yaar koi aap k sawal ka jawab de day to yeh na kaho k cheating hui....:)
گوگل کرنا چیٹنگ نہی ہے؟
yaar koi aap k sawal ka jawab de day to yeh na kaho k cheating hui....:)
میرا دوست بکرا کہاں گیا
بارکا، آئیں ذرا
اس کے مردے کا میں نے پتا چلا لیا ہے
یہ تو کوئی گیم نہ ہوئی استرا تو پانچ سال کا بچا بھی سب بتا سکتا ہے
??? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ??. ???? ?? ?????? ?? ???? ??? ??? ??? ???
حکیم ہار گئے ہو ؟ چل اب سب کے لیے تین کپ چاے لے کر آؤ
اب تو مجھے وہ بلکل بھی نہی چھوڑے گا. بڑا اصول پسند بندہ تھا.
ہاہاہاہا
تو میرے گھر آ جا
آمنے سامنے بیٹھ کر کھیل لیتے ہیں
یار یہ چیٹنگ کر رہے ہیں. مزے سے انٹرنٹ پی سرچوں پی سرچیں مارتے ہیں اور اپنی طرف سے کستی بنائی ہوئی ہے
حکیم ہار گئے ہو ؟ چل اب سب کے لیے تین کپ چاے لے کر آؤ
یار یہ چیٹنگ کر رہے ہیں. مزے سے انٹرنٹ پی سرچوں پی سرچیں مارتے ہیں اور اپنی طرف سے کستی بنائی ہوئی ہے
استرا تو میں تیری بیس سال پہلے مری ہوئی کھوتی کو بھی بہوج لوں
تو نہیں سمجھے گا
روز کھیلنے سے پریکٹس ہو جاتی ہے
سرچ کی ضرورت تب پڑتی ہے جب سخت مجبوری ہو
امریکا کے کم از کم بیس سیریل کلرز کا مجھے زبانی پتا ہے
تجھے یقین نہیں آتا تو میں کیا کروں
اچھا پھر ٹیڈ کی سیاست کے بارے میں بتا
گوگل کرنے پر یہاں کوئی پابندی نہیں
مجھ سے کھیلتے تو جیت جاتے مجھے گوگل کرنا بھی نہیں آتا
اچھا پھر ٹیڈ کی سیاست کے بارے میں بتا
hahahah
google say daykh ke ya waysay hi?
اب سے میں اور تم کھیلیں گے. تمہارے ساتھ کھیلنے میں تو کسی کے اوپر سے آ جانے کا خطرہ نہیں ہوتا نہ؟
نام جان نہ کوئی علم نہیں ہے. حضرت آدم کو نام سکھانے کا مطلب یہ تھا کے ان اشیا کی حقیقت سمجھی تھی
مجھے گوگل کرنا نہیں آتا دستی غلط بھی بتا سکتا ہو تکے لگاتا ہوں :lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|