Atif
Chief Minister (5k+ posts)
Re: پیسکو کا کنٹرول عمران خان کو دینے کی تجویز
سرکار ، مجھے یاد پڑتا ہے کہ پروفائل کے مطابق آپ کی عمر کچھ دن پہلے تینتالیس برس تھی
یہ تین سال کا ریورس گئیر کس حکیم کی پھکیوں کے طفیل لگایا ہے محترم ؟
ویسے یہ کوئی اندرونی تبدیلی ہے یا بیرونی ؟
اگر میرا شبہ غلط ہے تو اسے ایک بچے کی گستاخی سمجھ کر معزرت قبول کیجئے
نہیں وہ تو اپنے بھائی منہ زور نے لکھی ہوئی ہے تینتالیس برس، میں اپنی عمر جیل مینول کے قوانین کے مطابق چالیس سال ہی لکھتا ہوں یعنی چودہ برس سزا کا مطلب دن اور رات ملا کر دو دن بنتے ہیں۔ راتوں کو دیر گئے بارسا کے ساتھ اِس تھڑے پر ٹھنڈی اور گرم آہیں بھرتا دیکھ کر بھی آپکو عُمر ِ ِدل کا اندازہ نہیں ہوا میری؟؟
:lol: