Kasoti..Guess the personality. 21st July

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
King Porus

images
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

پورس

وہ جس نے ھندوستان میں سکندر اعظم کا مقابلہ کیا تھا ، لیکن اپنے ہی ہاتھیوں کے بدحواس ہونے کی وجہ سے اس کی فوجیں اپنے ہاتھیوں تلے روندی گئی تھی اور اسے شکست ہو گئی تھی
پورس کے ہاتھی والا محاورہ یہیں سے بنا تھا
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)

next_please_2.jpg
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ تو سہی یہ استاد رمضان کے مہینے میں ہمیں اسٹار پلس کی ترھا پوجا پاٹ میں گھسا ریلا ہے :angry_smile:

بارکا تراویح پڑھ کے آ گیا ہے
اب اس کی باری ہے پوچھنے کی

BHAAI

Senator (1k+ posts)
بارکے کو صرف منجی ٹھوکنے کے بارے میں معلومات ہیں اسکے علاوہ اسنے کچھ اور سوچا ہی نہیں ، وہ اب ایک منجی کا کیا شجرہ نسب پوچھ سکتا ہے بھلا ؟

بارکا تراویح پڑھ کے آ گیا ہے
اب اس کی باری ہے پوچھنے کی

Back
Top