Kasoti...شخصیت بوجھیں

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
​استاد اسے کلینڈر رکھ لو اپنے ساتھ؟



یہاں اس فورم پر آج کل ایک آزاد عورت گھوم رہی ہے
بارکا اسے قابو کرنے کی کوشش کر رہا ہے میری کلینڈری کے لئے
وہ ٹھیک رہے گی
 

hikmat

Banned


یہاں اس فورم پر آج کل ایک آزاد عورت گھوم رہی ہے
بارکا اسے قابو کرنے کی کوشش کر رہا ہے میری کلینڈری کے لئے
وہ ٹھیک رہے گی

.استاد کیوں اپنی جان کے پیچھے پڑا ہے. اسنے تو تجھے موبل آئل بنا دینا ہے