Khawaja Saad Rafique has literally started begging Imran Khan

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
ٹائم آ لینے دے۔۔۔نُوتھ لیگ اور پیپلوں کو ان کے گھر میں گھس کے صفحہ ہستی سے مٹایا جاۓ گا۔ تمہیں دفن ہونے کے لیے قبریں نہیں ملیں گی
نہ ڈراؤ یار ان کو, وہ پہلے ہی الیکشن سے بھاگ رہے ہیں
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)
ٹائم آ لینے دے۔۔۔نُوتھ لیگ اور پیپلوں کو ان کے گھر میں گھس کے صفحہ ہستی سے مٹایا جاۓ گا۔ تمہیں دفن ہونے کے لیے قبریں نہیں ملیں گی
نا ڈراو اینا ان کو
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Niazi phelay he keh chuka hay kay woh sub say baat karnay ko tayyar hay siwaay choor dakooon kay.
ان کی کیا اوقات ہے کہ ان سے بات کی جائے نا کی جائے، جو
matter
کرتے ہیں نیازی ان سے معاملات اس سطح پر لے گیا ہے کہ سابقہ محسن شدید ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔
مورا پیا موسے بولت ناہی
دوار جیا کے کھولت ناہی ۔۔۔

FqTadbRX0AEk_hB
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو خیر معاملات نیازی اس سطح پر لے گیا ہے کہ سابقہ محسن شدید ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔
یہ تیس سیکنڈ کی ویڈیو دیکھ کر بتائیں کہ فوج نے سیٹیں کم کروائی تھیں یا زیادہ؟؟؟

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
I think the establishment is also scared of PTI coming into power
Establishment is a bunch of Mother fk'ing cowards. Always have been. They were shit scared of Benazir coming into power after Zia thinking she would take revenge for her fathers death, so they brought in this ganja lackey nawazoo and made IJI, rest is history.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یہ تیس سیکنڈ کی ویڈیو دیکھ کر بتائیں کہ فوج نے سیٹیں کم کروائی تھیں یا زیادہ؟؟؟

منے تو اپنی ایک الگ ہی دنیا میں بستا ہے، یہ پڑھو جو باجوہ لب کشائی کر رہا ہے۔
ہم پہ عمران خان کو لانے کا بھوت سوار تھا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یہ تیس سیکنڈ کی ویڈیو دیکھ کر بتائیں کہ فوج نے سیٹیں کم کروائی تھیں یا زیادہ؟؟؟

منے تو اپنی ایک الگ ہی دنیا میں بستا ہے، یہ پڑھو جو باجوہ لب کشائی کر رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1641141540843028495
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ان کی کیا اوقات ہے کہ ان سے بات کی جائے نا کی جائے، جو
matter
کرتے ہیں نیازی ان سے معاملات اس سطح پر لے گیا ہے کہ سابقہ محسن شدید ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
منے تو اپنی ایک الگ ہی دنیا میں بستا ہے، یہ پڑھو جو باجوہ لب کشائی کر رہا ہے۔

باجوہ حرامی تو گنجے کو پاناما کیس سے نکلنے کے طریقے بتا رہا تھا، بچا اس لئے نہ سکا کیونکہ فوج ڈان لیکس کی وجہ سے غصے میں تھی

یہ پڑھو ذرا

یں نے پوچھا یواے ای نوازشریف سے یمن جنگ میں ساتھ نہ دینے کی وجہ سے ناراض تھااور اسی لیے انہوں نے نواز شریف کا اقامہ دیا؟
جنرل باجوہ کہتے نہیں ایسی بات نہیں ہے بس اقامہ مل گیا۔جب عدالت میں پانامہ کیس چل رہا تھا تو شاہد خاقان عباسی میرے پاس آئے اور مجھے دامن کوہ لے گئے وہاں ہم تین گھنٹے بیٹھے رہے ۔انہوں نے کہا کہ آپ پانامہ کیس میں نواز شریف کی مدد کریں۔میں نے کہا کہ ان کی زیادہ مدد نہیں کر سکتاکیونکہ انہوں نے خود کافی غلطیاں کی ہیں۔ نواز شریف نے پانامہ میں کئی غلطیاں کی تھیں۔انہیں صرف یہ کہنا چاہیے تھا کہ فلیٹ میرے والد نے خریدے اور بچوں کو دے دئیے تو ان پر ثبوتوں کا بوجھ نہ آتا، قطری خط بھی نہ لانا پڑتا ۔مجھے کسی دوست نے بہر حال بتایا تھا کہ میاں شریف نے ڈائیوو سے پانچ ملین ڈالر زرشوت لی تھی۔ تین ملین ڈالر کے فلیٹ خریدے اور دو ملین ڈالرزجہاد کے لیے یا کسی فلاحی ٹرسٹ کو دئیے تھے ۔میں نے اس شخص کو کہا تھا کہ اچھا میاں شریف نیکی کا کام بھی کرتے تھے ۔جنرل باجوہ نے ہنستے ہوئے کہا۔
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
ٹائم آ لینے دے۔۔۔نُوتھ لیگ اور پیپلوں کو ان کے گھر میں گھس کے صفحہ ہستی سے مٹایا جاۓ گا۔ تمہیں دفن ہونے کے لیے قبریں نہیں ملیں گی

Army aur namaloom afraad asli mujrim hain.
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
I am sure khan will not take any revenge. If given good majority, he will try his best for good legislation and to bring upright people to lead the key institutions. And then will keep an eye on their performance.

Khawaja thinks so because that is how PMLN do their politics.
 
Back
Top