قانون سب سے اوپر
سپریم کورٹ کے اوپر جو سپریم کورٹ ہے وہ قانون ہے
خود سپریم کورٹ جس بات کی پابند ہے وہ قانون ہے
اور قانون سب کے لئے برابر ہے
اگر سپریم کورٹ بھی قانون کے مطابق نہیں چلے گی
تو سوال یہ ہے کیہ پاکستان کو بنانا ریپبلک بنانے کی کون کوشش کر رہا ہے
صاف ظاہر ہے وہ جو انصاف دینے کی بجاۓ انصاف دنیے میں کوتاہی کر رہے ہیں
تم کون ہو
یہی بات سپریم کورٹ ہی کر رہی ہے
اگر ہم چاہیں تو تم وزیر اعظم رہ سکتے ہو ورنہ گھر جاو
ہم ہی اس ملک کے مائی باپ ہیں
پہلے فوج اس طرح کرتی تھی اب عدلیہ کے کندھوں پر رکھ کر بندوقق چلائی جا رہی ہے