Kasoti...شخصیت بوجھیں

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت اسماء بنت ابوبکر نے کم سنی ہی میں ایمان کی طرف سبقت کی۔السابقون الاولون کی فہرست میں ان کا نمبراٹھارواں یا انیسواں ہے۔
حضرت اسماء کہتی ہیں کہ میں نے زمانۂ جاہلیت کے موحدزید بن عمروبن نفیل کو دیکھاتووہ بہت ضعیف ہو چکے تھے، کعبہ کی دیوارسے ٹیک لگائے بیٹھے خطاب کر رہے تھے۔ کہا: قریش کے لوگو، قسم اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں زید بن عمرو کی جان ہے،تم میں دین ابراہیمی پر میرے سوا کوئی عمل پیرا نہیں رہا۔اے اﷲ، اگر میں جانتا ہوتا کہ کون سا طریقۂ عبادت تمھیں محبوب ترین ہے، تو اسی کے مطابق تیری بندگی کرتا، لیکن مجھے علم نہیں۔پھر اپنی ہتھیلی پر سجدہ کر لیتے۔وہ ان بچیوں کو بچا لیتے جنھیں ان کے والدین زندہ گاڑنا چاہتے۔ ان کی کفالت کرتے ،جب جوان ہوجاتیں تو ان کے والدین کو واپس لینے کی پیش کش کرتے۔وہ تب بھی نہ مانتے تو ان کی کفالت جاری رکھتے۔اپنے ہم وطنوں کو زنا سے بچنے کی نصیحت کرتے (بخاری، رقم ۳۸۲۸)۔ حضرت اسماء نے زید کے توحید کی تلقین پر مبنی اشعار بھی روایت کیے ہیں۔

One of these people was Zayb b. `Amr b. Nufayl. He would never offer sacrifices to idols or eat carrion and running blood. He used to say:
Is there one Lord or yet a thousand Lords
For me to worship in my many woes?

I turn away from Lt and from al-`Uzz
I am one who's patient and endures.

I worship not al-`Uzz nor her daughters,
Nor the two idols held by Ibn `Amr,

Nor Ghanam who had been for us a Lord
From ancient times until but recently.

I worship God, the Beneficent Lord
So He, Forgiving Lord, might waive my sins.
He also said:
I turn to Him who Abraham appealed to
For refuge, facing the Ka`bah, standing in prayer,

Saying: I am humble, resolute
Whatever must befall me I'll endure.

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
استاد یہ برسا پھر غیر حاضر ہے آجکل آ ہے نہیں رہا کہاں ہے

میں اسی بارے میں تھریڈ بنانے والا تھا پھر لکھتے لکھتے چھوڑ دیا
پتا نہیں کدھر چلا گیا
اس کا آخری کمنٹ بھی ایم کیو ایم کے بارے میں تھا

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

میں اسی بارے میں تھریڈ بنانے والا تھا پھر لکھتے لکھتے چھوڑ دیا
پتا نہیں کدھر چلا گیا
اس کا آخری کمنٹ بھی ایم کیو ایم کے بارے میں تھا

I remembered that comments
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
not warqa.

I remembered that comments

آج وہ سارے لڑائی جھگڑے والے دوست کدھر چلے گۓ
کل تو ایک تھریڈ پر پانی پت کی جنگ جاری تھی، میں خاموشی سے کمنٹس پڑھتا رہا ، کوئی جواب نہ دیا
آج میں نے اسی موضوع پر لکھا تو ان میں سے کوئی جواب ہی نہیں دے رہا
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

آج وہ سارے لڑائی جھگڑے والے دوست کدھر چلے گۓ
کل تو ایک تھریڈ پر پانی پت کی جنگ جاری تھی، میں خاموشی سے کمنٹس پڑھتا رہا ، کوئی جواب نہ دیا
آج میں نے اسی موضوع پر لکھا تو ان میں سے کوئی جواب ہی نہیں دے رہا

which thread did you make today?
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

آج وہ سارے لڑائی جھگڑے والے دوست کدھر چلے گۓ
کل تو ایک تھریڈ پر پانی پت کی جنگ جاری تھی، میں خاموشی سے کمنٹس پڑھتا رہا ، کوئی جواب نہ دیا
آج میں نے اسی موضوع پر لکھا تو ان میں سے کوئی جواب ہی نہیں دے رہا

Konsay Thead ki baat kr rahay ho? Malal wala