Khawaja Asif invites Imran to take over control of PESCO

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پیسکو کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز

سرکار ، مجھے یاد پڑتا ہے کہ پروفائل کے مطابق آپ کی عمر کچھ دن پہلے تینتالیس برس تھی
یہ تین سال کا ریورس گئیر کس حکیم کی پھکیوں کے طفیل لگایا ہے محترم ؟
ویسے یہ کوئی اندرونی تبدیلی ہے یا بیرونی ؟

اگر میرا شبہ غلط ہے تو اسے ایک بچے کی گستاخی سمجھ کر معزرت قبول کیجئے

نہیں وہ تو اپنے بھائی منہ زور نے لکھی ہوئی ہے تینتالیس برس، میں اپنی عمر جیل مینول کے قوانین کے مطابق چالیس سال ہی لکھتا ہوں یعنی چودہ برس سزا کا مطلب دن اور رات ملا کر دو دن بنتے ہیں۔ راتوں کو دیر گئے بارسا کے ساتھ اِس تھڑے پر ٹھنڈی اور گرم آہیں بھرتا دیکھ کر بھی آپکو عُمر ِ ِدل کا اندازہ نہیں ہوا میری؟؟
:lol:
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
Re: پیسکو کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز

سرکار ، مجھے یاد پڑتا ہے کہ پروفائل کے مطابق آپ کی عمر کچھ دن پہلے تینتالیس برس تھی
یہ تین سال کا ریورس گئیر کس حکیم کی پھکیوں کے طفیل لگایا ہے محترم ؟
ویسے یہ کوئی اندرونی تبدیلی ہے یا بیرونی ؟

اگر میرا شبہ غلط ہے تو اسے ایک بچے کی گستاخی سمجھ کر معزرت قبول کیجئے

استاد جی کمال کا حافضہ ھے آپکا
آپ سے بات چیت کرتے ہوےٴ
عمر کا توخاص خیال رکھنا پڑیگا

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

Yaqeenan Imran khan chori rok kar dikhaein ge inshallah
6 january ko imran khan ko inki kissi aur nakami ko dikhaein aur woh bhi in se le kar sudhar ke dikhaein
sirf imran hi mulk sudhar sakta hai iswaqt imran khan ke sath kpk mein behtreen team hai aur woh koi bhi target
hit kar sakte hein
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

وفاقی وزیر پانی وبجلی نے پیسکو کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز قبول کرلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے بجلی چوری روکنے کے لئے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کا کنٹرول تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دینے کی تجویز قبول کرلی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز قبول کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت یکم جنوری سے وزارت پانی وبجلی سے پیسکو کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے سکتی ہے اور اگر اس طرح صوبائی حکومت بجلی کی چوری کو روک سکتی ہے اور بجلی کا نظام بہتر بنا سکتی ہے تو وفاقی حکومت کو اس میں کوئی اعتراض نہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا تھا کہ خیبر پختونخوا کے 70 فیصد فیڈرز سے بجلی چوری ہوتی ہے جس کے جواب میں عمران خان نے بجلی چوری روکنے کے لئے پیسکو کا کنٹرول خیبر پختونخوا حکومت کے ہاتھ میں دینے کی تجویز دی تھی۔
http://www.express.pk/story/210323/

I have a feeling that when IK opened asked for the control of PESCO, agreement had already been reached between IK and Asif about it. Otherwise Asif wouldnt accept IK's offer so quick. IK's offermust have been a media thing only

OR

Ik is now saying : "yaar marey gaeye. Asif ney to qbool hi kar lya' :lol:
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: پیسکو کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز

بھائ جان ارسطو اور سقراط اس دنیا میں نہیں رہے براےٴ مہربانی
سیدھی بات کیا کریں اور طنز کے تیر برسانے سے
گریز کریں ۔سستی ترین بجلی بنا کے مہنگی ترین خریدنا اوپر سے
اٹھاره اٹھاره لوڈشیڈنگ کا عذاب سہنا خالہ جی کا گھر نہیں
رضاکار وں کا طعنہ اپنے پاس رکھیں برا مانے بغیر

جب آپ نے اٹھا ہی دیا توبزم کی پاسداری کا شکوہ کیسا۔۔
معزرت۔۔آئندہ آپ کی فکری بیٹھک کوکھٹکھٹانے سے پر ھیز کروں گا۔۔
 
desan

President (40k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

I have a feeling that when IK opened asked for the control of PESCO, agreement had already been reached between IK and Asif about it. Otherwise Asif wouldnt accept IK's offer so quick. IK's offermust have been a media thing only

OR

Ik is now saying : "yaar marey gaeye. Asif ney to qbool hi kar lya' :lol:

IK has never shied away from a challenge...

