Kasoti. Guess The Personality..3 august

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
استاد تونے بولا پانچ سال پہلے اور یہ بندہ تو چھے سال پہلے مرا تھا ؟ :angry_smile::angry_smile::angry_smile:
سب کچھ میں نے بتانا ہے تو تو امب لینے کے لئے کسوٹی کھیل رہا ہے
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
میں دو ہزار آٹھ کی اتنی لمبی لسٹ لیکر چنے چبا رہا تھا اور یہ بندہ دو ہزار سات کا نکلا (cry)

آئندہ تاریخ وفات بھی بتایا کروں گا
تاکہ کوئی ٹینشن نہ ھو میرے پیارے بھائی کو
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
sub log kasoti ki taraf dhiyaan dain . itna asaan sawal tha. lagta hey sarey meri Disply picture ki taraf hi dekh rahain hain.
1001371_528128313934477_1390653616_n.jpg

lagta hey mujy Display picture change karni parey gi.

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
میں دو ہزار آٹھ کی اتنی لمبی لسٹ لیکر چنے چبا رہا تھا اور یہ بندہ دو ہزار سات کا نکلا (cry)

جب واقعے کا کہا تھا تو آپ لوگوں کو واقعے کے بارے میں پوچھنا چاہیے تھا کہ وہ کب پیش آیا
اس طرح آسان ہو جاتا ہے
 
Raja Farhan Arif

MPA (400+ posts)

جب واقعے کا کہا تھا تو آپ لوگوں کو واقعے کے بارے میں پوچھنا چاہیے تھا کہ وہ کب پیش آیا
اس طرح آسان ہو جاتا ہے

بھائی دماغ نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔۔ انکو تو گھر کا ایڈرس تک بھی بتانا پڑتا ہے
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)

جب واقعے کا کہا تھا تو آپ لوگوں کو واقعے کے بارے میں پوچھنا چاہیے تھا کہ وہ کب پیش آیا
اس طرح آسان ہو جاتا ہے

mje pta chal gaya tha... lekin google ne late kra diya aur raja sahab pehlay e shikar le gay...(bigsmile)