lesson for PTI....once a Snake always a snake...a total agenda programme by Mubasher...Channel 92 Asad Ullah also did a prog in LRH today and all pts were happy with the facilities
imran khan and his upportors should feel a little bit of shame whenever they criticise others. look at the condition of hospitals, they claim health and education is their priority yet its worst. i wonder what would be the condition of infrastructure which is not their priority at all.
شکریہ کھرا سچ ٹیم! ایسے پروگرامز حکومتوں کو راہ راست پر رکھنے کے لیے بہت ضروری ہیں- سب اچھا ہے سے کام نہیں چلتا-
معاشرے کے ناسور (کرپشن) اتنی آسانی سے جان نہیں چھوڑتے جتنے بلند و بانگ دعوی خان صاحب نے کر دئیے- لیکن اگر ایمانداری سے دیکھیں تو پی تی ای کی کاوش کو سراہنا چاہیے کہ ڈھائی سال کے قلیل عرصہ میں انہوں نے جو کچھ کیا وہ نظر تو اتا ہے- جیسا کے ایک دو لوگوں نے ذکر کیا-
ہسپتال میں جگہ جگہ نوٹس بورڈز پر عوام کو بتانا چاہیے کے وہ کس چیز کے حق دار ہیں- تاکہ انتظامیہ لوگوں کو بیوقوف نہ بنا سکے-
خان صاحب آپکو بہت کام کرنا ہے- الله آپکو ہمّت اور حوصلہ دے- آمین!