He knows the art of transforming adversities into opportunities!!!
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پیسکو کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز

استاد جی کمال کا حافضہ ھے آپکا
آپ سے بات چیت کرتے ہوےٴ
عمر کا توخاص خیال رکھنا پڑیگا

[/center]

بس بارکا سے بچ کے رہنا
اسے ممبرز کے شناختی کارڈ نمبر بھی یاد ہوتے ہیں اور شناختی علامت بھی
کوئی نئی آئی ڈی بنا کر اے تو یہ گچی سے پکڑ لیتا ہے

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

I have a feeling that when IK opened asked for the control of PESCO, agreement had already been reached between IK and Asif about it. Otherwise Asif wouldnt accept IK's offer so quick. IK's offermust have been a media thing only

OR

Ik is now saying : "yaar marey gaeye. Asif ney to qbool hi kar lya' :lol:

Imran Khan is doing very well in KPK. ANP ne last 5 years mein jo kpk ka haaaal kia tha wo sab ke samney hai. Now check the performance of KPK. If PML(n) give the full control of PESCO (including the profits from electricity generation) then Imran Khan will accept it. But if they only give the part of PESCO then imran khan should not accept it.
 
desan

President (40k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

Did not see any talk show that has a substantive discussion
about all the revolutionary steps PTI has taken in KPK...
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پیسکو کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز

بس بارکا سے بچ کے رہنا
اسے ممبرز کے شناختی کارڈ نمبر بھی یاد ہوتے ہیں اور شناختی علامت بھی
کوئی نئی آئی ڈی بنا کر اے تو یہ گچی سے پکڑ لیتا ہے

nuzhatghazali ko bhi issay barca ne pakra tha
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

Did not see any talk show that has a substantive discussion
about all the revolutionary steps PTI has taken in KPK...

bhai aap kpk k ho ???
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

I have a feeling that when IK opened asked for the control of PESCO, agreement had already been reached between IK and Asif about it. Otherwise Asif wouldnt accept IK's offer so quick. IK's offermust have been a media thing only

OR

Ik is now saying : "yaar marey gaeye. Asif ney to qbool hi kar lya' :lol:

end ty aa ky cawal ii mar gaya ayn
 
Zakir Javed Tanoli

MPA (400+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

میری پوسٹ کا لیبل چنج کیا گیا ہے سائٹ مینجمنٹ کی طرف سے لیکن میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ کے پی کے کی گورنمنٹ دو یا تین مہینوں سے فیڈرل گورنمنٹ سے مزاکرات کا رہی تھی کے ان کو بجلی بنانے ترسیل اور بلز کی کولیکشن ذمےداری دی جائے اور یہ اگر کے پی کے کو مل جائے تو یہ اس کی کامیابی ہو گی اور پی ٹی ائی کے لیے اچھا ہو گا
 
1-Man-Army

Senator (1k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

عمران خان نے جو بات کی ہے وہ صرف چوری روکنے کی نہیں کی انہوں نے کہا ہے کہ پورا بجلی کا انتظام کے پی کے کے حوالے کیا جائے جس میں الیکڑک جنریشن سے لے کر ساڑھے چار ہزار میگاواٹ کی وہ بجلی جو آٹھ روپے سینٹ کے حساب سے کے پی کے میں پیدا ہوتی ہے اور پھر مرکز کو دے دی جاتی ہے اور مرکز اسی بجلی کو کے پی کے کو مہنگی فروخت کرتا ہے تو اس بجلی کا بھی پورا اختیار خان صاحب نے مانگا ہے ن لیگ اتنی کچی نہیں ہے جو صرف چوری روکنے کے لئے ذمہ داری پی ٹی آئی کو بنارہی ہے اور اس بجلی سے خوب کما رہی ہے۔ پیسکو دینے کا مطلب مکمل اختیار ۔۔۔۔اور خواجہ آصف کے اس بیان کو شریں مزاری نے بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے جس میں صرف اپنے مطلب کی بات کی گئی ہے اور جہانگیر ترین نے بھی نصرت جاوید کو بتایا ہے کہ عمران خان نے پورے اور مکمل اختیارات کےساتھ پیسکو لینے کا اعلان کیا ہے صرف بجلی کی چوری کی حد تک نہیں بلکہ بجلی بنانا، بجلی کو بیچنا وغیرہ وغیرہ اور یہ ن لیگ نہیں چاہے گی کہ کے پی کے اس ساڑھے چار ہزار میگاواٹ کو الٹا ان پر گرادے۔۔۔ایک خاطر خواہ رقم لے کر۔
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
Re: پیسکو کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز

جب آپ نے اٹھا ہی دیا توبزم کی پاسداری کا شکوہ کیسا۔۔
معزرت۔۔آئندہ آپ کی فکری بیٹھک کوکھٹکھٹانے سے پر ھیز کروں گا۔۔
آپکا الفاظ کا استعمال
بہت اچھا ہے پر طنز کی گولی میٹھے الفاظ میں
لپیٹنے سے مزید کڑوی ہوجاتی ھے
دل آزاری ہوئ ہو تو معزرت
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

میری پوسٹ کا لیبل چنج کیا گیا ہے سائٹ مینجمنٹ کی طرف سے لیکن میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ کے پی کے کی گورنمنٹ دو یا تین مہینوں سے فیڈرل گورنمنٹ سے مزاکرات کا رہی تھی کے ان کو بجلی بنانے ترسیل اور بلز کی کولیکشن ذمےداری دی جائے اور یہ اگر کے پی کے کو مل جائے تو یہ اس کی کامیابی ہو گی اور پی ٹی ائی کے لیے اچھا ہو گا
عمران خان نے جو بات کی ہے وہ صرف چوری روکنے کی نہیں کی انہوں نے کہا ہے کہ پورا بجلی کا انتظام کے پی کے کے حوالے کیا جائے جس میں الیکڑک جنریشن سے لے کر ساڑھے چار ہزار میگاواٹ کی وہ بجلی جو آٹھ روپے سینٹ کے حساب سے کے پی کے میں پیدا ہوتی ہے اور پھر مرکز کو دے دی جاتی ہے اور مرکز اسی بجلی کو کے پی کے کو مہنگی فروخت کرتا ہے تو اس بجلی کا بھی پورا اختیار خان صاحب نے مانگا ہے ن لیگ اتنی کچی نہیں ہے جو صرف چوری روکنے کے لئے ذمہ داری پی ٹی آئی کو بنارہی ہے اور اس بجلی سے خوب کما رہی ہے۔ پیسکو دینے کا مطلب مکمل اختیار ۔۔۔۔اور خواجہ آصف کے اس بیان کو شریں مزاری نے بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے جس میں صرف اپنے مطلب کی بات کی گئی ہے اور جہانگیر ترین نے بھی نصرت جاوید کو بتایا ہے کہ عمران خان نے پورے اور مکمل اختیارات کےساتھ پیسکو لینے کا اعلان کیا ہے صرف بجلی کی چوری کی حد تک نہیں بلکہ بجلی بنانا، بجلی کو بیچنا وغیرہ وغیرہ اور یہ ن لیگ نہیں چاہے گی کہ کے پی کے اس ساڑھے چار ہزار میگاواٹ کو الٹا ان پر گرادے۔۔۔ایک خاطر خواہ رقم لے کر۔

bhut bhut sukriya app 2ono hazrat ka.. mien kaffi der sy yeh threads dekh rha tah lekin kuch sjm nhi aa rhi tih...

PTI mukamal ehtayar qabool karna cahti hai.
lekin
PMLN abi bi game kar rhi hai..

agr PTI ko mukamal ehtayarat na milly to koi lachak dikhany ki zaroorat nhi..
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Re: Ask, and you shall receive: Govt ready to hand K-P Pesco reins

خواجہ صاحب پہلے بادشاہ سلامت سے تو پوچھ لیتے
کہیں یہ ویسی آفر نہ ہو نا جو چودھری نثار نے اسمبلی میں چالیس حلقوں میں دوبارہ گنتی کی کی تھی
اور اس کا انجام آپ کے سامنے ہے
بعد میں میاں صاحب کو ٹھنڈا کرنے کے لئے چودھری صاحب کو گجرانوالہ سے سری پاۓ منگوانے پڑے

یہ بلکل ویسی ہی آفر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ن لیگ کی حکومت کا وطیرہ ہے بلکہ ہر حکومتی ادارے کا یہی حال ہے جسے دیکھو الٹیاں کرتا رہتا ہے انہں پورا یقین ہے کوئی جوابدہی نہیں ہونی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں روز ایک نئی میت موجود ہوتی ہے ماتم کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اس لئے جہ چاہو منہ سے نکال دو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
khan afghan1

Minister (2k+ posts)
Re: Good news for KPK, KPK might get the charge of 'PESCO'.

its not about pesco , its about taking control of genration plus distribution , please check that speech before writing an article and I think khuawaja Asif sahab has also agreed on giving all

I agree with you he said give us the control of the WAPDA not one distribution and power company.
give KPK the authority to run the whole power and electric supply and see the result.
you need to change the whole management and bring clean people into it and see how it comes
into the control of the govt.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Re: پیسکو کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز

عزیزم یہ بجلی چوری روکنے کے لئے عمران خان صاحب کے کل کے جلسے میں کئے گئے دعوے کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے پیشکش کی گئی ہے اور اگر پی ٹی آئی صوبے میں بجلی چوری روکنے میں کامیاب ہو گئی تو یہ اُس کے لئے ایک منفرد اعزاز ہوگا، اس کا مالی معاملات سے کوئی تعلق نہیں یہ کرپشن روک کر دکھانے کے اپنے دعوے کو سچ ثابت کرنے کا موقع ہے۔

یہ تو مفت میں سسٹم کی چوکیداری کرنے والی بات ہو گی ۔ ۔ ۔ ۔

آپ کہ معلوم ہو گا کہ ویسٹ میں کیسی بھی ایونٹ کی سیکورٹی کا انتظام کرنے کا بل پولیس اس متعلقہ ایونٹ آرگنائز کرنے والی تنظیم کو بھیج دیتی ہے
 
Back
Top