسوس پاگل کتوں کی طرح پورے ملک خصوصا بلوچستان میں بلا ٹوک ٹوک گھوم رہے ہیں اور انکو روکنا کس کی زمہ داری ہے؟ فوج ملکی معاملات میں ٹانگ پھنسائے گی تو سرحدوں کی حفاظت جرنیلوں کا باپ کرے گا؟ کیا اس ملک میں فوج کے ہاتھوں سے تباہ ہونے سے کچھ باقی بچ گیا ہے؟

فوج کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ملک پر حکومت کرنا نہیں. ملک پر حکومت کا حق صرف اور صرف عوام کے منتخب لوگوں کا ہے. ملک کا آئین اور فوج کا حلف انہیں ملکی معاملات میں دخل دینے اور سیاست میں ملوث ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں. یہ وہ بنیادی اصول ہیں جو قائد اعظم رحمت الله علیہ نے ہمیں دیے تھے اور انہیں اصولوں کو ہر چیز پر فوقیت دینے کی ضرورت ہے

فوج آئیں، قانون، حلف کی پاسداری اور فرایض کی ادائیگی کو اہم سمجھے گی تو ملک چلے گا ورنہ سقوط ڈھاکہ پہلا دانہ نہیں ہوگا جو پاکستان کی بوری کے سوراخ سے گرا ہے. سقوط کوئٹہ کا دانہ پھر سے گرنے کو تیار ہے. یہ دانہ گر گیا تو پھر بوری کو خالی ہونے میں دیر نہیں لگے گی اور اگر ایسا ہوا تو اسکی زمہ داری اسی فوج ہوگی. پہلے بنگالیوں نے پلٹن میدان میں ہمارے فوجیوں کے منہ پر تھوکا تھا. اب ساری دنیا فوج کے منہ پر تھوکے گی اور کہے گی

اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
How much u r paid for Ths effort. Look at Recent IRI survey, 86% love Pakstan forces. People like u are killer and traitors. People like u can sell their mother for money. We really spit on ur face and this s a minimum protest.
Bangali were also killers and its good try are separated. Now Paksani defense forces can hande u easily.
 
1-Man-Army

Senator (1k+ posts)
یہ سات سال پہلے کی تقریر ہے جس میں وہ حکومت کو کہہ رہے ہیں کہ تم نے عوام کی چمڑی اتار دی ہے اور آج سات سال بعد ان کی حکومت ہے اور اب انہوں بچے کچے ہڈیوں پر لگے گوشت پر بھوکے شیر کی طرح حملہ کردیا ہے۔اب لو حساب ڈکٹیٹروں سے اب تو تمہاری حکومت ہے۔۔۔اسی لئے کہتے ہیں پاکستانی قوم بار بار بیوقوف بن جاتی ہے جذباتیت کی رو میں بہہ کر۔۔معاف کرنا دوستوں لیکن یہ حقیقت ہے۔
 
zhohaq

Minister (2k+ posts)
How much u r paid for Ths effort. Look at Recent IRI survey, 86% love Pakstan forces. People like u are killer and traitors. People like u can sell their mother for money. We really spit on ur face and this s a minimum protest.
Bangali were also killers and its good try are separated. Now Paksani defense forces can hande u easily.

Same survey says 81% loves media.

Our history suggests Pakistani qom ko Ullu banana koi mushkil kaam nahin.
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan army aur Nawazo Tind is ka be jawab do ????? .... kud army ko galia datay hain aur ezlam logo per lagatay hain
 
Back
Top